سیاسیات
شکست کیلئے ہائی کمان ذمہ دار : انتولے
نئی دہلی ۔ /8 جون (سیاست ڈاٹ کام) سونیا گاندھی اور راہول گاندھی پرواضح تنقید میں سینئر لیڈر عبدالرحمن انتولے نے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں کی بدترین شکست کیلئے کانگریس ہائی کمان کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔ پارٹی کی اس درگت کیلئے سونیا گاندھی ذمہ دار ہیں ۔ کانگریس ہائی کمان کی خرابیوں کے باعث آج ہم یہ دن دیکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ 85 سالہ
بائیں محاذ کے پاس ’ساکھ برقرار رکھنے‘ کوئی حکمت عملی نہیں
کولکتہ۔/6جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ لوک سبھا انتخابات میں سی پی آئی ( ایم ) کی قیادت والے بائیں محاذ کو شدید ہزیمت اُٹھانی پڑی جو ایک زمانے میں مغربی بنگال کا اہم ترین محاذ تصور کیا جاتا تھا۔ اب یہ صورتحال ہے کہ پارٹی میں قیادت اس بات پر تقسیم ہوگئی ہے کہ آیا مغربی بنگال میں اپنی کھوئی ہوئی ساکھ کو دوبارہ حاصل کرنے پارٹی کو اپنی پالی
مہاراشٹرا اسمبلی میں گوپی ناتھ منڈے کو زبردست خراج
ممبئی۔/6جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا اسمبلی نے آج بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جن کا منگل کے روز ایک سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا تھا۔ خراج عقیدت کے دوران انھیں عوام کا سچا خادم اور زندگی سے بھرپور شخص قرار دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے ایوان میں تحریک تشکر پیش کی تھی جس کے ذریعہ م
مستقبل میں کانگریس۔ جے ڈی ( یو ) مفاہمت کے اشارے
راجیہ سبھا میں اے آئی سی سی جنرل سکریٹری شکیل احمد کی واپسی ممکن
مودی کی عُجلت میں ستائش نہ کریں، تھرور کو ڈگ وجے سنگھ کا مشورہ
نئی دہلی ۔/6جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس ترجمان ششی تھرور جنہیں وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش کرنے پر پارٹی قائدین کی جانب سے تنقیدوں کا سامنا ہے، کو آج پارٹی جنرل سکریٹری ڈگ وجے سنگھ نے یہ مشورہ دیا کہ وہ عجلت میں کوئی فیصلہ نہ کریں۔ اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’ مودی اوتار ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی سے شیوراج سنگھ چوہان کی ملاقات
بھوپال۔ /6جون، ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش شیو راج سنگھ چوہان نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست مدھیہ پردیش کے متعدد معاملات سے انھیں آگاہ کیا۔ انہوں نے کل مودی سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں شال، ناریل اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا تھا۔ سرکاری طور پردی گئی ایک اطلاع کے مطابق شیوراج سنگھ چوہان
عام آدمی پارٹی کی اعلی قیادت میں پھوٹ
نئی دہلی /6 جون (سیاست ڈاٹ کام) انتخابی ہزیمت کے صدمہ سے دوچار عام آدمی پارٹی میں آج بظاہر پھوٹ واقع ہو گئی ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر یوگیندر یادو نے پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال پر تنقیدیں کی ہیں کہ ان کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہوا ہے، جب کہ پارٹی نے شاذیہ علمی کو واپس لانے کی کوشش شروع کی ہے، جنھوں نے کجریوال کے اطراف خوشامدیوں کے ٹولے
لاپرواہی سے گریز اور انتخابی حلقہ کیلئے کام کرنے کی ہدایت
نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) برسراقتدار بی جے پی کے اراکان پارلیمنٹ کو خبردار کردار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج ان سے یہ خواہش کی کہ وہ بنیادی سطح سے مربوط رہیں اور کسی قسم کی لاپرواہی کو پارٹی کی کارکردگی کو متاثر کرنے کا موقع نہ دیں جو عوام کی تائید سے برسراقتدار آچکی ہے۔ پارٹی کے نومنتخبہ ارکان مقننہ کو واضح پیغام دیتے
لوک سبھا میں حلف برداری کا کام تقریباً مکمل
نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہی دن میں 510 ارکان کی حلف برداری کو یقینی بناکر ایک ریکارڈ قائم کرنے والی لوک سبھا نے آج حلف برداری کا کام تقریباً مکمل کرلیا جبکہ مزید نئے ارکان نے آج حلف اٹھایا۔ جن لوگوں نے آج حلف اٹھایا ان میں ایک جوڑا راجیش رنجن عرف پپو یادو (آر جے ڈی) اور رنجیت رنجن (کانگریس) شامل تھا۔ نلہ ملی سیوا پرساد (ٹی ڈی پی)
کیتھلین اسٹیفنس نے عبوری سفیرامریکہ کا عہدہ سنبھال لیا
نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) کھیتلین اسٹیفنس نئی عبوری سفیر امریکہ برائے ہندوستان نے آج امریکی سفارتخانہ میں اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ اشتراک و تعاون کی منتظر ہیں تاکہ ہند ۔ امریکہ شراکت داری کو وسیع تر اور زیادہ مستحکم بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں ا
بدایوں اجتماعی عصمت ریزی اور قتل مقدمہ کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا تقرر
بدایوں ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم جو 4 ارکان پر مشتمل ہے، بدایوں کے دیہات سادات گنج میں دوکمسن بہنوں کی صدمہ انگیز اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے واقعہ کی تحقیقات کرے گی۔ ٹیم کے سربراہ سرکل آفیسر اجنانی ہوں گے۔ اے ایس پی اتل کمار سکسینہ نے کہا کہ ایس آئی ٹی کو آج دیہات کا دورہ کرنے، شکایت کنندوں اور گواہوں سے بات چیت ک
مرکزی وزیرفینانس جیٹلی کی پیر کو ریاستی وزرائے فینانس سے ملاقات
نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرفینانس ارون جیٹلی نے پیر کے دن ریاستی وزرائے فینانس کا ایک اجلاس طلب کیا ہے تاکہ ماقبل بجٹ مشاورت کی جائے اور مجوزہ اشیاء و خدمات ٹیکس کے سلسلہ میں پیشرفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ مرکزی بجٹ آئندہ ماہ پیش کیا جائے گا۔
دادی ماں ہوگئی میں : سمترامہاجن
نئی دہلی ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) نومنتخبہ اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ ’’دادی ماں ہوگئی میں‘‘ جبکہ لوک دل کے رکن پارلیمنٹ دشینت چوٹالہ نے کہا تھا کہ ایک ایسے شخص کے ساتھ جو پردادا بن چکے تھے، وہ کام کرچکے ہیں۔ اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نومنتخب اسپیکر نے کہا کہ ’’دادی ماں ہوگئی میں‘‘ ۔
سمترا مہاجن لوک سبھا اسپیکر ہونگی ‘ آج رسمی انتخاب
نئی دہلی 5 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر سمترا مہارجن 16 ویں لوک سبھا کی اسپیکر ہونگے جبکہ تمام جماعتوں کے سینئر قائدین بشمول وزیر اعظم نریندر مودی نے اس عہدہ کیلئے ایوان میں ان کے نام کی تجویز پیش کی تھی ۔ آج دو پہر تک اسپیکر کے عہدہ کیلئے پرچہ داخل کرنے کی مہلت تھی اور اس وقت تک صرف سمترا مہاجن کا نام ہی پیش کیا گیا تھا ۔ ان کا رسمی
جیسے کو تیسا :این ڈی اے حکومت گورنرس کی تبدیلی کیلئے کوشاں
نئی دہلی۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکو مت مرحلہ وار انداز میں گورنرس کی تبدیلی کیلئے تیار ہے۔ یو پی اے حکومت نے 2004ء میں جس طرح بی جے پی سے وابستہ سیاست دانوں کو گورنر کے عہدے سے ہٹا دیا تھا، اسی طرح اب مودی حکومت موجودہ گورنرس کو ہٹانے کی تیاری کررہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی قیادت دستوری ماہرین سے مشاورت کے
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی تائید نہیں کی جائیگی: کانگریس
نئی دہلی۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج زور دے کر کہا کہ دہلی میں تشکیل حکومت کیلئے عام آدمی پارٹی کی تائید نہ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کی جائے گی۔ یہ اطلاعات مل رہی تھیں کہ فوری انتخابات سے گریز کیلئے کانگریس کے بیشتر ارکان اسمبلی عام آدمی پارٹی کی تائید کے خواہاں ہیں۔ پارٹی ترجمان مکیش شرما نے کہا کہ کانگریس نے پہلے ہی یہ
مودی اور حکومت پر تھرور کے خیالات شخصی ، کانگریس لاتعلق
نئی دہلی 5 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج پارٹی ترجمان ششی تھرور کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش سے خود کو الگ تھلگ کرلیا ہے ۔ تھرور نے تاہم واضح کیا تھا کہ وہ مودی کے پرستار نہیں ہیں ۔ پارٹی کی ترجمان شوبھا اوزا نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ششی تھرور نے نریندر مدوی اور حکومت کے تعلق سے جو خیالات ظاہر کئے
اقلیتوں کا ایک گوشہ ہنوز مودی سے مایوس
اعظم گڑھ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ اور سابق رکن پارلیمان شبانہ اعظمی نے آج کہا کہ اقلیتوں کا ایک گوشہ اب بھی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں مایوس ہے کیونکہ وہ خواتین، غریب اور نوجوانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن مخصوص طور پر اُن (اقلیتوں) کے بارے میں کچھ نہیں کرتے۔ شبانہ اعظمی نے اپنے آبائی گاؤں مضوا کے دور
اڈوانی پارلیمنٹ میں کمرہ سے محروم ؟
10 برس سے لگی نام کی تختی بھی غائب : واجپائی کی تختی برقرار