بجٹ سے ٹیکس پالیسیوں میں شفافیت لائی گئی ہے :وزارت فینانس

نئی دہلی 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے آج کہا کہ بجٹ 2014-15 میں ٹیکس پالیسیوں کے بارے میں واضح شفافیت پیش کی گئی ہے ۔ پیداوار کو بحال کرنے کا کام بہت مشکل ہے کیونکہ موجودہ طور پر معیشت مالیاتی جھکولے کھا رہی تھی ۔ معتمد مال شکتی کانت داس نے کہا کہ راست اور بالواسط ٹیکس دونوں پر توجہ دے کر حکومت نے پیداور کے احیاء کا آغازکیا ہے ۔ مینو

اسکولوں، کالجوں میں موبائیلس فون پر پابندی

بنگلور 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )کرناٹک لیجسلیچر کی کمیٹی نے ایک متنازعہ سفارش پیش کرتے ہوئے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ عصمت ریزی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے اسکولوں اور کالجوں میں موبائیل فونس پر پابندی عائد کی جائے ۔ حکومت کرناٹک کو چاہئے کہ وہ محکمہ تعلیم کو ہدایت جاری کرتے ہوئے اسکولوں اور کالجوں میں موبائیل فونس پر پابندی عا

عام بجٹ پر لالو پرساد کی تنقید

پٹنہ ۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے این ڈی اے کے عام بجٹ کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ محکمہ ریلویز ہمیشہ خسارے کی بات کرتا ہے جبکہ ان کے زمانے میں جب وہ وزیر ریلوے تھے، دس سال تک کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا بلکہ ’’غریب رتھ‘‘ نامی ایک بہترین ٹرین بھی شروع کی گئی تھی۔ خسارے کی بات کرنا ناقابل فہم ہے کی

ٹرائی بل کو عام آدمی پارٹی کی مخالفت

نئی دہلی 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی نے آج کہا کہ وہ لوک سبھا میں ٹرائی قانون میں ترمیم کے بل کی مخالفت کرے گی ۔ یہ بل سابق صدر نشین ٹرائی کی پرنسپال سکریٹری برائے وزیر اعظم نریندر مودی کے تقرر میں حائل قانونی رکاوٹ دور کرنے کیلئے پیش کیا جارہا ہے ۔ عام آدمی پارٹی کے ایک سینئر قائدین نے کہا کہ پارٹی اس اقدام کی مخالفت ک

انشورنس میں راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو بی جے پی کی تائید کی امید

نئی دہلی 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد انشورنس کے شعبہ میں 49 فیصد کردینے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے اعتماد ظاہرکیا کہ مجوزہ اضافہ کو ان کی پارٹی بی جے پی کی تائید حاصل ہوگی ۔فی الحال راست غیر ملکی سرمایہ کاری خانگی انشورنس کمپنیوں میں 26 فیصد کی حد تک کی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ

احتجاجی مظاہروں کے دوران پولاورم پراجکٹ بل منظور

نئی 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ایک متنازعہ بل جو آندھرا پردیش میں پولاورم پراجکٹ کی راہ ہموار کرے گا جبکہ تلنگانہ اور سیما آندھرا کے بعض دیہات اور منڈل زیر آب آجائیں گے ،آج لوک سبھا میں منظور کردیا گیا۔ حالانکہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی،بیجو جنتادل اور دیگر سیاسی پارٹیوں نے اس کی سخت مخالفت کی۔ جہاں تک آندھرا پردیش تنظیم جدید، (ترمیمی ) بل

زہرہ سہگل کے انتقال سے فن کی دنیا میں خلاء :صدر جمہوریہ

نئی دہلی 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے کہنہ مشق اداکار زہرہ سہگل کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے انتقال سے فن اور تخلیق کی دنیا میں ایک خلاء پیدا ہوگیا ہے ۔ صدر جمہوریہ ہند نے آج اپنے تحریری پیام تعزیت میں جو زہرہ ساہگل کی دختر کرن کے نام تھا کہا کہ زہرہ سہگل ایک کہنہ مشق اداکار تھیں،تھیٹر کی فن

کالے دھن پر ایس آئی ٹی کے قیام کیلئے مرکزی بجٹ میں 8.93کروڑ روپئے مختص

نئی دہلی11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے بجٹ میں کالے دھن کی لعنت کا مقابلہ کرنے کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے قیام کیلئے انفراسٹرکچر اور دیگر ضروریات کی تکمیل کیلئے عام بجٹ میں 8.93کروڑ روپئے مختص کئے ہیں ۔ رقم مختص کرنے کا یہ عمل بجٹ 2014-15کا ایک حصہ تھا جو مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کل پیش کیا ۔ وزیر فینانس کے ایک سینئر عہدیدار نے

ٹرائی بل کو عام آدمی پارٹی کی مخالفت

نئی دہلی 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی نے آج کہا کہ وہ لوک سبھا میں ٹرائی قانون میں ترمیم کے بل کی مخالفت کرے گی ۔ یہ بل سابق صدر نشین ٹرائی کی پرنسپال سکریٹری برائے وزیر اعظم نریندر مودی کے تقرر میں حائل قانونی رکاوٹ دور کرنے کیلئے پیش کیا جارہا ہے ۔ عام آدمی پارٹی کے ایک سینئر قائدین نے کہا کہ پارٹی اس اقدام کی مخالفت کرے گ

پرتھوی راج چاوان چیف منسٹر مہاراشٹرا برقرار رہیں گے: کانگریس

نئی دہلی 10 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مہاراشٹرا مسٹر پرتھوی راج چاوان اپنے عہدہ پر برقرار رہیں گے اور مہاراشٹرا میں جاریہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی قیادت کرینگے ۔ پارٹی ہائی کمان نے آج یہ بات بتائی اور اس نے ریاست میں قیادت میں تبدیلی کے تعلق سے جاری تجسس کو ختم کردیا ہے ۔ کل ہند کانگریس کے جنرل سکریٹری و ان

مرکزی بجٹ پر یو پی اے کی چھاپ : چدمبرم

نئی دہلی 10 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہا کہ این ڈی اے وزیر فینانس ارون جیٹلی کی جانب سے پیش کردہ عام بجٹ میں ہر جگہ یو پی اے حکومت کی پالیسیوں کی چھاپ دکھائی دیتی ہے اور حکومت کیلئے کانگریس مکت ( کانگریس سے پاک ) بجٹ پیش کرنا ممکن نہیں تھا ۔ مسٹر چدمبرم نے یو پی اے حکومت کے اولین بجٹ کے بعد اپنے تبصرہ میں کہ

راجستھان اسمبلی کے بجٹ سیشن کا آج سے آغاز

جے پور 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان اسمبلی کے بجٹ سیشن کا کل سے آغاز ہوگا جس کے دوران ریاستی وزیر اعلی وسندھرا راجے بجٹ پیش کر یںگی لیکن بجٹ پیش کرنے کی کسی قطعی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔دریں اثناء حکومت کے چیف وہپ کالولا گور جر نے میڈیا کو بتایا کہ ایوان کی کارروائی بشمول بجٹ پیش کرنے کی قطعی تاریخ کا فیصلہ بزنس ایڈوائزری ک

یو پی کے دفاتر میں مودی کی تصاویر : گورنر کی ہدایت

لکھنو 10 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش کے گورنر (اضافی چارج) مسٹر عزیز قریشی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد ان کی شخصیت سے اس درجہ متاثر ہوگئے ہیں کہ انہوں نے راج بھون سے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں ریاست کے تمام سرکاری دفاتر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تصاویر آویزاں کرنے کی ہدایت دی ہے نیز گورنر کے حکم سے فوری طور پر لکھن

لوک سبھا میں عام بجٹ کی پیشکشی روک دی گئی

نئی دہلی 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) غالباً پہلی بارلوک سبھا میں مرکزی بجٹ کی پیشکشی مختصر وقت کے لئے آج روک دی گئی۔ جبکہ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی پڑھتے وقت الفاظ کی ادائیگی مشکل محسوس کررہے تھے اور کچھ وقفہ چاہتے تھے۔ 61 سالہ مرکزی وزیر فینانس کمر درد کا شکار ہوگئے تھے جبکہ وہ 45 منٹ تک بجٹ تقریر کرچکے تھے۔ اُنھوں نے اسپیکر سمترا مہ

’’بجٹ غریب دشمن اور مایوس کن ‘‘

نئی دہلی 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن پارٹیوں نے آج نریندر مودی کے اوّلین عام بجٹ کو ’’مایوس کن اور غریب دشمن‘‘ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اِس سے صرف ’’امیر آدمیوں کو فائدہ‘‘ پہونچے گا۔ حالانکہ عوام کی توقعات کو کافی بڑھادیا گیا تھا۔ لیکن بی جے پی نے ’’موقع کھودیا‘‘۔ اپوزیشن نے کہاکہ اُنھوں نے یہ اندیشے ظاہر کرنا شروع کردیئے

مودی کے شاندار استقبال کی امریکہ میں تیاریاں

واشنگٹن 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی برادری وزیراعظم نریندر مودی کو اُن کے سپٹمبر میں دورہ امریکہ کے موقع پر شاندار استقبال کرے گی۔ نریندر مودی نیویارک میں جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے اور وائیٹ ہاؤز میں صدر امریکہ بارک اوباما سے ملاقات کے لئے امریکہ کا دورہ کریں گے۔ نامور منتظمین جو مجوزہ استقبا

ابوبکر البغدادی کے بارے میں اطلاع دینے والے کو

واشنگٹن 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ابوبکر البغدادی کی گرفتاری اور اُن پر مقدمہ چلانے میں مددگار کوئی بھی اطلاع فراہم کرنے والے کو ایک کروڑ امریکی ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ابوبکر البغدادی عراق اور شام کے علاقوں پر مشتمل خلافت کے خود ساختہ قائد ہیں۔ اکٹوبر 2011 ء سے انصاف پروگرام اپنی ویب سائیٹ پر اِس انعام کی تشہیر کرت