جئے وردھنے کو مانچسٹر یونائیٹیڈ کا خراج تحسین

اولڈ ٹریفورڈ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیلا جے ورھنے صرف کرکٹ کی دنیا میں اعلیٰ مقام نہیں رکھتے بلکہ وہ فٹبال کی دنیا میں مقبول ہیں۔انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے سابق کپتان جے وردھنے کو ٹسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے اعلان پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے مہیلا جے وردھنے کی 37 ویں س

زمبابوے کیلئے 13 برسوں میں پہلی مرتبہ تین ٹسٹ مقابلوں کی سیریز

ڈھاکہ 16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کرکٹ ٹیم کو 13 برس میں پہلی مرتبہ 3 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کھیلنے کا موقع مل رہا ہے جیسا کہ رواں برس اکٹوبر میں ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کررہی ہے۔ آخری مرتبہ زمبابوے نے ڈسمبر 2001 ء میں سری لنکا کے خلاف تین مقابلوں کی سیریز کھیلی تھی۔ بنگلہ دیش کے لئے یہ تیسرا موقع ہے کہ وہ 2000 ء میں ٹسٹ ٹیم کی حیثیت حاصل ک

عالمی چمپیئن جرمنی کا وطن واپسی پر فقیدالمثال استقبال

برلن۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئی۔ عالمی چیمپئنس کا استقبال کرنے کے لئے ایرپورٹ کے باہر ہزاروں کی تعداد میں شائقین موجود تھے۔جرمنی کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ خطاب کے ساتھ وطن پہنچ گئی۔دارالحکومت برلن میں فاتح ٹیم کے استقبال کے لئے لاکھوں مداح سڑکوں پر موجود تھے۔جرمنی نے فائنل میں

پرجوش جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان آج پہلا ٹسٹ

گال ۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) میزبان سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل یہاں گال میں کھیلا شروع ہورہا ہے جہاں ریکارڈس میزبان ٹیم کے حق میں ہیں تو دوسری جانب سری لنکا کی سرزمین پر اپنی پہلی ونڈے سیریز میں کامیابی سے مہمان جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوصلے کافی بلند ہیں۔ دونوں ٹیموں کے در

میسی کو ایوارڈ نہیں ورلڈ کپ چاہئے تھا

ریوڈی جینرو۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ارجنٹینا کے اسٹار لیونل میسی ورلڈ کپ کے فائنل میں ناکامی پر گولڈن بال جیتنے کو کوئی اہمیت نہیں دے رہے ہیں اور کہا ہیکہ مجھے گولڈن بال سے کوئی غرض نہیں ہے۔ مجھے اس وقت انعامات اور کسی چیز کی کوئی پروا ہ نہیں ، میری خواہش تھی کہ ارجنٹیناکے عوام کوفائنل جیت کر ورلڈ کپ کی ٹرافی پیش کروں۔ میسی نے مزید

دھونی کے مقام پر کوہلی کو کپتان بنایا جائے : چیپل

بنگلور ۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے سابق کپتان این چپیل محسوس کرتے ہیں کہ مہیندر سنگھ دھونی ہندوستانی ٹسٹ ٹیم کیلئے موضوع کپتان نہیں کیونکہ وہ اپنے بہتر وقت کو گذار چکے ہیں لہٰذا اب وقت آ چکا ہیکہ طویل طرز کی کرکٹ میں ویراٹ کوہلی کو کپتان بنادیا جائے۔ انگلینڈ کے خلاف ناٹھنگم میں منعقدہ پہلے ٹسٹ کے نتیجہ کے بعد چیپل اپنے خی

میسی گولڈن بال ایوارڈ کے حقدار نہیں : میراڈونا

ریوڈی جینیرو ۔ 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ارجنٹینا کے مشہور زمانہ فٹبال ہیرو ڈیگو میراڈونا نے کہا ہیکہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی لیونل میسی ورلڈکپ کے ’گولڈن بال‘ ایوارڈ کے حقدار نہیں تھے۔ یاد رہے کہ اتوار کو ورلڈکپ کے اختتام پر 27 سالہ میسی کو ٹورنمنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔ میراڈونا کے بموجب ’میں میسی پر زمین و آسمان نچھاور ک

میسی کا خواب چکناچور، جرمنی چوتھی مرتبہ عالمی چمپیئن

ریوڈی جینیرو ۔ 14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برازیل میں منعقد ہونے والا فٹبال کا 20واں ورلڈ کپ فائنل میں جرمنی کی ارجنٹینا پر ایک گول سے کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔یہ چوتھا موقع ہے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے تاہم اس موقع کے لئے اسے 24 برس انتظار کرنا پڑا ہے۔ جرمنی کی ٹیم کا یہ ریکارڈ آٹھواں ورلڈ کپ فائن

ہاشم آملہ تاریخی ٹسٹ مقابلہ کیلئے پرعزم

گال ۔ 14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہاشم آملہ چہارشنبہ کو ایک تاریخ بنانے جارہے ہیں جیسا کہ وہ گرائم اسمتھ اور جیک کالیس کی سبکدوشی کے بعد مستقل طور پر ٹسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہوں گے۔ جنوبی افریقی ٹیم کے مسلم کھلاڑی ہاشم آملہ کو گذشتہ ماہ جنوبی افریقی ٹیم کا اس وقت کپتان بنایاگیا تھا جب گرائم اسمت

جرمنی میں پرجوش شائقین کا میں جشن اور آتشبازی

برلن ۔ 14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ارجنٹینا کے خلاف تاریخ ساز کامیابی اور چوتھی مرتبہ جرمنی کی ٹیم عالمی چمپیئن بننے کے بعد ملک کے صدر مقام برلن میں ساری رات فٹبال شائقین جشن مناتے رہے اور مختلف مقامات پر اس تاریخ ساز کامیابی کی خوشی میں آتشبازی بھی دیکھی گئی۔ عوام سڑکوں پر جشن منانے کے علاوہ اپنے قومی پرچم کے ساتھ گھومتے ہوئے ایک دوسر

ہند ۔ انگلینڈ پہلا ٹسٹ ڈرا، بنی 78 اور بھونیشور نے 63 رنز بنائے

ناٹنگھم 13 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین ٹرینٹ برج پر کھیلا گیا پہلا ٹسٹ میچ آج ڈرا ہوگیا۔ ہندوستان نے پہلی اننگز میں 457 اور دوسری اننگز میں 391/9 رنز بنائے جن میں اسٹیورٹ بنی (78)، چیتیشور پجارا (55)، مرلی وجئے (52)، بھونیشور کمار 63 ناٹ آؤٹ شامل ہیں۔ انگلینڈ کے معین علی نے 105 رنز کے عوض 3 وکٹس لئے۔ انگلینڈ پہلی اننگ