یو پی میں نظم و قانون کی ذمہ داری اکھیلیش حکومت پر : کرن ریجیجو

نئی دہلی ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں عصمت ریزی اور قتل کی مسلسل وارداتوں پر فکرمند مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ کرن ریجیجو نے آج کہا کہ مرکز صورتحال پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ تاہم نشاندہی کی کہ نظم و قانون ریاستی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات یو پی میں پیش آئے ہیں جس کا مطلب یہ ہیکہ ریاست میں چند م

’’منفی چہروں‘‘ کی فہرست میں مودی کی تصاویر، 6 افراد گرفتار

تھریسور ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) 6 افراد بشمول سرکاری پالی ٹیکنک کیرالا کے چار طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان پر وزیراعظم نریندر مودی کی تصویریں اپنے کالج کے رسالہ میں منفی چہروں کی فہرست میں شائع کرکے وزیراعظم کو بدنام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ منفی چہروں میں نریندر مودی کے علاوہ اڈالف ہٹلر، جارج ڈبلیو بش، اسامہ بن لادن اور دیگر ا

شردپوار اور حافظ سعید میں کوئی فرق نہیں : ادھو ٹھاکرے

ممبئی 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) پونے میں ایک مسلمان آئی ٹی پروفیشنل محسن شیخ کے قتل کے واقعہ کے بعد این سی پی سربراہ شردپوار نے الزام عائد کیا تھا کہ یہ واقعہ دراصل بی جے پی کے برسراقتدار آنے کا نتیجہ ہے جس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صدر شیوسینا ادھو ٹھاکرے نے اُلٹا شردپوار کو ہی ہدف تنقید بنایا اور کہاکہ شردپوار تو مطلوبہ دہشت گرد حا

مودی نے ممتا کی غیرمعمولی تعریف کی

نئی دہلی11 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کی آج وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست میں ترقیاتی کاموں کے لئے غیرمعمولی تعریف کی۔ اِس سے یہ اشارہ بھی مل رہا ہے کہ مرکز میں بی جے پی زیرقیادت حکومت اُنھیں اپنے قریب کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ مودی نے تحریک تشکر پر مباحث کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ’’میری بہن ممتا بنرجی یقینا بہ

مرکزی وزراء نے نریندر مودی کی تقریر کا خیرمقدم کیا

نئی دہلی ۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزراء نے آج پارلیمنٹ میں کی گئی نریندر مودی کی تقریر کو ’’دل کو چھو لینے والی‘‘ تقریر قرار دیتے ہوئے خیرمقدم کیا اور کہا کہ وزیراعظم ایوان میں کئے گئے اپنے وعدوں کو من و عن پورا کریں گے۔ وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مودی کی تقریر دل کو چھو چکی ہے۔ انہوں نے نہ صرف ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے

کانگریس کی انتخابی شکست ’عدم کارکردگی ‘کا نتیجہ

نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہا کہ کانگریس لوک سبھا انتخابات میںاپنی ’’عدم کارکردگی‘‘ کی وجہ سے ناکام رہی۔ اس کی مصنوعات قابلِ فروخت نہیں تھیں جبکہ بی جے پی نے اپنی مصنوعات جو اچھی تھیں، عوام میں پیش کیں اور انہیں مقبولیت بھی حاصل ہوئی۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے لوک سبھا میں کہا کہ فروخت کی جانے والی مصنوعات اچھی ہو

مودی حکومت اپنے ’’بلند بانگ دعوؤں‘‘کی تکمیل کیسے کرے گی

نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) ووٹ حاصل کرنے کے لئے ’’بلند بانگ دعوے‘‘ کرنے پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لوک سبھا میں اپوزیشن نے کہا کہ ان وعدوں کی تکمیل مشکل ہے۔ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت سے وضاحت طلب کی گئی کہ وہ عوام کی آرزوؤں کی تکمیل کیسے کرے گی۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے صدرجمہوریہ کے خطاب پر لوک سب

مسلمانوں میں احساسِ تحفظ پیدا کرنے کا حکومت سے ای احمد کا مطالبہ

نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) این ڈی اے حکومت سے مسلمانوں میں احساس صیانتی پیدا کرنے کی خواہش کرتے ہوئے انڈین یونین مسلم لیگ کے قائد ای احمد نے آج کہا کہ این ڈی اے حکومت کو جب بھی فرقہ وارانہ تشدد کا ملک بھر میں کہیں بھی واقعہ پیش آتا ہو، فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ وہ صدرجمہوریہ کے خطاب پر لوک سبھا میں تحریک تشکر پر مباحث میں حصہ لے ر

بہتر ہند ۔ چین تعلقات کیلئے نیا صیانتی نظریہ ضروری

نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی قربت کی عکاسی کرتے ہوئے چین نے آج کہا کہ ایک نیا صیانتی نظریہ اس کی بنیاد باہمی اعتماد اور تعاون پر ہو، بہتر ہند۔ چین تعلقات کے لئے ضروری ہے۔ چینی سفیر وی وی نے بھی کہا کہ چین اور ہندوستان کو باہمی فائدہ بخش عالمی معاشی نظام قائم کرنے کے لئے قریبی تعاون کرنا چاہئے اور تحفظاتی

عشرت جہاں مقدمہ میں وزارت ِ داخلہ کے اقدام پر کانگریس کی تنقید

نئی دہلی۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزارتِ داخلہ کی جانب سے عشرت جہاں کے فرضی انکاؤنٹر مقدمہ کی متعلقہ تحقیقات کی سی بی آئی دستاویزات طلب کرنے کے کام کو ’’غیرضروری‘‘ قرار دیا۔ پارٹی کے سینئر قائد ایم ویرپا موئیلی نے ایوان پارلیمنٹ کے باہر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پورا اقدام قطعی غیرضروری ہے، کیونکہ اس

بہار میں راجیہ سبھا انتخابات کیلئے آر جے ڈی کا تمام متبادل پر غور

پٹنہ ۔ 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں راجیہ سبھا کی تین نشستوں کیلئے مقابلہ کا آغاز کرتے ہوئے آر جے ڈی نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے تمام متبادل کھلے ہیں اور پارٹی سربراہ لالو پرساد یادو ووٹنگ کی پہل کریں گے۔ یاد رہے کہ آر جے ڈی کی قومی عاملہ نے لالو پرساد کو پہلے ہی اہم معاملات پر فیصلہ کرنے کا اختیار تفویض کیا ہے۔ راجی

اکھیلیش کا اعلیٰ سطحی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس

لکھنؤ ۔ 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے وزیراعلیٰ اکھیلیش یادو جنہیں ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کے فقدان پر شدید تنقیدوں کا سامنا ہے، نے آج ریاست کے اعلیٰ سطحی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا اور واضح کردیا کہ حکومت کو ریاستی انتظامات اور پولیس سے فرائض کی انجام دہی میں جو توقعات وابستہ تھیں، ان کی تکمیل نہیں کی گئی۔ اکھیلیش یادو

یو پی اے ارکان پارلیمنٹ کیلئے سونیا گاندھی کا ظہرانہ

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی اے کی صدر نشین سونیا گاندھی نے آج یو پی اے کے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ایک ظہرانہ کااہتمام کیا ۔ انہوں نے اپوزیشن اتحاد کے قائدین کے ساتھ کل ایک اجلاس منعقد کرکے اپوزیشن کی حکمت عملی پر غور کیا تھا ۔ آج کے ظہرانہ میں کانگریس اور یو پی اے حلیفوں این سی پی ‘ نیشنل کانفرنس ‘ آر ایل ڈی ‘ انڈین یونین

مرکزی حکومت کاہر ایک کی ترقی کیلئے کام کرنے کا تیقن

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام) آئندہ 60 ماہ کیلئے ’’مثبت اور تعمیری‘‘نظام کے قیام کا تیقن دیتے ہوئے بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے نے آج کہا کہ وہ ہر شخص کو ملک کی ترقی اور پیشرفت میں ساتھ لیکر چلے گی۔ برسر اقتدار بی جے پی نے تیقن دیا کہ قومی فورموں جیسے قومی ترقیاتی کونسل اور قومی یکجہتی کونسل میں نئی جان ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تا کہ

سینئر ارکان پارلیمنٹ کو نئے ارکان کیلئے بری مثال قائم نہ کرنے اسپیکرلوک سبھا سمترا مہاجن کا مشورہ

نئی دہلی 10 جون ( سیاست ڈاٹ کام)سینئر ارکان کی جانب سے پارلیمنٹ کی کارروائی میں بار بار خلل اندازی پر برہم اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن نے آج انہیں مشورہ دیا کہ اس سے باز آجائیں کیونکہ وہ اس طرح نو منتخب ارکان پارلیمنٹ کے سامنے ایک بری مثال پیش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ نہیں ہے ۔ کئی نئے ارکان ایوان میںموجود ہیں۔ بعض چند سال ک