کانگریس کی تائید سے تیسرا محاذ مستحکم حکومت قائم کرے گا

لکھنو 15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جمہوریت ملک میں پختہ ہوچکی ہے یہ ادعا کرتے ہوئے چیف منسٹر اتر پردیش اکھیلش یادو نے آج کہا کہ تیسرا محاذ لوک سبھا انتخابات کے بعد کانگریس کی تائید سے مستحکم حکومت قائم کرے گا۔وہ پی ٹی آئی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے رجحان سے محسوس ہوتا ہے کہ بی جے پی سادہ اکثریت بھی حاصل کر کے حکومت

راہول گاندھی کے ’’ٹافی‘‘کے تبصرہ پر مودی برہم

ہزاری باغ 15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی پر جنہوں نے گجرات کے ترقیاتی نمونے کو ’’ٹافی ‘‘ کا نمونہ ‘‘قرار دیا تھاتنقید کرتے ہوئے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی نے نائب صدر کانگریس کا تقابل بچوں سے کیااور اور کہا کہ لفظ ’’ٹافی‘‘ سے انہیں بہت زیادہ دلچسپی ہے وہ بار بار ٹافی اور غباروں کا ذکر کرتے ہیں۔ ایک انت

سونیا ،راہول اور اڈوانی کی مغربی بنگال میں انتخابی مہم

کولکتہ 15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس سونیا گاندھی ،نائب صدرراہول گاندھی ،سینئر بی جے پی قائد لال کرشن اڈوانی اور صدر بی جے پی راجناتھ سنگھ مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے ۔ بی جے پی کے ترجمان نے کہا کہ راجناتھ سنگھ چہارشنبہ کو کولکتہ پہنچیں گے اور تین عام جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ اڈوانی ضلع ہب

کانگریس کی تائید سے تیسرا محاذ مستحکم حکومت قائم کرے گا

لکھنو 15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) جمہوریت ملک میں پختہ ہوچکی ہے یہ ادعا کرتے ہوئے چیف منسٹر اتر پردیش اکھیلش یادو نے آج کہا کہ تیسرا محاذ لوک سبھا انتخابات کے بعد کانگریس کی تائید سے مستحکم حکومت قائم کرے گا۔وہ پی ٹی آئی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے رجحان سے محسوس ہوتا ہے کہ بی جے پی سادہ اکثریت بھی حاصل کر کے حکومت

غذئی اشیاء کی مہنگائی سے مارچ میں افراط زر 9.9 فیصد ہوگیا

نئی دہلی 15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) انحطاط پذیر رجحان تبدیل ہوگیا ہے افراط زر گذشتہ تین ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح 9.9فیصد پر ماہ مارچ میں پہنچ گیا جس کی وجہ غذائی اجناس کی قیمتوں میں جیسے آلو ،پیاز اور پھلوں کی قیمت میں اضافہ ہے ۔ غذائی اشیاء کا افراط زر ٹھوک فروشی کی قیمتوں کے اشاریہ پر مبنی ہوتا ہے۔ ماہ مارچ میں یہ 9.9 فیصد ہوگیا تھا ج

اراضی تنازعہ: راہول گاندھی پر بی جے پی کی تنقید

نئی دہلی 15 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) راہول گاندھی پر صنعتکاروں کو کوڑیوں کے مول اراضی حوالہ کردینے کا نریندر مودی پر الزام عائد کرنے کی وجہ سے بی جے پی نے آج کہا کہ کانگریس کے قائد کو اراضی کی اُس قیمت کا انکشاف کرنا چاہئے جس پر اُن کے بہنوئی رابرٹ وڈرا نے ہریانہ میں اراضی حاصل کی ہے۔ بی جے پی کے ترجمان پرکاش جاؤدیکر نے کہا کہ راہول گاند

آر ایس ایس کی تنگ نظر اور انتہا پسند دُھن پر رقص کا بی جے پی پر الزام

مرا دآباد 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات کو دو مکمل طور پر مختلف نظریات کے درمیان جنگ قرار دیتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی آر ایس ایس کی تنگ نظر اور انتہاء پسند دھن پر ناچ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس تنظیم کے افکار کا مقصد سماج کو منتشر کرنا ہے ۔ مسلمانوں کو ترغیب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت نے اقلیتوں ک

گجرات کے 7 عام آدمی پارٹی لوک سبھا امیدوار فنڈس کی قلت کے شکار

احمد آباد 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے 7 لوک سبھا امیدوار کو صرف 10 روپئے انتخابی عطیہ حاصل ہوئے ہیں۔ پارٹی کے سرکاری ویب سائیٹ کے بموجب دیگر امیدوار انتخابی عطیہ جات میں صرف دہائی کے عدد تک رقم حاصل کرسکیں ہے۔ عام آدمی پارٹی کے 24 امیدوار لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں جن میں سے 21 امیدواروں کو انتخابی خرچ کیلئے دستیا

عام آدمی پارٹی کے نالندہ کے امیدوار

بہار شریف 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے امیدوار برائے نالندہ پارلیمانی انتخابی حلقہ پرنب پرکاش کو مبینہ طور پر عوام کے گروپ نے زدوکو ب کیا اور انتخابی مہم کے دوران ان کی کار پر حملہ کیا۔ سرکاری ذرائع کے بموجب پرنب پرکاش اتر پارا دیہات میں اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے جو ضلع بہار شریف کے بنڈ پولیس چوکی کے دائرہ کار میں شامل

امیتھی میں عام آدمی پارٹی کے دہلی ارکان اسمبلی کی انتخابی مہم

امیتھی14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے امیدوار کمار وشواس نے جو اپنا پرچہ نامزدگی کل داخل کریں گے جہاں سے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی انتخابی مقابلے میں ہیں ،کہا کہ پارٹی کے تمام دہلی ارکان اسمبلی ان کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے ،منیش سیسوڈیہ 27 اپریل سے 29 اپریل تک ،اروند کجریوال ،20اپریل سے 3 دن تک اور شاذیہ علمی 16 اپریل

ملک کے کسی بھی علاقہ کا عام آدمی ٹیلی فون پر عام آدمی پارٹی کیلئے انتخابی مہم چلانے کے قابل

نئی دہلی 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی نے واراناسی اور امیتھی لوک سبھا حلقوں میں شہریوں کو ٹیلی فون کر کے انتخابی مہم چلانے کا آغاز کیا ہے اس طرح رضا کاروں اور عوام کو چاہے ان کا تعلق ملک کے کسی بھی حصہ سے ہو اپنے امیدواروں کی تائید میں انتخابی مہم چلانے کا موقع ملے گا ۔ پارٹی نے دونوں انتخابی حلقوں کیلئے مفت ٹیلی فون کال کی سہ

اعظم خان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر

بجنور14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )سماجوادی پارٹی کے متنازعہ قائد محمد اعظم خان کے خلاف نیہتور ضلع بجنور میں ایک انتخابی جلسہ عام میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایک تازہ ایف آئی آر اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر سنجے کمار سنگھ کے پاس کل نہتور پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیا ۔ اعظم خان پر فرقہ وارانہ جذبات بھڑکاتے ہوئے 11 اپریل کو اپنی تقریر میں مذہب