بی جے پی ، نواز شریف کی توثیق پر شاداں

نئی دہلی ، 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج نواز شریف کے اس فیصلہ پر ’’مسرت‘‘ کا اظہار کیا کہ وہ نریندر مودی کی بحیثیت وزیراعظم حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے، جبکہ کانگریس نے نئی حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرحد پار دہشت گردی، 26/11 حملوں کے ٹرائل میں سست روی اور داؤد ابراہیم کی حوالگی جیسے مسائل وزیراعظم پاکستان سے رابطے میں اٹ

مودی کی تقریب حلف برداری، سونیا، راہول شرکت کریں گے

نئی دہلی ، 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی اور راہول دوشنبہ کو نریندر مودی کی بحیثیت وزیراعظم تقریب حلف برداری میں کانگریس کی نمائندگی کریں گے۔ صدر کانگریس نے مودی کو 20 مئی کو بی جے پی پارلیمنٹری پارٹی اور این ڈی اے کا لیڈر منتخب ہونے اور اس کے ساتھ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوجانے پر مبارکباد دی تھی۔ سونیا گاندھی کانگریس زیر قی

مجھے بے انتہا خوشی ہو رہی ہے: جشودھا بین

احمد آباد /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف لینے کی تیاری کر رہے ہیں، ان کی اہلیہ جشودھا بین نے کہا کہ انھیں بے انتہا خوشی ہو رہی ہے کہ ان کے شوہر کو اعلی عہدہ مل رہا ہے اور یہ کہ انھوں نے (مودی) انھیں پہلی مرتبہ اپنی بیوی کے طورپر قبول کیا ہے۔ گجراتی ٹی وی 9 چینل کی جانب سے پیش کردہ انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ یہ

عام آدمی پارٹی میں اختلافات نمایاں

نئی دہلی /23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی لیڈر شاذیہ علمی کل بروز ہفتہ اروند کجریوال زیر قیادت پارٹی سے استعفی دیں گی۔ ایک ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے کہ عام آدمی پارٹی میں لوک سبھا انتخابات میں ناکامی کے بعد اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ شاذیہ علمی نے ہفتہ کو ایک بجے دن پریس کانفرنس طلب کی ہے، جس میں وہ اپنے استعفی کا اعلان

مودی کی حلف برداری کیلئے زمین سے آسمان تک سکیورٹی

نئی دہلی 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی ملک کے 15 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے پیر کو حلف لیں گے۔ اس تقریب میں چند پڑوسی ممالک کے سرکردہ قائدین اور ملک کے 3000 منتخب مہمان شرکت کریں گے جس کے پیش نظر حلف برداری کے مقام پر یوم جمہوریہ تقاریب کے طرز پر زمین سے آسمان تک سخت ترین سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ راشٹرپتی

دو کابینی وزراء کے عہدوں پرمدھیہ پردیش بی جے پی کی نظریں

بھوپال 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی جملہ 29 لوک سبھا نشستوں میں سے بی جے پی نے 27 پر کامیابی حاصل کی ہے چنانچہ پارٹی قائدین کم از کم 3 تا 4 وزراء کی نریندر مودی کابینہ میں شمولیت کے منتظر ہیں۔ بی جے پی کی مدھیہ پردیش میں ریاست کی تقسیم کے ذریعہ چھتیس گڑھ کے قیام کے بعد پہلی بار اتنی شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے جس کی وجہ سے پارٹی قائ

افغانستان میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ کی

نئی دہلی 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں ہندوستانی قونصل خانہ پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے آج کہاکہ تشدد کی ایسی کارروائیاں ہندوستان کی افغانستان کو ایک طاقتور اور مستحکم ملک بنانے میں مدد کے عہد کو کمزور نہیں کرسکتیں۔ اُنھوں نے کہاکہ ایسی پرتشدد کارروائیوں کا مقصد ہندوستان اورافغانستان کی دوستی

راشٹرپتی بھون آج اور کل عوام کیلئے بند

نئی دہلی 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) راشٹرپتی بھون کل سے نریندر مودی کی حلف برداری تقریب کی تیاریوں کے سلسلہ میں عوام کے لئے دو دن تک بند رہے گا۔ نریندر مودی 26 مئی کو ملک کے 15 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ 24 مئی کو مقرر گارڈس کی تبدیلی کی تقریب میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ راشٹرپتی بھون سے جاری کردہ بیان کے بموجب راشٹرپتی بھون کے وس

عوام کیلئے کام کرنے اور بی جے پی کو بے نقاب کرنے ملائم سنگھ کی پارٹی ارکان مقننہ کو ہدایت

لکھنو 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پارٹی کے ارکان مقننہ کو بی جے پی کی غلطیوں کو بے نقاب کرنے اور عوام کو اُن کے بارے میں چوکس کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج کہاکہ پارٹی ارکان مقننہ کو ترقیاتی اسکیموں کے فوائد ریاستی عوام تک پہونچنے کو یقینی بنانے کیلئے جدوجہد کرنی چاہئے۔ وہ پارٹی کے ارکان مقننہ کے

دہلی حکومت کی تشکیل پر لیفٹننٹ گورنر کا صدر جمہوریہ سے تبادلہ خیال

نئی دہلی ، 22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے دہلی میں تشکیل حکومت پر تغیر پذیر رویہ کی بناء لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے آج کہا کہ وہ اس مسئلہ پر صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے تبادلہ خیال کریں گے ۔انہوں نے واضح کردیا کہ کجریوال کی پارٹی نے ہنوز تازہ انتخابات کی خواہش نہیں کی ہے۔وہ دہلی میں نئی حکومت کی تشکیل کے بارے میں سوال کا جواب دے

کانگریس کو جارحانہ خود احتسابی درکار : سینئر قائدین

نئی دہلی ،22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات میں ناکامی پر ’’ٹیم راہول ‘‘ پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے پارٹی قائدین نے آج کہاکہ کانگریس کو جارحانہ انداز میں خود احتسابی کرنی چاہئے ۔ صرف وہی لوگ قیادت کے مرتبہ تک پہنچنے چاہئیں جنہیں فیلڈ ورک کا تجربہ ہو۔ کانگریس قائد ملنددیورا نے کہا کہ راہول گاندھی کے مشیروں کو بنیادی سطح سے ا

سی پی ایم کا مودی سے خواتین بل کی منظوری کا مطالبہ

تھرواننتاپورم، 22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی ایم کی مرکزی کمیٹی کے رکن پی کے سریمتی واحد خاتون رکن پارلیمنٹ نے جو کیرالا کی نمائندگی کرتی ہیں ، کہا کہ مودی کو اس دیرینہ قانون سازی کو ترجیح دینا چاہئے تاکہ اپنے قول کو عمل کے ذریعہ ثابت کرسکے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو اب ایوان میں اپنے بل بوتے پر اکثریت حاصل ہے ۔ حکومت کو اس بل کی م