ارجنٹینا اور ہالینڈ کے درمیان آج دوسرا سیمی فائنل
ساؤپاؤلو۔ 8 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) لیونل میسی کے زیرقیادت ارجنٹینا اور ارجن رابن کی ٹیم ہالینڈ کے درمیان کل یہاں ساؤپاؤلو کے کورین تھینس ایرینا میں فیفا ورلڈ کپ 2014 کا دوسرا سیمی فائنل کھیلا جائے گا ۔ ارجنٹینا جس نے 1990 ء میں آخری مرتبہ فائنل کھیلا ہے وہ کل ایک بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے ایک عرصہ کے بعد دوبارہ خطابی مقابلے میں اپنی موجود