عام آدمی پارٹی سے انجلی دامانیا اور پریتی مینن مستعفی
ممبئی۔/5جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماجی کارکن سے سیاستداں بننے والی مہاراشٹرا سے عام آدمی پارٹی کی اہم رکن انجلی دامانیا اور عام آدمی پارٹی سکریٹری پریتی مینن نے ریاستی اسمبلی الیکشن کے پیش نظر پارٹی سے استعفی دے دیا۔ عام آدمی پارٹی کے اپنے دیگر ساتھیوں کو ایک مکتوب کے ذریعہ مخاطب کرتے ہوئے دامانیا نے کہا کہ وہ اپنے عزیز ساتھیوں کو انت