سابق وزیراعظم اور کانگریس سے وضاحت طلبی
نئی دہلی ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی نے آج سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور کانگریس سے پریس کونسل آف انڈیا کے صدرنشین مارکنڈے کاٹجو کے عدلیہ میں کرپشن کے الزامات کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔ سابق جج سپریم کورٹ مارکنڈے کاٹجو کے الزامات پر پارٹی کے سینئر قائد ڈی راجہ نے مطالبہ کیا کہ قومی عدلیہ کمیشن تشکیل دیا جائے تاکہ عدلیہ ک