بی جے پی قائدین مجھ سے خائف : متھالک

پنجی 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) سری رام سینے سربراہ پرمود متھالک نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ وہ بی جے پی میں شمولیت کے بارے میں غور و خوض کررہے ہیں جہاں سے اُنھیں ریاست کرناٹک میں شمولیت کے کچھ ہی گھنٹوں بعد خارج کردیا گیا تھا۔ موضع رامناتھی میں آل انڈیا ہندو کنونشن کے موقع پر شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متھالک نے کہاکہ وہ و

مودی کے 30 ’’اچھے دِن‘‘ پورے ہوئے

نئی دہلی۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی نے بحیثیت وزیراعظم آج 30 دن پورے کرلئے اور وہ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، تاہم جن ’’اچھے دنوں‘‘ کا انہوں نے وعدہ کیا تھا، عوام کو ابھی اس کا انتظار ہے۔ مودی نے یہ تسلیم کیا کہ بعض ایسے شعبے ہیں جنہیں بہتر بنانے کی ضرورت ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ پیشرو حکومتوں کی طرح ان کے پاس ’’ہنی

دریاؤں کی آلودگی پر یو پی اسمبلی سے اپوزیشن کا واک آؤٹ

لکھنو ۔26جون ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی اسمبلی سے آج اپوزیشن کانگریس اور بی جے پی ارکان نے فیکٹریوں سے چھوڑے جانے والے فاسد مادوں سے دریاؤں کے پانی کے آلودہ ہونے کے مدعے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا ۔ وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن ستیش مہانا نے فیکٹریوں کے ذریعہ چھوڑے جانے والے فاسد مادوں کی وجہ سے دریاؤں کے پانی میں آلودگی کے مدعے کو اٹھای

صدرجمہوریہ کا دورۂ جبل پور و بھوپال

نئی دہلی ۔ 26 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام ) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی کل مدھیہ پردیش کے شہروں جبل پور اور بھوپال کا دورہ کرکے عوامی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔ پرنب مکرجی جواہرلال نہرو کرشی وشواودیالیہ جبل پور کی گولڈن جوبلی تقاریب میں کل اور انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ بھوپال کے دوسرے جلسہ ٔ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔ صدرجمہو

عراقی سرحد پر مقیم عسکریت پسندوں پر شام کے حملے : مالکی

بغداد ۔ 26 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام ) شامی فضائیہ نے عراق ۔ شام سرحد پر عسکریت پسندوں کو نشانہ بناتے ہوئے جاریہ ہفتہ فضائی حملے کئے ۔ وزیراعظم عراق نوری المالکی نے بی بی سی پر ایسے کسی مخالف عسکریت پسند حملے کا خیرمقدم کیا جو جہادی مملکت اسلامیہ عراق اور لیوانٹ کے عسکریت پسندوں پر کئے گئے ہیں۔ تاہم کہا کہ حکومت عراق نے اس قسم کے فضائی حملوں

افراط زر اور ریلوے کرایہ میں اضافہ پر مرکزی حکومت پر اروند کجریوال کی تنقید

نئی دہلی ۔ 26 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے آج افراط زر اور ٹرین کرایہ میں اضافہ کی بناء پر آج مرکزی حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور اضافہ شدہ کرایہ سے فوری دستبرداری کا مطالبہ کیا۔ اروند کجریوال نے مرکزی حکومت سے خواہش کی کہ گیاس کی قیمتوں میں امکانی اضافہ کے فیصلے پر بھی دوبارہ غور کرلیا جائے۔ انھوں نے کہا

مظفرنگر فسادات کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد

مظفر نگر ۔ 26 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام ) ایک مقامی عدالت نے ضلع مظفرنگر میں فسادات کے دوران قتل مقدمہ کے ملزم ایک شخص کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس جج ڈی کے گرگ نے کل ملزم دیپک کمار کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسی قسم کی درخواستیں دیگر معاون ملزموں کی قبل ازیں ہائیکورٹ میں مسترد کی جاچکی ہیں

مراٹھا کو 16 اور مسلمانوں کو 5 فیصد تحفظات

ممبئی ۔ 25 جون (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات میں بدترین شکست اور مجوزہ اسمبلی انتخابات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کانگریس ۔ این سی پی حکومت نے آج سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں مراٹھا کو 16 فیصد اور مسلمانوں کو 5 فیصد تحفظات کی منظوری دے دی۔ سیاسی اثرورسوخ کے حامل مراٹھا طبقہ اور مسلمانوں کو زائد 21 فیصد کوٹہ کی آج کابینہ کی منظوری

کانگریس کا اُترپردیش ضمنی انتخابات میں تنہا مقابلہ کرنے کا فیصلہ

لکھنو 25 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس تنہا مقابلہ کرے گی جو 12 نشستوں کے لئے منعقد کیا جائے گا۔ کانگریس پارٹی کے ایک لیڈر نے یہ بات بتائی۔ ضمنی انتخابات کے نظام العمل کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پارٹی جنرل سکریٹری مدھو سودن مستری نے اشارہ دے دیا کہ کانگریس کسی بھی پارٹی کے ساتھ ضمنی انتخابات میں

تمام اختیارات مودی کے ہاتھوں میں مرکوز، کانگریس کا الزام

نئی دہلی۔ 25 جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے ہاتھوں میں تمام تر اختیارات مرکوز ہوجانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ کہ تمام معتمدین دفتر وزیر اعظم کو جواب دیا کریں ، کابینی نظام کے تئیں عدم احترام اور اس کی وقعت گھٹادینے کے مترادف ہے۔ برسراقتدار بی جے پی کے نقص کی نشاندہی کی کوشش کرتے ہوئے پا

ٹرین کرایہ میں اضافہ پر عمل آوری شروع ، احتجاج نظرانداز

نئی دہلی ۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) ریلوے کرایہ میں اضافہ پر آج سے ملک گیر سطح پر عمل آوری کا آغاز ہوگیا حالانکہ مختلف سیاسی پارٹیوں اور تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مسافرین کی جانب سے بھی اسے اُن پر اضافی بوجھ قرار دیا گیا ہے۔ چنائی سے موصولہ اطلاع کے بموجب بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت پر اضافہ ٹرین کرایہ سے فوری دستب

پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل گورنروں کے تقررات کا امکان برقرار، حکومت کا بیان

نئی دہلی۔ 25 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل جس کا 7 جولائی سے آغاز ہوگا، نئے گورنروں کے تقررات کے امکان کو مسترد نہیں کیا اور کہا کہ 3 تا 4 دن بعد ہی کوئی بات کہی جاسکے گی۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ فی الحال کسی بھی امکان کو مسترد نہیں کرسکتے۔ ان سے پارلیمنٹ

صورتِ حال ’’اچھے دنوں‘‘ کے برعکس : سورین

بوکارو(جھارکھنڈ)۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جھارکھنڈ ہیمنت سورین نے بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے ملک کیلئے ’’’اچھے دن آنے کی خبر دی تھی، لیکن موجودہ صورتحال اس کے برعکس ہے‘‘۔

عراق بحران سے ہندوستان کو تیل کی سربراہی غیرمتاثر

سرینگر۔25 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکز نے آج کہا کہ عراق کی صورتِ حال فکرمندی کی وجہ ہے اور اُمید ظاہر کی کہ خلیجی ملک میں یہ انتشار ہندوستان میں تیل کی سربراہی کو متاثر نہیں کرے گا۔ مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع راؤ اندرجیت سنگھ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کا نیا مسئلہ فکرمندی کی وجہ ہے۔ ہماری تیل پائپ لائن جنوبی عراق سے گ