ہندوستان میں کاروبار کی لاگت کم کرنا ضروری :جیٹلی
نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)ملک میں کاروبار کی لاگت میں کمی کرنا ضروری ہے تا کہ سرمایہ کاری کے دور کا احیاء کیا جاسکے ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کاروبار کا ماحول بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ کاروبار کی لاگت کم کرنا ایک اہم ذریعہ ہے جس کے ذریعہ سرمایہ کاری کے دور کا احیاء ممکن ہے ۔ ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے ان