پولنگ اور تشدد کے خلاف ووٹرس نے سیاہ پرچم لہرائے
دنڈیگل۔ 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ندوپٹی اور کریام پٹی مواضعات کے عوام نے آج اپنے مکانات کی چھتوں پر شیڈولڈ کاسٹ اور ونیاروں کے درمیان اختلافات کی وجہ سے تشدد کے واقعات کی روک تھام کیلئے بطور احتجاج سیاہ پرچم لہرائے۔ پُرتشدد واقعات اس وقت رونما ہوئے جب شیڈولڈ کاسٹ سے تعلق رکھنے والے کچھ نوجوانوں نے ونیار طبقہ کی خواتین کے ساتھ چھیڑچھ