وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کرنا بی جے پی کی بے چینی کا اظہار
ناسک / لکھنو 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کی جانب سے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کے نام کو اس کی ’’بے چینی کا اظہار‘‘قرار دیتے ہوئے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر و مرکزی وزیر زراعت شرد پوار نے آج کہا کہ وہ لوگ مسائل پر انتخابی مقابلہ نہیں کررہے ہیں بلکہ صرف نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی س