ہند ی کو فروغ دینا انگریزی کی توہین نہیں :بی جے پی
نئی دہلی20 جون (سیاست ڈاٹ کام )بی جے پی نے آج حکومت کی جانب سے ہندی کو فروغ دینے کے اقدام کی مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ وہ قوم کو متحد کرنا چاہتی ہے اس اقدام کو انگریزی کی توہین نہ سمجھا جائے۔ نائب صدر بی جے پی مختار عباس نقوی نے کہا کہ ہندی قومی زبان اور ملک کا قلب ہے۔ ہندی کو ترجیح انگریزی کی توہین نہیں قرار دی جاسکتی ۔ حکومت کا ہندی اور ع