بیوی کا اغواء کرنے پر شوہر کیخلاف کیس درج
مظفر نگر 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک خاتون ٹیچر کے اغواء کے تقریباً ایک سال بعد اس کے شوہر کے خلاف ایک کیس درج رجسٹر کرلیا گیا ہے۔ اس کی دوسری بیوی اور اس کا بھائی مفرور بتائے جاتے ہیں۔ پولیس نے کہاکہ اطہر خاں کے علاوہ اس کی بیوی روبینہ اور بھائی خضر کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ شاملی ضلع میں کھنڈالا ٹاؤن میں متاثرہ خاتون کے بھائی نے پول