سچن تنڈولکر دیہاتوں کو روشن کرنے کے خواہاں

نئی دہلی۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی ایک طویل عرصہ تک بین الاقوامی سطح پر انتہائی کامیاب ترین نمائندگی کرنے کے بعد اپنی سبکدوشی پر مطمئن نظر آرہے ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر نے کہا ہے کہ اب ان کی دوسری اننگز ان دیہاتوں میں برقی سربراہی کو یقینی بنانا ہے جہاں آج بھی مصنوعی روشنی ایک خواب ہے۔ سابق لیجنڈ بیٹسمین سچن تنڈ

سری لنکا 293/5 ، ہنوز 10 رنز پیچھے

کرائسٹ چرچ۔28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پہلے ٹسٹ کے تیسرے دن فالوآن کے بعد سری لنکا نے بہتر مظاہرہ کیا تاہم اسے ہنوز پہلی اننگز کی سبقت ختم کرنے کیلئے 10 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 5 وکٹیں باقی ہیں۔تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز بنا لیے تھے۔ کپتان اینجلو میتھیوز

اوجھا پر بی سی سی آئی کی پابندی

حیدرآباد۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بائیں ہاتھ کے اسپنر پرگیان اوجھا کے بولنگ ایکشن کو غیرقانونی پانے کے بعد بی سی سی آئی نے ان پر تمام طرز کے مسابقتی مقابلوں میں بولنگ کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بی سی سی آئی نے ان کے ریاستی کرکٹ اسوسی ایشن ایچ سی اے کو مطلع کردیا ہے ۔ پابندی کے بعد اوجھا اب اپنے بولنگ ایکشن کو بہتر بنانے کیلئے چینائی

دھونی کو ٹسٹ کرکٹ سے تبدیل کرنے کا وقت آگیا :گنگولی

ملبورن۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی سمجھتے ہیں کہ مہیندر سنگھ دھونی ٹسٹ کرکٹ کی قیادت میں جدوجہد کررہے ہیں حالانکہ وہ 60 مقابلوں میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں۔ گنگولی جوکہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان رواں سیریز کے دوران کامینٹیٹر کی خدمات انجام دے رہے ہیں ، انہوں نے مقابلے کے

بے بس بولنگ کے خلاف آسٹریلیا نے 530رنز بناڈالے

ملبورن۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی بے بس بولنگ کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے آسٹریلیائی ٹیم نے اپنے نوجوان کپتان کی کریئر میں بہترین 192رنز کی بدولت تیسرے ٹسٹ میں پہلی اننگز میں 530رنز اسکور کرلئے ہیں ۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر اسمتھ نے اپنے مختصر کریئر کی تاحال سب سے بہترین اننگز کھیلی ہے۔ 305گیندوںپر مشتمل اپنی اننگز کے دوسران اسمتھ

میچل مارش سڈنی ٹسٹ سے باہر

ملبورن۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی آل راؤنڈر میچل مارش ہندوستان کے خلاف رواں سیریز کے چوتھے ٹسٹ میںبھی شرکت سے محروم ہوچکے ہیں جیسا کہ ان کے زخم کی نوعیت کسی قدر سنگین ہے ۔ آسٹریلیائی ٹیم کے فزیو الیکس کاؤنٹوریس نے کہا ہے کہ مارش جو کہ عضلات کی جکڑن میں مبتلا ہوچکے ہیں اور اس زخم کی وجہ سے سڈنی ٹسٹ میں بھی شرکت نہیں کرپائیں گے

یاسر شاہ آسٹریلیائی لیجنڈشین وارن جیسے بولر بننے کے خواہاں

کراچی ۔27 ۔ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی خواہش ہے کہ وہ اگلے سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بہتر کاردگی دکھائیں۔ یاسر آسٹریلیائی لیجنڈا سپنر شین وارن سے بہت متاثر ہیں اور اس ضمن میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے شین وارن سے متاثر ہو کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے رول ماڈل ہیں اور میری دعا ہے کہ م

سری لنکافالوآن کے بعد دوسری اننگز میں 84/0

کریسٹ چرچ ۔27 ۔ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )نیوزی لینڈ کے کپتان برنڈن مکالمکی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کھیل کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 441 رنز بنائے جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 138 رنز کے معمولی اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔مکالم نے سری لنکا کو فالوآن کروا دیا ہے جس کے بعد سری لنکا نے دوسری اننگز کا بہتر آغاز کیا ہے اور دو

ہندوستانی بولرس بے بس رہے : اسمتھ

ملبورن۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ میزبان ٹیم کی نچلی صف کے بیٹسمینوں کے خلاف ہندوستانی بولرس بے بس ہوگئے اور ان بیٹسمینوں نے میزبان ٹیم کے اسکور کو 530 رنز تک پہنچا دیا ۔ اپنے ٹسٹ کریئر میں سب سے بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 192رنز اسکور کرنے والے اسمتھ نے کہا کہ یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہو

ایلگراور ڈوپلیسی کی سنچریاں

پورٹ ایلزبتھ۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی اوپنرڈین ایلگر اور فاف ڈوپلیسی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہوئے دوسرے ٹسٹ میں سنچریاں اسکور کرلی ہیں ۔ ایلگر نے 239گیندوں میں 18چوکوں پر مشتمل اپنی اننگز میں 130رنز بنائے جب کہ فاف ڈوپلیسی جن کا یہاں سینٹ جارج پارک میں مظاہرہ اور ریکارڈ کافی بہتر ہے انہوں نے بھی 230گیندوں میں 13چوکے اور 2چ

انکیتا نے خطاب جیت لیا

پونے۔27ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈبلیو ٹی اے سرکٹ میں اپنے شاندار مظاہروں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے انکیتا رائینا نے 25ہزار امریکی ڈالرس انعامی رقم کے ایونٹ میں این ای سی ۔ آئی ٹی ایف وومنس خطاب جیت لیا ۔ مذکورہ ٹورنمنٹ کے خطابی مقابلے میں انکیتا نے دکن جمخانہ میں برطانوی ٹینس اسٹار کیٹی ڈین کو راست سیٹوں میں 6-2 , 6-2 سے شکست دی ۔ احمدآ

بنگلور۔حیدرآبادسیریز2-2سے برابر‘ اعجاز کا آل راؤنڈ مظاہرہ

حیدرآباد۔27ڈسمبر ( راست) معین آباد کے این وینوگوپال کرکٹ میدان پر ای سی ڈی بی حیدرآباد اور کے آئی او سی کرکٹ اکیڈیمیوں کے درمیان منعقدہ سالانہ 4مقابلوں کی ٹوئنٹی 20سیریز 2-2سے برابر رہی۔ اس سیریز میں حیدرآباد آل راؤنڈر اعجاز نے اہم موقع پر 15رنز کے عوض 3وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ٹیم کو 11رنز کی کامیابی دلوانے میں کلیدی رول ادا کیا جبکہ ابھنیو

اسمتھ کی ناقابل تسخیر نصف سنچری کے باوجود آسٹریلیا259/5

ملبورن 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کپتان اسٹیون اسمتھ کی ناقابل تسخیر نصف سنچری کے باوجود آسٹریلیائی ٹیم یہاں ہندوستان کے خلاف شروع ہوئے تیسرے ٹسٹ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 269 رنز ہی اسکور کرپائی ہے اور اسے پانچ وکٹوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ پہلے دن کا کھیل پر کسی بھی ٹیم کا مکمل غلبہ نہیں رہا بلکہ ہندوستانی ٹیم نے جہاں بہترین شر

مکالم کے ریکارڈ195 رنز ،نیوزی لینڈ 429/7

کرسٹ چرچ26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)برینڈن مکالم نے ریکارڈ ساز 195 رنز کی اننگز کھیلی اور نیوزی لینڈ نے یہاں سری لنکا کے خلاف شروع ہوئے پہلے ٹسٹ کے پہلے ہی دن 7 وکٹوں کے نقصان پر ہمالیائی 429 رنز اسکور کئے ۔ مکالم نے 134 گیندوں میں 18 چوکوں اور 11 چھکوں پر مشتمل اپنی اننگز میں 195 رنز اسکور کئے تاہم وہ ایک اور ڈبل سنچری سے محض 5 رنز پیچھے رہ گئے۔ٹاس

ٹوئنٹی 20 سے پاکستان کرکٹ کو نقصان :محمد یوسف

کراچی ۔ 26 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ٹوئنٹی20 تفریح کاکھیل ہے، کوئی کھلاڑی ایک چھکا مارے تو عوام خوش ہوتی ہے اور اگر کھلاڑی ایک رنز بنائے تو عوام برا مانتی ہے‘ٹوئنٹی20 کے باعث پاکستان کرکٹ کو نقصان ہورہا ہے۔ یوسف نے کہا ہے کہ وہ ٹوئ

پہلا سیشن انتہائی اہم ہوگا :محمد سمیع

ملبورن 26ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سمیع نے اپنے ساتھی بولروں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہمان ٹیم پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن پہلے سیشن میں آسٹریلیائی ٹیم کو آل آؤٹ کرنے کی خواہاں ہے۔ باکسنگ ڈے ٹسٹ کے پہلے دن آسٹریلیائی ٹیم بہتر مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ہے کیونکہ نہ صرف اس کی رنز بنانے کی رفتار دھیمی رہی ب