نرپیندرا مشرا کے تقرر پر تنازعہ نہیں : وینکیا نائیڈو

نئی دہلی 29 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت نے سابق صدر نشین ٹیلیکام ریگولیٹری اتھاریٹی نرپیندرا مشرا کو وزیر اعظم کا پرنسپل سکریٹری مقرر کرنے سے متعلق تنازعہ کو اہمیت دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا کہ کانگریس نے غیر ضروری یہ مسئلہ اٹھایا ہے ۔ پارلیمانی امور کے وزیر مسٹر وینکیا نائیڈو نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی مسئ

نریپندرا مشرا وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری

نئی دہلی ۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج سابق ٹرائے صدرنشین نریپندرا مشرا کو بعجلت وزیراعظم کا پرنسپل سکریٹری بنائے جانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے پر بی جے پی پر زبردست تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو غیرمناسب قرار دیا۔ سینئر پارٹی لیڈر منیش تیواری نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس 2 جون کو بہرحال ہونے والا ہے۔ ایسے میں نریپندرا مشرا کی ت

وزیراعظم سے لیفٹننٹ گورنر دہلی کی ملاقات

نئی دہلی 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے نیک خواہشات پیش کیں۔ کل شام ساؤتھ بلاک میں ملاقات کے دوران اُنھوں نے کہاکہ یہ ایک خیرسگالی ملاقات تھی۔ وہ صرف وزیراعظم کو مبارکباد دینے آئے تھے۔ نریندر مودی نے بھی آج صبح وزیراعظم کے دفتر میں گھوم کر اِس کا جائزہ لیا اور مختلف شعب

وزیر خارجہ امریکہ کا سشما سوراج کو ٹیلیفون کال

نئی دہلی 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے وزیر خارجہ ہندوستان سشما سوراج کو ٹیلیفون کرتے ہوئے ہند ۔ امریکہ تعلقات میں نئی جان ڈالنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ جان کیری نے کل رات دیر گئے ٹیلیفون کیا اور سشما سوراج سے بات چیت کی۔ یہ کسی بین الاقوامی لیڈر کا پہلا ٹیلیفون تھا۔ فون پر بات چیت باہمی، تجارتی اور معاشی ت

اسپیکر بنانے کی تجویز سے سمترا مہاجن ناواقف

بھوپال 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی سینئر قائد اندور کی موجودہ رکن پارلیمنٹ سمترا مہاجن نے کہاکہ اُنھیں لوک سبھا کا اسپیکر بنانے کی کارروائی کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ آٹھویں میعاد کیلئے اپنے حلقہ کی نمائندگی کرنے والی رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ اُنھوں نے اِن قیاس آرائیوں کے بارے میں صرف اخبارات میں پڑھا ہے۔ قبل ازیں قیاس آرا

مجھے میرے کام سے جانچئے: سمرتی ایرانی

نئی دہلی 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) تعلیمی قابلیت کے بارے میں تنازعہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے کہاکہ دباؤ ڈالنے والے حالات پیدا کئے گئے ہیں تاکہ اُن کی توجہ کام سے ہٹائی جاسکے۔ اُنھوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اُن کے کام کی بنیاد پر اُن کو جانچیں۔ سمرتی نے کہاکہ اُن کی تنظیم نے اُنھیں اِس

پناکا راکٹس کی کامیاب آزمائشی پرواز

بلسور 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دیسی ساختہ پناکا راکٹس جو 40 کیلو میٹر کے دائرہ میں تیز رفتار حملوں کے ذریعہ دشمن کے مورچوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، آج چاندی پور آن سی سے کثیر بیارل والے لانچر کے ذریعہ 3 مرتبہ کامیابی سے داغے گئے۔ یہ راکٹ 1995 ء سے اب تک کئی سخت آزمائشوں میں کامیاب رہ چکے ہیں۔ اُنھیں پہلے ہی مسلح افواج کے سپرد کرد

راجناتھ سنگھ نے وزارت داخلہ کا جائزہ حاصل کرلیا

نئی دہلی 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) راج ناتھ سنگھ نے آج مرکزی وزیرداخلہ کے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔ 62 سالہ راج ناتھ سنگھ لکھنو لوک سبھا انتخابی حلقہ سے کامیاب ہوئے ہیں اور سشیل کمار شنڈے کے جانشین ہیں۔ اُن کی اہم وزارت ملک کی داخلی سلامتی اور پاکستان، چین، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان سے متصلہ سرحد کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔ جائزہ حاصل کرنے سے قب

مودی کی تصویر والے پوسٹل اسٹامپس

بہار ۔ 28 ۔ م ئی (سیاست ڈاٹ کام) پوسٹل اسٹامپس کے بارے میں گہری معلومات رکھنے والے کو ’’فلاٹیلسٹ ‘‘ کہتے ہیں، ایسے ہی ایک فیلاٹیلسٹ پردیپ جین نے نئے وزیراعظم نریندر مودی پرچار پوسٹل اسٹامپس کا ایک سیٹ اور خصوصی کور تیار کیا ہے ۔ پردیپ جین کا تعلق بہار سے ہے جس کے بعد ڈپارٹمنٹ آف پوسٹل نے اسے جاری کیا ۔ اس موقع پر پردیپ جین نے بتایا کہ

سونیا گاندھی کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟ : اوبابھارتی

نئی دہلی 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی کی تعلیمی قابلیت دریافت کرنے پر جوابی وار کرتے ہوئے مرکزی وزیر اوما بھارتی نے آج صدر کانگریس سونیا گاندھی کی تعلیمی قابلیت دریافت کی۔ وہ اپنی وزارت کا جائزہ لینے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں۔ بی جے پی قائد مختار عباس نقوی نے کہاکہ کانگریس کو س

کمل ناتھ عبوری اسپیکر ہوں گے : وینکیا نائیڈو

نئی دہلی 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر پارلیمانی اُمور اور سینئر کانگریس قائد کمل ناتھ نئی لوک سبھا میں عبوری اسپیکر ہوں گے۔ حکومت نے اطلاع دی ہے کہ کمل ناتھ کو عبوری اسپیکر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے کیونکہ وہ لوک سبھا کے سینئر ترین رکن ہیں۔ بی جے پی قائد ایم وینکیا نائیڈو نے کہاکہ عبوری اسپیکر باقاعدہ اسپیکر کے تمام فرائض انجام