مودی کا صرف اور صرف ’ ٹوپی ‘ پہننے سے انکار

نئی دہلی ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی ’ ٹوپی ‘ پہننے سے مسلسل انکار کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کا واضح اشارہ دے رہے ہیں ۔ کانگریس کے ترجمان ششی تھرور نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی عام بات نہیں ہے کہ وہ ٹوپی نہیں پہنتے ۔ مودی نے ہر قسم کی پگڑی پ

تیسرے محاذ کی تائید نہیں کی جائے گی : کانگریس

نئی دہلی ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کانگریس نے استحکام کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج کہا کہ وہ یو پی اے III کی تشکیل کے لیے نئی حلیف جماعتوں کی تلاش کرے گی اور تیسرے محاذ حکومت کی تائید کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ پارٹی کے ایک سینئیر لیڈر نے اپنی شناخت مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ 1990-91 اور 1996 کے تجربہ کے بعد پارٹی کافی سمجھدار ہوگئی ہے ۔ اس وق

گیلانی کا دعویٰ شرپسندانہ:بی جے پی

نئی دہلی ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی نے کشمیری علحدگی پسند لیڈر سید علی شاہ گیلانی سے معذرت خواہی کا مطالبہ کیا ہے ۔ جنہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر پر ان سے ملاقات کی خواہش کے ساتھ اپنے دو قاصدوں کو روانہ کیا تھا ۔ بی جے پی کے ایک ترجمان روی شنکر پرساد نے گیلانی کے دعویٰ کو بے بنیاد اور شرپسندانہ قرار د

ماں اور بیٹے کو پس پردہ حکومت چلانے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا

ککوائی جان (آسام) 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے صدر کانگریس سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی پر شدید تنقید کی اور کہاکہ یو پی اے حکومت کو پس پردہ چلانے کا خمیازہ ان دونوں ماں بیٹے کو بھگتنا پڑے گا۔ وزیراعظم کے سابق مشیر کی کتاب میں کئے گئے ادعا جات پر مودی نے کہاکہ سونیا گاندھی اور راہول

اروند کجریوال کو عدالت کا انتباہ

نئی دہلی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی ایک عدالت نے آج عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال اور دیگر تین قائدین کو خبردار کیا ہے کہ اگر یہ تمام 24 مئی سے قبل حاضر عدالت نہ ہوں تو اِن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ مرکزی وزیر ٹیلی کام کپل سبل کے فرزند امیت سبل نے اروند کجریوال اور دیگر کے خلاف ہتک عزت کا فوجداری مقدمہ دائر کیا ہے۔ میٹرو پ

بی جے پی کو ملک کی فکر نہیں

بھوپال 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر اجئے سنگھ نے آج کہاکہ بی جے پی کو صرف ایک لیڈر کی فکر ہے۔ سارا ملک اِس کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ کانگریس کو پورے ملک کی فکر رہتی ہے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر نے بی جے پی پر الزام عائد کیاکہ وہ صرف نریندر مودی کے حق میں مہم چلارہی ہے۔ جبکہ کانگریس کو پورے ہندوستان کے عو

آرٹیکل 370 بی جے پی کا ایجنڈہ ، این ڈی اے کا نہیں

پٹنہ 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی جانب سے آرٹیکل 370 کا مسئلہ اُٹھانے پر پیدا شدہ تنازعہ کے دوران بی جے پی کے نائب صدر نتن گڈکری نے آج وضاحت کی کہ پارٹی کے لئے یہ مسئلہ پرانا ہے۔ اِس لئے بی جے پی کے منشور میں شامل کیا گیا۔ یہ ایجنڈہ این ڈی اے کا نہیں ہے۔ آرٹیکل 370 ہمارے ایجنڈہ کا حصہ ہے اور بی جے پی اقتدار می

مودی کے قاصدوں کی شناخت ظاہر کی جائے

سری نگر 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سید علی شاہ گیلانی کے اس دعوے کے بعد اُٹھنے والے تنازعہ کے درمیان کہ نریندر مودی نے اِن سے ملاقات کے لئے اپنے قاصدوں کو روانہ کیا تھا، چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج گیلانی سے مطالبہ کیاکہ وہ اِس خفیہ ملاقات کی تفصیلات ظاہر کریں۔ سخت گیر علیحدگی پسند لیڈر پر یہ بھی زور دیا گیا کہ وہ مودی کے اُ

ٹاملناڈو میں کانگریس لیڈر کے پاس انتخاب لڑنے پیسہ نہیں

چینائی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی ہند کی ریاست ٹاملناڈو میں جہاں دراویڈین پارٹیاں انا ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے اپنی انتخابی مہم پر بے تحاشہ رقومات خرچ کررہی ہیں وہیں کانگریس کی انتخابی مہم کمزور دکھائی دے رہی ہے۔ انا ڈی ایم کے اور ڈی ایم کے نے فلم اسٹاروں کی مدد سے بھی اپنی مہم کو چار چاند لگادیئے ہیں۔ لیکن کانگریس کے قائدین پیسے کی

جیہ للیتا کے الزامات کو چیف منسٹر کرناٹک نے مسترد کردیا

کرشنا گری 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اپنی ٹاملناڈو ہم منصب جیہ للیتا کے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ ان کی حکومت کاویری کا پانی جاری نہیںکررہی ہے۔ اُنھوں نے زور دے کر کہاکہ کاویری کے پانی کو سپریم کورٹ کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق چھوڑا جارہا ہے۔ جیہ للیتا کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اُنھوں نے ا

اسمبلی انتخابات میں شیوسینا سے اتحاد کرنے شردپوار تیار تھے:جوشی

ممبئی 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے سینئر لیڈر منوہر جوشی نے آج دعویٰ کیاکہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شردپوار مہاراشٹرا میں گزشتہ اسمبلی انتخابات کے دوران اُن کی پارٹی سے اتحاد کرنے کے لئے تیار تھے۔ لوک سبھا کے سابق اسپیکر منوہر جوشی نے بتایا کہ 2009 ء ریاستی اسمبلی انتخابات میں شردپوار نے شیوسینا کے ساتھ اتحاد کرنے اپنی

سیکولرازم مسلمانوں کی پہلی پسند : مفتی محمد مکرم احمد

شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفتی محمد مکرم احمد نے آج جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں کہا کہ ہندوستان میں سیکولرازم اور جمہوری اقدار کی جڑیں بہت مضبوط ہوچکی ہیں اور اسی وجہ سے پچھلے 65 سالوں سے ہندوستان میں سیکولرازم کی جیت ہورہی ہے۔ ہندوستان کے عوام بلاتفریق مذہب و ملت، اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو پسند کرتے ہیں اور ہمیں ا

مودی کی تائید کا مطلب بی جے پی کی تائید نہیں : راج ٹھاکرے ۔ الیکشن کے بعد محصول وصولی کے خلاف پھر احتجاج کیا جائے گا

تھانے۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کی تائید ضرور کرتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بی جے پی ان کی (ٹھاکرے) پسندیدہ پارٹی ہے۔ انہوں نے مستقبل قریب میں ایم این ایس کے بی جے پی کے ساتھ انضمام کے امکانات کو مسترد کردیا۔ راج ٹھاکر

بہار کے ’’اسامہ بن لادن‘‘ مودی کے خلاف انتخابی میدان میں، معراج خالد نور نے لالو اور پاسوان کیلئے بھی کام کیا تھا

پٹنہ ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ کے اسامہ بن لادن سے زبردست مشابہت رکھنے والے معراج خالد نور جنہیں بہار کا اسامہ بن لادن بھی کہا جاتا ہے، نے اعلان کیا ہیکہ وہ وارانسی سے بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف انتخابات لڑیں گے۔ اپنی ایک نئی تشکیل شدہ سیاسی پارٹی ’’رام انڈیا‘‘ کے صدر خالد نور نے کہا کہ انہوں نے و

ہیمامالنی نے حلفنامہ میں قبول اسلام کا تذکرہ تک نہیں کیا : عام آدمی پارٹی

متھرا (یوپی) ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج متھرا سے بی جے پی کی امیدوار ہیمامالنی پر اپنے پرچہ نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا۔ آپ کی تائید کرنے والے دہلی کے ڈی کے تیاگی نے الیکشن کمیشن میں کل ایک شکایت درج کروائی ہے جس میں ہیمامالنی کے خلاف کہا گیا ہیکہ انہوں نے اپنے پرچہ نامزدگی میں اس بات کا تذک

چدمبرم میں انتخابات میںحصہ لینے کی ہمت نہیں

امیتھی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر پی چدمبرم کی جانب سے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی کو ’’انکاونٹر چیف منسٹر ‘‘ اور ’’سب سے بڑا جھوٹا‘‘ قرار دینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امیتھی سے قومی نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کی حریف بی جے پی امیدوار سمرتی ایرانی نے آج کہا کہ پی چدمبرم میں اتنی