سیاسیات
عمرعبداللہ کو نئی حکومت سے امیدیں
سرینگر ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے چیف منسٹر عمرعبداللہ نے آج امید ظاہر کی کہ مرکز میں نئی حکومت بشمول کشمیر پاکستان کے ساتھ تمام دیرینہ مسائل کی یکسوئی کیلئے مذاکرات کے عمل پر پیشرفت کرے گی۔ عمر عبداللہ یہاں ایک سمینار سے خطاب کررہے تھے۔
نتیش مودی کو نہیں روک سکیں گے : بی جے پی
انتخابی مہمات کی تلخیوں کا دور ختم: مودی
نئی دہلی۔/13مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ انتخابی مہمات میں ایک دوسرے پر تنقیدیں اور کیچڑ اچھالنے کا وقت ختم ہوگیا ہے، بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران جو ہوا سو ہوا لیکن اب ہمیں ایک دوسرے سے جڑ جانا چاہیئے۔ عوام کا درجہ سیاست سے اوپر کا ہے۔ مایوسی کو امیدوں سے بدلنے، زخموں کو مرہم سے بدلنے،
مودی، اڈوانی ، واجپائی اور مہاجن کا مرکب: امرسنگھ
عوام کا جو بھی فیصلہ ہوگا اسے قبول کر وں گا
کانگریس کو خارجہ پالیسی تبدیل نہ ہونے کی توقع
نئی دہلی۔/13مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر راشد علوی نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ مرکز میں چاہے جس پارٹی کی حکومت بنے انہیں توقع ہے کہ نئی حکومت خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی، جس پر اس کی پیشرو حکومت عمل کررہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل کے بعد توقع ہے کہ ہندوستان کے دنیا بھر کے ہر ملک سے تعلقات مزید خو
ممبئی میں بی جے پی عاملہ کمیٹی کا آج اجلاس
ناگپور۔/13مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) ریاستی بی جے پی یونٹ کی عاملہ کمیٹی کا کل ممبئی میں اجلاس منعقد ہوگا جہاں مہاراشٹرا میں مابعد انتخابات صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔عام انتخابات کیلئے مہمات کے اختتام پذیر ہونے اور رائے دہی کے بعد مہاراشٹرا یونٹ کی بی جے پی عاملہ کمیٹی کا پہلی بار اجلاس منعقد ہورہا ہے جہاں 48 لوک سبھا نشستوں کیلئے مختل
عام انتخابات 2014 میں سرکاری مصارف 3426کروڑ روپئے
غیر سرکاری مصارف 30,000 کروڑ روپئے
اگزٹ پولس کو نہیں مانتا: نتیش کمار
پٹنہ۔/13مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) اگزٹ پولس میں جے ڈی ( یو ) کی کارکردگی کو ناقص قرار دیا جارہاہے جس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم بہار نتیش کمار نے اگزٹ پولس کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حقیقی نتائج کا انتظار کرنا چاہیئے۔ اخباری نمائندوں کی جانب سے اگز ٹ پولس سے متعلق بار بار استفسار کئے جانے پر انہوں نے کہا
کانگریس وزیر اعظم کے عہدہ کیلئے‘‘ قربانی کا بکرا‘‘ تلاش کرلے گی :بی جے پی
نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ایگزٹ پولس کی جانب سے بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہونے کی پیش قیاسی کی باوجود بی جے پی نے آج موجودہ برسر اقتدار پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کو تنقید سے بچانے کیلئے کانگریس نے منموہن سنگھ کی شکل میں وزیر اعظم کے عہدہ کیلئے ’’ایک قربانی کا بکرا ‘
وزیر اعظم منموہن سنگھ کی اپنے شخصی عملے سے الوداعی ملاقات
نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج شخصی طور پر اپنے ارکان عملہ کو الوداع کہا ۔ انہوں نے اپنے ساوتھ بلاک کے دفتر میں تمام ارکان عملہ کی مدد کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔110 ارکان عملہ سے ملاقات کیں اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔ منموہن سنگھ 2004 میںوزیر اعظم بنے تھے ۔ انہوں نے وزیر اعظم کے دفتر کا بھی دورہ کیا جہاں 400 افراد پ
ناقص انتخابی مظاہرہ سے راہول گاندھی کی قیادت غیر متاثر :کمل ناتھ
نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ایگزٹ پولس میں کانگریس کے امکانات کے شدید متاثر ہونے کے پس منظر میں مرکزی وزیر کمل ناتھ نے آج ان باتوں کو مسترد کردیا کہ ناقص انتخابی مظاہرہ راہول گاندھی کی قیادت کو متاثر کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ راہول گاندھی کبھی بھی یو پی اے حکومت کا حصہ نہیں رہے ۔ انہوں نے کہا کہ منموہن سنگھ زیر قیادت حکومت عوام کو اپ
ایگزٹ پولس کی پیش قیاسیاں کانگریس نے مسترد کردیں
نئی دہلی 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج اس کے ناقص مظاہرہ کی ایگزٹ پولیس میں کی ہوئی پیش قیاسیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چند لاکھ افراد سے بطور نمونہ سروے کے ذریعہ لوک سبھا کے انتخابات نتائج کی پیش قیاسی نہ ممکن ہے ۔ کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ 80 کروڑ رائے دہندوں کے ملک میں کوئی بھی بطور نمونہ سروے کر کے انتخابی نتائج کی
وارانسی میں پولنگ کے دوران مودی کی تصاویر کاٹیلی کاسٹ
میڈیا گھرانوں کے خلاف الیکشن کمیشن کی عدم کارروائی پر عام آدمی پارٹی کی تنقید
کانگریسی امیدوار کی ’’ہاتھ‘‘ کے نشان کے ساتھ پولنگ بوتھ پر آمد پر تنازعہ
بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کا اعتراض، الیکشن کمیشن کو شکایت
انتخابی نتائج پارٹی کی اجتماعی ذمہ داری
راہول گاندھی کو کسی الزام سے بچانے کانگریس کی کوشش
مودی کی زبان پر بھی گنگا جمنی تہذیب کا ترانہ ،ویڈیو پیغام
نئی دہلی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام )وارانسی میں رائے دہی جاری رہنے کے دوران نریندر مودی نے آج وارانسی میں گنگا جمنی تہذیب کی بات چیت کرتے ہوئے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے ووٹوں کے ذریعہ اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے جذبہ کی عکاسی کریں ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ’’ماں گنگا ‘‘ کی دہائی دیتے ہوئے بی جے پی کے وزارت عظمی امیدوار نے جو وا
مودی کے ساتھ لڑائی کا کجریوال کا ادعا اجئے رائے کی جانب سے مسترد
وارانسی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام )اعلی سطحی لوک سبھا انتخابی حلقہ میں رائے دہی جاری رہنے کے دوران عام آدمی پارٹی کے امیدوار اروند کجریوال نے کہا کہ ان کی لڑائی راست بی جے پی کے نریندر مودی کے ساتھ ہیں اور کانگریس کے امیدوار اجئے رائے اس مقابلے میں کہیں بھی نہیں ہیں۔ تاہم اجئے رائے نے ان دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وارانسی کے رائے دہن
وارانسی بیرونی افراد کو منتخب نہیں کرے گا :اجئے رائے
وارانسی 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس پارٹی کے وارانسی کے لئے لوک سبھا امیدوار اجئے رائے نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ اس اہم نشست سے مقامی افراد کی زبردست تائید کے ذریعہ کامیاب رہیں گے ۔ اجئے رائے نے کہا کہ وارانسی کے عوام کو ان کی نمائندگی کیلئے کسی بیرونی شخص کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ سب ان کیلئے ووٹ دیں گے کیونکہ وہ ان ک
الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر گری راج سنگھ کوشبہ
پٹنہ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام )اپنے ایک ایسے تبصرے میں جس کی بناء پر وہ تازہ مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں بی جے پی کے قائد گری راج سنگھ نے آج الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا کہ مختلف پیمانے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یہ کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ الیکشن کمیش