متحدہ محاذ کی تشکیل کیلئے میزورم کی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

آئزوال ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) میزورم میں تمام اپوزیشن جماعتیں حکمراں جماعت کانگریس کے خلاف ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کے لئے بات چیت کررہی ہیں۔ کلیدی اپوزیشن جماعت میزو نیشنل فرنٹ (MNF) کے ذرائع نے یہ بات بتائی جس کے مطابق اپوزیشن پارٹیوں جیسے ایم این ایف ، میزورم پیپلز کانفرنس ، زورم نیشنلسٹ پارٹی ، مرالینڈ ڈیموکریٹک فرنٹ ، بی جے

کجریوال کا آج سے دورۂ گجرات

احمدآباد 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال گجرات کے اپنے 4 روزہ دورہ کا کل آغاز کریں گے تاکہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی کے ’’ترقیاتی‘‘ دعوؤںکا جائزہ لیں گے۔ نئی پارٹی تشکیل دینے کے بعد اِس ریاست کو اپنے پہلے دورہ میں کجریوال ابتدائی تین یوم گجرات کے کئی مقامات کا سفر کریں گے اور چوتھ

متحدہ محاذ کی تشکیل کیلئے میزورم کی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

آئزوال ۔ 4 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) میزورم میں تمام اپوزیشن جماعتیں حکمراں جماعت کانگریس کے خلاف ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کے لئے بات چیت کررہی ہیں۔ کلیدی اپوزیشن جماعت میزو نیشنل فرنٹ (MNF) کے ذرائع نے یہ بات بتائی جس کے مطابق اپوزیشن پارٹیوں جیسے ایم این ایف ، میزورم پیپلز کانفرنس ، زورم نیشنلسٹ پارٹی ، مرالینڈ ڈیموکریٹک فرنٹ ، بی جے

تھرڈ فرنٹ’’تھکا ہوا فرنٹ‘‘ ممتا بنرجی کا ریمارک

نئی دہلی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ممتا بنرجی نے حال ہی میں تشکیل شدہ تیسرے محاذ سے اپنے اخراج کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کہاکہ اس ’’تیسرے محاذ‘‘ کی کوئی قدر و منزلت نہیں ہے بلکہ یہ سب بکواس ہے۔ تیسرا محاذ تھکا ہوا محاذ ہے۔ انھیں پورا بھروسہ ہے کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد ملک میں وفاقی محاذ ہی حکمرانی کرے گا اور یہ ایک مختلف نوعیت

سوشل میڈیا پر سیاسی پارٹیوں کے اخراجات پر الیکشن کمیشن کی نظر

کولکتہ ۔ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن آنے والے لوک سبھا انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کئے جانے والے اخراجات کا جائزہ لے گا اور اس پر پہلی مرتبہ کڑی نظر رکھی جائے گی۔ اسسٹنٹ چیف الیکٹورل آفیسر مغربی بنگال امیت جوتی بھٹاچاریہ نے آج کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے سوشیل میڈیا جیسے وکی پیڈیا، فیس بک، ٹوئیٹر، ی

جدوجہد مودی کے خلاف نہیں بلکہ نفرت کی سیاست کے خلاف :کجریوال

آگرہ / پٹنہ 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سابق چیف منسٹر دہلی و عام آدمی پارٹی قائد اروند کجریوال نے کہا کہ ان کی جدوجہد بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزارتی عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف نہیں بلکہ ملک سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنے کیلئے ہیں۔ کجریوال نے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ نریندر مودی کے خلاف جدوجہد کیلئے نہیںکیا ہے۔ اگر سنجئے سنگھ نے ای

طور طریقے تبدیل کرنے وزراء کو ملائم سنگھ یادو کا 10 روزہ الٹی میٹم

لکھنو 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج پارٹی کے وزراء اور یو پی کے سرکاری ملازمین کو اپنے ’’طور طریقے تبدیل کرنے کیلئے 10 روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ انہوں نے اپنے فرزند چیف منسٹر اکھلیش یادو سے بھی کہا کہ وہ خود کو ’’چاپلوسوں‘‘سے دور رکھیں۔چیف منسٹر کی قیامگاہ پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہو

گڈکری ۔راج قربت سے اتحاد ’’متاثر‘‘ہونے کا اندیشہ

ممبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )سابق صدر بی جے پی نیتن گڈکری کی ایم این ایس قائد راج ٹھاکرے سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے شیو سینا نے آج کہا کہ بی جے پی کا ایک سینئر قائد راج ٹھاکرے یا شرد پوار کی تائید کرتا ہے تو اس سے شیو سینا۔ بی جے پی اتحاد متاثر ہوسکتا ہے۔ شیو سینا کے ترجمان سنجے راوت نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سینا کے قائد نے اعتماد

جے ڈی یو کو کانگریسی ’’سبز باغ ‘‘ ترک تعلق کے ذمہ دار

نئی دہلی 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار نتیش کمار کی مرکز پر برہمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی نے آج ان پر تنقید کریت ہوئے کہا کہ کانگریس نے خصوصی موقف کے مسئلہ پر انہیں ’’سبز باغ‘‘ دکھائے تھے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ اسی کے نتیجہ میں جے ڈی یو نے بی جے پی سے ترک تعلق کیا۔ راجیہ سبھا میں قائد اپوزیشن ارون جیٹلی نے کہا کہ کانگری

پاسوان اور مودی کی ایک شہ نشین سے نتیش پر تنقید

مظفر پور 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) رام ویلاس پاسوان اور نریندر مودی نے چیف منسٹر بہار نتیش کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بہار دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا ہے کیونکہ مسلم ووٹوں کی خاطر حکومت سخت کارروائی سے قاصر ہے۔ ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایل جے پی پاسوان اور نریندر مودی نے کہا کہ ایک سیاسی پارٹی (جے ڈی یو)کے دو سر ہ

نتن گڈکری کی راج ٹھاکرے سے ملاقات

ممبئی ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا۔ بی جے پی اتحاد میں دراڑیں پیدا کرنے والی ایک خبر کے بموجب سابق صدر بی جے پی نتن گڈکری نے آج مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے سے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات کی۔ قبل ازیں دن میں جب اس ملاقات کی خبریں عام ہوئیں تو ریاستی صدر بی جے پی نے ان کی تردید کردی۔ تاہم بی جے پی کے ایک ذریعہ نے جو گڈکری

بہار کو خصوصی موقف دینے کا مرکز سے مطالبہ

پٹنہ ۔ /2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکز کے بہار کے ساتھ امتیازی رویہ کے خلاف بطور احتجاج اور خصوصی ریاست کا موقف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج جنتادل (یو) نے ریاست گیر بند منایا ۔ چیف منسٹر نتیش کمار نے گاندھی میدان پر گاندھی جی کے مجسمہ کے روبرو ستیہ گرہ کی سینئر وزراء اور جنتادل (یو) قائدین کے ساتھ انہوں نے سرکاری رہائش گاہ سے ایک بجے دن مار

لوک سبھا انتخابات اپریل کے دوسرے ہفتہ میں 7 مراحل پر مشتمل متوقع

نئی دہلی۔ 2؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ آئندہ لوک سبھا انتخابات امکان ہے کہ اپریل کے دوسرے ہفتہ سے 7 مراحل پر مشتمل شروع ہوجائیں گے۔ باوثوق ذرائع کے بموجب امکانی تواریخ کا اعلان 7 تا 10 اپریل کے درمیان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے بموجب رائے دہی کا پروگرام ہنوز زیر غور ہے۔ فی الحال 81 کروڑ سے زیادہ رائے دہندے 6 یا 7 مرحلوں میں ووٹ دیں

کانگریس ارکان پارلیمنٹ کے لئے آج سونیاگاندھی کا عشائیہ

نئی دہلی ۔ 2 ؍ مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیاگاندھی اس ہفتہ لوک سبھا انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے قبل کل پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کے لئے عشائیہ کا اہتمام کریں گی ‘ جس میں کئی مرکزی وزراء اور پارٹی کے عہدیدار شرکت کریں گے ۔

لوگ سمجھتے ہیں میں ڈراونی شخص ہوں : موہن بھگوت

ممبئی ۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت نے میڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ایک شخص سے ان کی ملاقات ہوئی جو یہ سمجھتا تھا کہ وہ ( بھگوت ) کوئی خوفزدہ کرنے والی شخصیت ہیں ۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ آر ایس ایس سے واقف نہیں وہ ہمارے بارے میں الگ رائے قائم کرلیتے ہیں ۔ ان

مرکزی کابینہ کا آج اجلاس

نئی دہلی ۔ یکم ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی کابینہ کے کل منعقد شدنی اجلاس سے قبل مرکزی وزیر قانون کپل سبل نے آج صدر جمہوریہ پرنب مکرجی اور وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی ۔ سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے حکومت کی جانب سے جاری کئے جانے والے بعض آرڈیننس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔