بندگان خدا کی ضرورت کی تکمیل سے رب کائنات کی خوشنودی
حیدرآباد ۔ 9 جولائی ۔ ( سیاست نیوز) ماہ رمضان المبارک کے دوران ہر طبقہ کیلئے سامان راحت مہیا کرانے اﷲ تعالیٰ کسی نہ کسی کو پیدا کردیتا ہے اور نہ صرف امداد کیلئے بلکہ عبادتوں کی سہولت کے علاوہ بہتر انتظامات کیلئے بھی بندگان خدا بنفس نفیس خود آگے بڑھتے ہوئے کئی اقدامات کرتے ہیں۔ اسی طرح شیخ الحفاظ مولانا ڈاکٹر شیخ احمد محی الدین شرفی