سیاسیات
پارلیمنٹ کے وقفہ سوالات میں خلل اندازی ، اجلاس ملتوی
نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریل بجٹ پر ترنمول کانگریس ارکان کے برہم احتجاج نے لوک سبھا میں آج مسلسل دوسرے دن خلل اندازی پیدا کی اور یہ راجیہ سبھا تک بھی پہنچ گئی۔ پارلیمنٹ وقفہ سوالات کے دوران کوئی کارروائی نہیں کرسکی۔ کلیان بنرجی اور ابھیشیک بنرجی کی زیرقیادت پلے کارڈس اٹھائے ہوئے ترنمول کانگریس کے ارکان ایوان کے وسط میں جم
انکم ٹیکس کی نوٹس سیاسی سازش: سونیا گاندھی
نئی دہلی ۔ 9 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں انکم ٹیکس کی جانب سے دی گئی نوٹس کو سیاسی ہراسانی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا۔ سونیا گاندھی نے این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ نیشنل ہیرالڈ کیس میں انکم ٹیکس نے جو نوٹس دی ہے وہ سیاسی انتقامی کارروائی کا حصہ ہے۔ یہ آئی سی سی ہیڈکوارٹر پر اخباری نمائندوں سے
جی ڈی پی کی شرح ترقی بہتر ہونے کی توقعات ، اندیشے برقرار
نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی معیشت امکان ہے کہ 2014-15ء میں بہتر ہوکر اس کی شرح ترقی 5.4 فیصد سے 5.9 فیصد ہوجائے گی جو ناقص بارش اور پریشان کن خارجی ماحول کی وجہ سے گزشتہ دو سال سے باعث ِ فکرمندی ہے۔ معاشی سروے کے بموجب شرح ترقی 2015-16ء کے بعد 7 تا 8 فیصد ہوسکتی ہے۔ سبسڈی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ مالی ارتکاز ممکن ہوسکے۔ ٹ
پارلیمنٹ کے وقفہ سوالات میں خلل اندازی ، اجلاس ملتوی
نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریل بجٹ پر ترنمول کانگریس ارکان کے برہم احتجاج نے لوک سبھا میں آج مسلسل دوسرے دن خلل اندازی پیدا کی اور یہ راجیہ سبھا تک بھی پہنچ گئی۔ پارلیمنٹ وقفہ سوالات کے دوران کوئی کارروائی نہیں کرسکی۔ کلیان بنرجی اور ابھیشیک بنرجی کی زیرقیادت پلے کارڈس اٹھائے ہوئے ترنمول کانگریس کے ارکان ایوان کے وسط میں جم
برہم اسپیکر سمترا مہاجن کی خاطی ارکان پارلیمنٹ کی سرزنش
نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کے بار بار احتجاج اور اسپیکر لوک سبھا کو ’’نریندر مودی کا اسپیکر نہ ہونے ‘‘ کا طعنہ دینے پر برہم سمترا مہاجن نے آج بعض ارکان کی ان کے کردار کی بناء پر سرزنش کی اور کہا کہ وہ صدرنشین ایوان کا وقار قائم رکھنے سے قاصر رہے ہیں اور یہ بہت سنگین معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای
پارلیمنٹ میں نظم و ضبط برقرار رکھنے پارٹیوں سے
نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس کی جانب سے ریل بجٹ پر لوک سبھا کی کارروائی میں خلل اندازی پر اعتراض کرتے ہوئے مرکزی وزیر پارلیمانی اُمور ایم وینکیا نائیڈو نے تمام سیاسی پارٹیوں سے اپیل کی کہ وہ ایوان کے ’’نظم و ضبط اور وقار‘‘ کو برقرار رکھیں۔ وہ ایوان پارلیمنٹ کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے ترنم
حقیقی ہندوستانی شہریوں کو قومی شناختی کارڈ: راجناتھ سنگھ
نئی دہلی 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج لوک سبھا کو بتایا کہ حکومت نیشنل پاپولیشن رجسٹر (این پی آر) تیار کرے گی جس میں تمام حقیقی ہندوستانی شہریوں کو شامل کیا جائے گا اور اُنھیں مقررہ وقت میں قومی شناخت کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ اُنھوں نے مختلف سرحدوں سے مداخلت کاری کے بارے میں سوال کے جواب میں کہاکہ ہمیں یہ نش
امیت شاہ نئے بی جے پی صدر!
نئی دہلی 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی امیت شاہ کو نیا بی جے پی صدر بنائے جانے کا امکان ہے اور پارٹی کی فیصلہ ساز باڈی توقع ہے کہ کل اُن کے نام کا اعلان کرے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا کل اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں امیت شاہ موجودہ صدر راج ناتھ سنگھ کی جگہ لیں گے۔ اِس دوران مرکزی حکومت
لوک سبھا میں ترنمول ۔ بی جے پی ارکان ایک دوسرے سے الجھ پڑے
نئی دہلی 8 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس اور برسر اقتدار بی جے پی کے ارکان کے مابین آج لوک سبھا میں تصادم اور ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی تھی جس کے نتیجہ میں ایوان میں لنچ کے بعد کے سشن میں کوئی کام کاج نہیں ہوسکا ۔ یہ ارکان ایک دوسرے کو زد و کوب کرنے کے قریب پہونچ گئے تھے ۔ ایوان میں گڑ بڑ اس وقت شروع ہوئی جب ریل بجٹ کی پیشکشی کے
بہار اسمبلی میں تمام سیاسی پارٹیوں کے احتجاج کی گونج
پٹنہ 8جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) بہار اسمبلی میں آج دوسرے دن بھی شور و غل کے مناظر نظر آئے جہاں تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان مختلف مسائل پر ایوان کے وسط میں پہنچ گئے جس کے بعد اسپیکر کو ایوان کی کارروائی کی درمیانی وقفہ تک ملتوی کرنی پڑی ۔ جے ڈی (یو) ، آر جے ڈی کانگریس اور بی جے پی ارکان کارروائی شروع ہوتے ہی ایوان کے وسط میں پہنچ گئے ۔ حکمر
مہاراشٹرا کا آئندہ وزیر اعلی سینا۔ بی جے پی اتحاد سے ہوگا:ادھو ٹھاکرے
ممبئی 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں منعقد شدنی اسمبلی انتخابات کیلئے اب جہاں تمام تر توجہ ’’مشن 150‘‘ پر مرکوز ہے،وہیں صدر شیو سینا ادھو ٹھاکرے نے آج با اعتماد لہجہ میں کہا کہ مقدس مقام پنڈھرپور میں آئندہ پوجا سینا ۔بی جے پی اتحاد کے وزیر اعلی انجام دیں گے ۔ اخباری نمائندوں نے ان سے پوچھا تھا کہ کیا آئندہ سال پنڈھر پور میں
مرکزی وزارتِ داخلہ نکسلائیٹس علاقوں میں کارروائی کی خواہاں
نئی دہلی۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں سے کہا کہ سی پی آئی (ماؤسٹ) کے اعلیٰ سطحی قائدین کو پابند عہد ٹیموں کے ذریعہ نشانہ بنایا جائے جو پولیس اور انٹلیجنس بیورو (آئی بی) کے ارکان عملہ پر مشتمل ہیں اور اپنے اندیشوں کی بنیاد پر کام کریں۔ مرکزی وزارت داخلہ نے گہری تشویش ظاہر کی کہ نریندر مودی حکومت کے برسراقتدار آ
معیشت کی توسیع سے خسارہ پر قابو پانے جیٹلی کا منصوبہ
نئی دہلی۔8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اپنا اولین عام بجٹ پیش کرنے سے پہلے مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ مالی خسارہ پر قابو پانے کے لئے معیشت میں توسیع اور ٹیکسوں کی وصولی میں اضافہ پر زیادہ یقین رکھتے ہیں، اخراجات میں کمی کرنے پر نہیں۔ وہ راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران مالی کفایت شعاری کے بارے میں ضنی سوالات کا جواب دے رہے ت
ترقی یافتہ برہموس میزائل کی آزمائشی پرواز
بلسور (اُڈیشہ) ۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج 290 کیلومیٹر فاصلے تک وار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے برہموس سوپر سانک کروز میزائل کی ترقی یافتہ شکل کی اُڈیشہ کے ساحل سے کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ اسے آئی ٹی آر چاندی پور سے 10 بجکر 40 منٹ پر ڈی آر ڈی او کے عہدیداروں نے داغا۔ یہ میزائل 300 کیلوگرام وزنی روایتی وارہیڈ منتقل کرسکتا ہے۔ یہ
مودی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا
اچھے دن کی بجائے مہنگے دن آگئے ہیں۔ چیف منسٹر ہریانہ بھوپیندر سنگھ ہوڈا کا خطاب
’منموہن سنگھ بہت کچھ کرنا چاہتے تھے‘
’’سوپر وزرائے اعظم ‘‘ نے انہیں روک دیا ۔ مختار نقوی کا طنز