وزیراعظم نریندر مودی کا آج پہلا دورہ ٔجموں و کشمیر

جموں ؍ سرینگر 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر میں ریاست گیر سطح پر سخت حفاظتی انتظامات وزیراعظم نریندر مودی کے اوّلین دورے ریاست سے قبل کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کل جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور کٹرا سے روانہ ہونے والی اوّلین ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ وہ سرینگر میں سینک سمیلن (فوجی کی چوٹی کانفرنس) سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے ا

وزیراعظم نریندر مودی کا اوّلین دورہ جموں و کشمیر

جموں ؍ سرینگر 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر میں ریاست گیر سطح پر سخت حفاظتی انتظامات وزیراعظم نریندر مودی کے اوّلین دورے ریاست سے قبل کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کل جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور کٹہرا سے روانہ ہونے والی اوّلین ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ وہ سرینگر میں سینک سمیلن (فوجی کی چوٹی کانفرنس) سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے

شراب خانے اور شراب ہندوستانی ثقافت کا حصہ: بی جے پی رکن اسمبلی

پاناجی 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) منوہر پاریکر زیرقیادت حکومت کے ایک وزیر کی جانب سے ’’پب کلچر‘‘ (شراب خانہ ثقافت) کی مذمت کرتے ہوئے تنازعہ پیدا کرنے کے چند ہی دن بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اساطیر کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ’’شراب خانے اور شراب ہندوستانی ثقافت کا نمایاں حصہ ہیں‘‘۔ اُنھوں نے اِن پر ثقافت اور مذہب کی آڑ میں کسی بھی

ایمس کے فارنسک شعبہ کے سربراہ سنندا پشکر کی

نئی دہلی3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایمس کے فارنسک شعبہ کے سربراہ نے اپنے اِس متنازعہ دعوے پر اٹل رہنے کا دعویٰ کیاکہ اُن پر دباؤ ڈالا گیا تھا تاکہ ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ردوبدل کریں۔ ایک دن قبل اِس باوقار دواخانہ نے اِس دعوے کی تردید کی تھی۔ تاہم ڈاکٹر سدھیر گپتا نے کہاکہ وہ اپنے موقف پر اٹل ہیں۔ اُنھوں نے

وزیراعظم سے امریکہ رکن سنیٹ میک کین کی ملاقات

نئی دہلی 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کو ہندوستان کی نئی حکومت کے تحت معاشی ترقی کی نئی رفتار سے بلند توقعات وابستہ ہیں۔ امریکہ کے ایک سینئر رکن سنیٹ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے خواہش ظاہر کی کہ ہند ۔ امریکہ تعلقات کو نئی بلندی تک پہنچایا جائے گا اور نئی حکومت سے حکومت امریکہ کو جو توقعات ہیں ، اُن کا بھی تذکرہ کیا۔

مودی کا کل پہلا دورۂ کشمیر

سرینگر ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے 4 جولائی کو وادی کشمیر کے دوران کے پیش نظر سکیوریٹی میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔ سرینگر میں پولیس اور ٹیم فوجی دستوں نے کئی مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ گاڑیوں کی جانچ پڑتال بھی جاری ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی کسی بھی تخریبی کارروائی کو قبل ا

امیت شاہ کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت سی بی آئی عدالت نے ملتوی کردی

ممبئی۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی عدالت نے آج بی جے پی قائد امیت شاہ کے خلاف مقدمات خارج کردینے کی درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔ یہ مقدمات سہراب الدین شیخ اور تلسی رام پرجا پتی کے فرضی انکاؤنٹرس مقدمات کے بارے میں تھی۔ درخواست کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نئے جج بی ایچ لویا جن کے اجلاس پر آج مقدمہ پیش کیا گیا تھا، اس کی س

صنعتی پارکس کو ایس سی زیڈ اوراین آئی ایم زیڈ کے فوائد کی توسیع

نئی دہلی۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں خصوصی معاشی زونس (ایس سی زیڈ) اور قومی سرمایہ کاری و پیداواری زونس میں این آئی ایم زیڈ کے فوائد کی مجوزہ صنعتی پارکس تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو چین کے تعاون سے قائم کئے جائیں گے۔ نائب صدرجمہوریہ محمد حامد انصاری کے حالیہ دورۂ چین کے موقع پر ہندوستان اور چین نے صنعتی پارکس تشکیل دی

امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے مودی کے

واشنگٹن۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تین اعلیٰ سطح کے امریکی کانگریس کی قیادت سے خواہش کی ہے کہ وزیراعظم ہند نریندر مودی کو امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کیلئے مدعو کیا جائے جبکہ وہ صدر امریکہ براک اوباما کی دعوت پر واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔ ارکان امریکی کانگریس براڈ شرمن ، ٹیڈ پواور اینی فیلیو ماویگا نے ایک مشترکہ مکتوب ا

جاسوسی تنازعہ ، ہندوستان کی جانب سے امریکی سفارت کار کی طلبی

نئی دہلی۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے اِن رپورٹس پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے قومی سلامتی محکمہ کی جانب سے ہندوستان میں اس کی جاسوسی کی گئی تھی، ہندوستان نے آج اعلیٰ سطح کی امریکی سفارت کار کو طلب کیا تاکہ یہ مسئلہ اٹھایا جائے۔ ہندوستان نے کہا کہ یہ ’’مکمل طور پر ناقابل قبول‘‘ ہے کہ ایک ہندوستانی تنظیم یا ہندوس

ممتا پر تپس پال کے دفاع کا سدھارتھ ناتھ سنگھ کا الزام

کولکتہ ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی پر تپس پال کا دفاع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بی جے پی کے سینئر قائد سدھارتھ ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ صرف معذرت خواہی سے کوئی فائدہ نہیں، انہیں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کی عہدہ مستعفی ہوجانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ تپس پال کے دو ٹیپ من

پارٹی ہیڈکوارٹر پر مودی کی آج ڈنر میں شرکت

نئی دہلی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی مجوزہ تنظیمی تبدیلیوں سے قبل وزیراعظم نریندر مودی کل پارٹی ہیڈکوارٹر پر کابینی رفقاء اور سینئر قائدین سے ملاقات کریںگے۔ مرکزی وزیرداخلہ اور بی جے پی صدر راج ناتھ سنگھ کے علاوہ کلیدی وزراء ارون جیٹلی، نتن گڈکری اور ایم وینکیا نائیڈو اِس اجلاس میں شرکت کررہے ہیں جہاں مودی پارٹی اور حک

متنازعہ تبصرہ پر تپس پال کی غیر مشروط معذرت خواہی

کولکتہ ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ تپس پال نے سی پی آئی (ایم) ورکرس کو ہلاک اور اُن کی عورتوں کی عصمت ریزی سے متعلق دھمکی پر غیر مشروط معذرت خواہی کی ہے۔ اُن کے اِس تبصرے سے ترنمول کانگریس کو پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑا اور ہر گوشے سے تنقیدوں کی بناء پارٹی قیادت نے اُنھیں معذرت خواہی کرنے کی ہدایت

پونچھ میں پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوجیوں نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں خطِ قبضہ پر قائم ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا اور ہندوستانی فوج کو موثر جوابی کارروائی کرنے پر مجبور کردیا۔ پاکستانی فوجیوں نے خودکار اور چھوٹے اسلحہ سے مینڈھر کے علاقہ میں فوجی چوکیوں پر زبردست فائرنگ ک

کیرالا میں خراب لاء اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

تھروونتا پورم۔ یکم جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا اسمبلی میںاپوزیشن جماعتوں نے ایل ڈی ایف کی قیادت میں اسمبلی سے آج اس وقت واک آؤٹ کردیا جب ایک ڈی وائی ایف آئی کارکن کی مبینہ طور پر بی جے پی ورکرس کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کئے گئے تحریک التواء کو قبول کرنے سے انکارکردیا گیا۔ جیمس متھوا کی جانب سے پیش کی گئی قرار

ترنمول ایم پی کے بیان کی کانگریس اور بی جے پی کی مذمت

نئی دہلی۔یکم جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس لیڈر تپس پال کے اس بدبختانہ تبصرہ کی کانگریس اور جے پی نے شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مبینہ طور پر خود کو غنڈہ قرار دیتے ہوئے اپنے آدمیوں کو بھیج کر اپنے سیاسی حریف کی عورتوں کی عصمت ریزی کردینے کی دھمکی دی تھی۔ بی جے پی لیڈر این کوہلی نے مذکورہ ایم پی کے ریمارک کو مکمل طور پر غی