ایم پی : کانگریس لیڈر کو ہتک عزت معاملہ میں ضمانت
بھوپال ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک مقامی عدالت نے مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے کلیدی ترجمان کے کے مشرا کو ہتک عزت کے ایک معاملہ میں ضمانت دینا منظور کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان اور ان کے ارکان خاندان پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ایم پی پی ای بی (MPPEB) اسکام میں ملوث ہیں۔ یاد رہیکہ گذشتہ ماہ مشرا نے چوہان اور ان کی اہلی