مہاراشٹرا سدن مسئلہ پر گڈکری کی کانگریس و این سی پی پر تنقید

ناسک 26 جولائی ( سیات ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر نتن گڈکری نے کانگریس اور این سی پی پر مہاراشٹرا سدن واقعہ کو زعفرانی اتحاد کی امیج متاثر کرنے کیلئے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یو پی اے کی دونوں حلیفوں نے اس وقاعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی ہے جس میں شیوسینا کے ایک ایم پی نے مسلمان ملازم کو جو روزہ تھا زبردستی رو

سیاسی حلقوں میں افطار پارٹیاں ندارد بی جے پی حکومت کو نقصان کا اندیشہ

نئی دہلی ، 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) طویل عرصے سے سیاسی نٹ ورک کے کیلنڈر میں معمول بن جانے کے بعد افطار پارٹیاں اب یکاک اس رمضان دہلی کے سیاسی حلقوں سے غائب ہوچلی ہیں۔ صرف صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے دوشنبہ کو قابل ذکر افطار پارٹی کی میزبانی کی، لیکن وزیراعظم نریندر مودی اور سینئر کابینی وزراء اس معاملے میں گریزاں رہے ہیں۔ سرکاری سرپرس

اترا کھنڈ میں مودی جادو بے اثر، کانگریس کی شاندار کامیابی

دہرہ دون۔/25جولائی، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام انتخابات میں کانگریس کی کراری شکست کے بعد ریاست اترا کھنڈ کے ضمنی انتخابات میں برسراقتدار کانگریس پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے یہاں پر مودی کا جادو بے اثر کرکے رکھ دیا ہے، جہاں منعقدہ تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں کانگریس نے بی جے پی کے طاقتور امیدواروں کو بھاری اکثریت سے شکست دی

مسلم کارکن کا روزہ تڑوانے کا تنازعہ ، حکومت کا آج جواب

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہاکہ وہ شیوسینا ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے روزہ دار مسلم کارکن کو زبردستی کھلانے کے مسئلہ پر کل جواب دے گی کیونکہ کل تک اُسے مکمل حقائق کی توثیق حاصل ہوجائے گی۔ کانگریس، سماج وادی پارٹی اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے ارکان نے یہ مسئلہ راجیہ سبھا میں آج کا اجلاس شروع ہوتے ہی اُٹھاتے ہوئے ک

شیوسینا کا معذرت خواہی سے انکار، ارکان پارلیمنٹ کا دفاع

ممبئی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارٹی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے ایک روزہ دار مسلم کارکن کو کھانے پر مجبور کرنے کے واقع پر شیوسینا نے آج کہاکہ یہ مہاراشٹرا سدن کے ’’ناقص انتظامات‘‘ کے خلاف احتجاج تھا اور اُس نے اِس پورے مسئلہ کو سیاسی فوائد حاصل کرنے اور پارٹی کی شبیہ مسخ کرنے کے مقصد سے فرقہ وارانہ رنگ دینے کا الزام عائد کیا۔ پارٹ

مودی ملک کو ’’ہندو راشٹر‘‘بنائیں گے

پاناجی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) گوا کے بیچس پر بکنی پہن کر گھومنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تنازعہ پیدا کرنے والے ایک وزیر کے بیان کے چند دنوں بعد ان کے بھائی اور ریاستی وزیر کوآپریشن دیپک دھولکر نے ایک اور متنازعہ بیان دے کر کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کو ایک ’’ہندو راشٹر‘‘ کے طور پر ترقی دیں گے ۔ مجھے کامل

مسلم کارکن کا روزہ تڑوانے کا تنازعہ ، حکومت کا آج جواب

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج کہاکہ وہ شیوسینا ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے روزہ دار مسلم کارکن کو زبردستی کھلانے کے مسئلہ پر کل جواب دے گی کیونکہ کل تک اُسے مکمل حقائق کی توثیق حاصل ہوجائے گی۔ کانگریس، سماج وادی پارٹی اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے ارکان نے یہ مسئلہ راجیہ سبھا میں آج کا اجلاس شروع ہوتے ہی اُٹھاتے ہوئے ک

شیوسینا کا معذرت خواہی سے انکار، ارکان پارلیمنٹ کا دفاع

ممبئی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارٹی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے ایک روزہ دار مسلم کارکن کو کھانے پر مجبور کرنے کے واقع پر شیوسینا نے آج کہاکہ یہ مہاراشٹرا سدن کے ’’ناقص انتظامات‘‘ کے خلاف احتجاج تھا اور اُس نے اِس پورے مسئلہ کو سیاسی فوائد حاصل کرنے اور پارٹی کی شبیہ مسخ کرنے کے مقصد سے فرقہ وارانہ رنگ دینے کا الزام عائد کیا۔ پارٹ

زبردستی کھانا کھلانے کا تنازعہ کا شیوسینا رکن پارلیمنٹ کی جانب سے گودھرا سے تقابل

ممبئی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ نے مہاراشٹرا سدن کے ایک مسلم رکن عملہ کو روزہ دار ہونے کے باوجود زبردستی کھلانے کے واقعہ کو گجرات میں گودھرا ٹرین آتشزنی کے واقعہ کے مماثل قرار دیا۔ ایک روزنامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے رکن پارلیمنٹ آنند راؤ اڈسل نے کہاکہ یہ گودھرا کے مماثل ہے۔ ہر ایک گودھرا کو بھول چکا ہے اور صر

این ایس یو آئی کارکنوں کا احتجاج

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) این ایس یو آئی کے کئی کارکنوں نے آج ریل بھون کے روبرو احتجاج کیا۔ وہ شیوسینا رکن پارلیمنٹ کی لوک سبھا سے معطلی کا مطالبہ کررہے تھے کیونکہ اُنھیں ایک مسلم روزہ دار ملازم کو زبردستی کھلاتے ہوئے فلم بند کرلیا گیا ہے۔ احتجاجیوں کی قیادت این ایس یو آئی کے قومی جنرل سکریٹری موہت شرما شیوسینا مخالف نعرہ

اقلیتی کمیشن سے شیوسینا ارکان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) قانون داں اور سیاسی کارکن شہزاد پوناوالا نے قومی اقلیتی کمیشن پر ایک درخواست پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ شیوسینا ارکان پارلیمنٹ کے خلاف جنھوں نے مہاراشٹرا سدن نئی دہلی میں ایک روزہ دار مسلم ملازم کو زبردستی روزہ توڑنے پر مجبور کردیا تھا، سخت کارروائی کی جائے۔ اُنھوں نے کہاکہ دہلی پولیس کو بھی ایک م

حکومت کی پارلیمنٹ سے عراقی اغواء کنندوں سے رمضان کے حوالہ سے اپیل کرنے کی خواہش

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراق میں گزشتہ 45 دن سے 41 ہندوستانی حبس بیجا میں ہیں۔ حکومت چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ اِس مسئلہ پر اغواء کنندوں سے اپیل کرے کہ اِن 41 ہندوستانیوں کو آئندہ ہفتہ عیدالفطر سے قبل رمضان کے تحفہ کے طور پر رہا کردینے کی اپیل کرے۔ لوک سبھا میں یہ تجویز پیش کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج ایسا معلوم ہوتا تھا کہ عسک

حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں کے تعین کے

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) قدرتی گیس کی قیمتوں پر نظرثانی کو ملتوی کرنے کے تقریباً ایک ماہ بعد حکومت سابق وزیر برقی توانائی سریش پربھو کی زیرصدارت ایک کمیٹی کا تقرر کرے گی تاکہ قیمتوں کے تعین کے فارمولہ پر جو سابق یو پی اے حکومت کا منظورہ ہے، نظرثانی کی جائے۔ وزیراعظم نریندر مودی کابینہ کے سربراہ ہیں۔ جس نے اِس معاملہ کو 25 جون

شیوسینا ارکان کی حرکت سے ذہنیت آشکار : کانگریس

نئی دہلی۔ 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے قائد کمل ناتھ نے آج ایک روزہ دار مسلمان کو حالت ِ روزہ میں چپاتی کھانے پر مبینہ طور پر شیوسینا ارکان پارلیمان کے مجبور کرنے پر کہا کہ اس سے ان کی ذہنیت آشکار ہوگئی ہے۔ وہ جانتے تھے کہ یہ شخص روزہ دار ہے، اس لئے اسے کھانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ کانگریس قائد راجیو شکلا نے اس واقعہ کو سنگین

شیوسینا ارکان پارلیمان کی جانب سے روزہ تڑوانے پر پارلیمنٹ دہل گئی

نئی دہلی۔ 23جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ آج شیوسینا ارکان پارلیمان کی جانب سے ایک روزہ دار مسلم کارکن کو نیو مہاراشٹرا سدن میں کھانے پر مجبور کرتے ہوئے اس کا روزہ تڑوانے پر دہل کر رہ گئی، لیکن حکومت نے الزامات کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے اس خبر کی توثیق ضروری ہے، ورنہ مذہبی جذبات براَنگیختہ ہوسکتے ہیں۔ اپوزیشن ک

شیوسینا ارکان پارلیمان کی جانب سے روزہ تڑوانے پر پارلیمنٹ دہل گئی

نئی دہلی۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ آج شیوسینا ارکان پارلیمان کی جانب سے ایک روزہ دار مسلم کارکن کو نیو مہاراشٹرا سدن میں کھانے پر مجبور کرتے ہوئے اس کا روزہ تڑوانے پر دہل کر رہ گئی، لیکن حکومت نے الزامات کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے اس خبر کی توثیق ضروری ہے، ورنہ مذہبی جذبات براَنگیختہ ہوسکتے ہیں۔ اپوزیشن ک

پڑوس پر ہندوستان خصوصی زور دے رہا ہے: وزیر خارجہ

نئی دہلی۔ 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اپنے پڑوسی ممالک پر جو مغربی ایشیا سے مشرقی ایشیا تک پھیلے ہوئے ہیں، خصوصی زور دے رہا ہے، علاوہ ازیں ایک پرامن اور خوش حال دنیا کی تعمیر کے لئے اپنی ذمہ داریوں کا تکمیل کررہا ہے۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برازیل کے بارے میں ازخود بیان