سیاسیات
سی پی آئی ایم میں قیادت کی تبدیلی کا مطالبہ ، کرت بوس برہمی کا نشانہ
کولکتہ ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات میں سی پی آئی ایم کی عدیم المثال بیخ کنی کے پیش نظر قیادت کی تبدیلی کا متحدہ طورپر مطالبہ کیا جارہا ہے ۔ ریاستی کمیٹی کے جاری اجلاس میں اس مطالبے میں شدت پیدا ہوگئی ۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری پرکاش کرت کو ناقص سیاسی پالیسی پر عمل آوری کیلئے برہمی کا سامنا کرنا پڑا ۔ سی پی آئی ایم نے عام ا
سرکاری عہدیدار پر حملے کے مقدمہ میں یشونت سنہا جیل روانہ
ہزاری باغ (جھارکھنڈ)۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی کے سینئر قائد یشونت سنہا اور دیگر 54 افراد کو ایک مقامی عدالت نے عدالتی تحویل میں دیدیا جبکہ انھوں نے مقدمہ میں ضمانت پر رہائی قبول کرنے سے انکار کردیا۔ جھارکھنڈ ریاستی الیکٹرسٹی بورڈ کے عہدیدار پر مبینہ حملے کے مقدمہ میں انھیں اور دیگر افراد کو جوڈیشیل مجسٹریٹ آر بی پال نے 14 دن کے
تیج پال کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
نئی دہلی ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے آج تہلکہ کے بانی ایڈیٹر کے جنسی حملہ مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کردی جسٹس جے ایس کھیہر اور جسٹس سی ناگپن نے عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کہاکہ انھیں قبل ازیں بھی راحت رسانی دی جاچکی ہے ۔ سابق وزیر خارجہ اور سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید نے تیج پال کے وکیل صفائی کی حیثیت سے
بدایوں اجتماعی عصمت ریزی مقدمہ ہائیکورٹ کو پوسٹ مارٹم رپورٹس درکار
لکھنو ۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )الہٰ آباد ہائیکورٹ نے آج درخواست گذار کو ہدایت دی کہ پوسٹ مارٹم رپورٹس کی نقول اور متاثرہ لڑکیوں کے خاندان کی درج کروائی ہوئی ایف آئی آر بدایوں اجتماعی عصمت ریزی اور قتل مقدمہ میں 9 جون تک عدالت کے اجلاس پر پیش کریں ۔ لکھنو بنچ نے حکومت یو پی سے خواہش کی کہ سی بی آئی تحقیقات کے بارے میں اپنی سفارشات کے تح
بدایوں مقدمہ: حکومت یوپی کا سی بی آئی تحقیقات کے مطالبہ پر مشتمل مکتوب مرکز کو روانہ
بدایوں۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )یوپی پولیس نے مبینہ دو بہنوں کی اجتماعی عصمت ریزی کی سی بی آئی تحقیقات کرنے کا تحریری مطالبہ وصول ہوا ہے جو دونوں لڑکیوں کے ارکان خاندان نے پیش کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایک مکتوب آج مرکز کو روانہ کیا گیا ۔ ریاستی ڈی جی پی نے کہا کہ سماج وادی پارٹی حکومت نے قبل ازیں متاثرین کے ارکان خاندان کا معاملے کی سی بی
رکن عملہ کے خاندان کو 14 لاکھ پچاس ہزار روپئے معاوضہ ادا کرنے فوج کو حکم
نئی دہلی۔ 3 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )فوج نے ایک موٹر ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والے رکن عملہ کے ارکان خاندان کو 14 لاکھ پچاس ہزار روپئے معاوضہ ادا کرنے کا فوج کو حکم دیا۔ ٹریبونل کے پرپسائیڈنگ آفیسر ملندر ویراٹ نے متوفی کی بیوی کو یہ رقم ادا کرنے کی فوج کو ہدایت دی۔ مبینہ طورپر یہ فوجی لاپرواہی سے چلائے جانے والی ایک لاری سے تصادم کی وجہ سے 20
اکھلیش یادو حکومت کی بے عملی پر مرکز کا استفسار
لکھنو ؍ نئی دہلی ۔ 2 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز نے آج اترپردیش میں لاء اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال پر اکھلیش یادو حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ضلع بدایوں میں دو کمسن لڑکیوں کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے مجرمین کو عبرت ناک سزاء یقینی بنانے پر زور دیا۔ مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت سے یہ بھی جاننا چاہا کہ ایس سی ۔ ایس ٹی مظالم
ادھو ٹھاکرے وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کیلئے شیوسینا امیدوار
ممبئی ۔ 2 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان کے مطابق صدر شیوسینا ادھو ٹھاکرے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ کے عہدہ کے لئے پارٹی کے امیدوار ہوں گے ۔ شیوسینا نے اپنی حلیف جماعت بی جے پی کے سینئر لیڈر گوپی ناتھ منڈے پر بھی تنقید کی کہ موصوف مرکزی وزارت کا قلمدان حاصل کرنے کے باوجود بھی مہاراشٹرا کی وزارت اعلیٰ کی ک
بہار میں جے ڈی یو قائدین کا شکست کی وجوہات پر غور
پٹنہ 2 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں حالیہ لوک سبھا انتخابات میں برسر اقتدار جنتادل یونائیٹیڈ کے ناقص مظاہرہ کے بعد یہاں تمام قائدین نے شکست کی وجوہات پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور بہار وزارت کے ایک سینئر وزیر گوتم سنگھ نے آج اپنا استعفی پیش کردیا ہے ۔ مسٹر گوتم سنگھ بہار کی جیتن رام مانجھی کابینہ میں سائینس و ٹکنالوجی کے وزیر تھے او
مودی کا مجلس وزراء کے ساتھ اجلاس ، مختلف تجاویز
نئی دہلی۔ 2 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی نے بہتر حکمرانی اور عوام تک اس کے فوائد پہنچانے کے مقصد سے آج 45 رکنی مجلس وزراء کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جو تقریباً 3 گھنٹے جاری رہا ۔ سمجھا جاتا ہے کہ مودی نے معیشت کے فروغ ، سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اپنے منصوبوں سے واقف کروایا ۔ اجلاس میں تمام تر تو
ممبئی دھماکے مقدمہ : یعقوب میمن کی سزائے موت پر حکم التواء
نئی دہلی۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج یعقوب میمن، رزاق میمن کی سزائے موت پر حکم التواء جاری کردیا۔ 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار دھماکوں مقدمہ میں یعقوب میمن داؤد ابراہیم کے ساتھ کلیدی سازشی قرار دیا گیا ہے۔ جسٹس جے ایس کیہر اور جسٹس سی ناگپن نے حکومت مہاراشٹرا اور دیگر کو میمن کی درخواست پر نوٹسیں جاری کردیں۔ عدالت نے کہا کہ دری
انسانی ساختہ مسائل فکرمندی کی بنیادی وجہ
ممبئی ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) تبت کے مذہبی رہنما دلائی لامہ نے آج کہا کہ انہیں انسانوں کے ساختہ مسائل پر زیادہ فکر ہے جیسے کہ کرپشن جو آفات سماوی سے زیادہ تباہ کن ہے۔ وہ سومیا کالج کے طلبہ سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان کی موجودہ صورتحال پر مطمئن نہیں ہیں۔ تشدد میں کمی آئی ہے لیکن استحصال اور کرپشن حد سے زیادہ ہوگیا ہے۔
فضائیہ کے سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات
نئی دہلی ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ اروپ رانا نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور سمجھا جاتا ہیکہ انہیں فوج کی کارروائی کیلئے تیاری کی تفصیلات سے واقف کروایا۔ فضائیہ کے سربراہ اور وزیراعظم کی ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ فضائیہ نئی حکومت کو اپنی ضروریات کی تفصیلات پیش کرنے کیلئے تیار ہیں اور خواہش
بی جے پی کے خواتین شعبہ کے کارکنوں کا چیف منسٹر کے دفتر تک جلوس روک دیا گیا
لکھنؤ ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے شعبہ خواتین کا ایک احتجاجی جلوس جس نے ریاست میں خواتین پر مظالم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف بطور احتجاج چیف منسٹر کے دفتر کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیف منسٹر کے دفتر واقع لال بہادر شاستری بھون کی سمت ریاستی صدر لکشمی کانت باجپائی کی زیرقیادت جارہا تھا لیکن پولیس نے اسے لال بہادر شاستری
مودی مخالف تبصرہ : فیس بک صارف کا پولیس کی جانب سے بیان کا اندراج
نئی دہلی ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیس بک کے 21 سالہ سارف دیوو چوڑانکر جنہیں وزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر منوہر پاریکر کے خلاف نیٹ ورکنگ سائیٹ پر تبصرے اپ لوڈ کرنے کا ملزم قرار دیا گیا ہے۔ گوا پولیس کے سائبر سیل میں انہوں نے آج اپنا بیان درج کروایا۔ چوڑانکر کے ہمراہ ان کے وکیل صفائی بھی تھے جنہوں نے بی جے پی پر الزام عائد کیا وہ شپ ب