ملک میں مودی کی لہر نہ ہونے کابی جے پی قائد کا اعتراف
نئی دہلی/سنگرور۔13اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے اپنے ٹھوس تبصرہ میں بی جے پی قائد مرلی منوہر جوشی نے آج کہا کہ ملک میں کوئی مودی لہر نہیں ہے‘صرف بی جے پی کی لہر ہے۔بی جے پی کے انتخابی منشور کمیٹی کے صدر مرلی منوہر جوشی نے یہ بھی کہا کہ مودی کی جانب سے گجرات کی ترقی کا جو مثالی ن