لوک سبھا اجلاس میں ’’کارروائی کے فقدان‘‘ کیخلاف کانگریس کا احتجاج

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج ’’کارروائی کے فقدان‘‘ کی شکایت کرتے ہوئے لوک سبھا کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور کہا کہ کئی بڑے مسائل پر مباحث کی خواہش کی گئی تھی، لیکن حکومت کی جانب سے اُٹھائے ہوئے مسائل کو ترجیح دی گئی اور کانگریس کے اٹھائے ہوئے مسائل نظرانداز کردیئے گئے۔ کانگریس ارکان بشمول سینئر قائد ملکارجن کھرگے

ہندو جن جاگرن سمیتی کا گاؤ کشی پر ملک گیر امتناع کا مطالبہ

پاناجی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گاؤکشی پر ملک گیر امتناع کا مطالبہ کرتے ہوئے دائیں بازو کی ہندو تنظیم نے آج مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ کی اس مسئلہ پر ’’خاموشی‘‘ پر سخت تنقید کی۔ ہندو جن جاگرن سمیتی کے قومی ترجمان رمیش شنڈے نے اپنے بیان میں کہا کہ گایوں کا تحفظ ناممکن ہے، اگر گاؤ کشی پر امتناع عائد نہ کیا جائے۔ ہم یہ سمجھنے سے ق

بریلی میں فرقہ وارانہ جھڑپ ، 6 افراد زخمی

بریلی ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 6 افراد بشمول ایک بچہ دو فرقوں کے درمیان ایک جھڑپ کے دوران زخمی ہوگئے۔ یہ جھڑپ باہیری قصبہ میں مویشیوں کی افزائش نسل کے بارے میں تنازعہ کا نتیجہ تھی۔ دو فرقے کل رات شیر نگر کے علاقہ میں ایک دوسرے پر سنگباری پر اُتر آئے تھے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس برجیش سریواستو نے کہا کہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ

عراق سے ہندوستانیوں کی محفوظ واپسی یقینی بنانے کا وعدہ

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے آج راجیہ سبھا کو تیقن دیا کہ وہ عراق سے ہندوستانی شہریوں کی محفوظ وطن واپسی کو یقینی بنانے کے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ ارکان نے ہندوستان کے عراق میں پھنسے ہوئے کارکنوں کے حال ِ زار پر گہری فکرمندی ظاہر کی تھی۔ تحریک توجہ دہانی کا جواب دیتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے تحریک پیش کرنے والے جن

راجیہ سبھا میں یو پی ایس سی تنازعہ پر شوروغل

نئی دہلی۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن نے آج حکومت پر یو پی ایس سی امتحان تنازعہ کے سلسلے میں تنقید میں شدت پیدا کرتے ہوئے راجیہ سبھا مراعات شکنی کی ایک نوٹس پیش کردی اور اس مسئلہ کی قطعی تعین مدت کے ساتھ یکسوئی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کردینے پر مجبور کردیا۔ وقفۂ صفر کے دوران مسئلہ اُٹھاتے ہوئے جے ڈی (یو) کے شرد یادو نے حکوم

وزیراعظم نریندر مودی پشوپتی ناتھ مندر میں

کٹھمنڈو۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج نیپال کے شہرۂ آفاق صدیوں قدیم پشوپتی ناتھ مندر میں خصوصی پوجا کی اور بعدازاں کہا کہ انہیں انتہائی عنایات ہونے کا احساس ہورہا ہے۔ 63 سالہ مودی راسخ العقیدہ ہندو ہیں اور انہوں نے شیو جی کے اس مندر میں 45 منٹ گزارے۔2,500 کیلوگرام صندل کی لکڑی مندر کو عطیہ دی۔ خصوصی پوجا میں 150 پوجار

نٹور سنگھ کی کتاب سے ناگوار احساس: سلمان خورشید

پاناجی۔ 3؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سونیا گاندھی کے بارے میں تبصروں پر شروع ہونے والا مباحثہ اب بھی جاری ہے۔ کانگریس کے سینئر قائد سلمان خورشید نے کہا کہ نٹور سنگھ نے اپنے تبصروں کے ذریعہ ایک ناگوار احساس پیدا کردیا ہے۔ سابق وزیر یہ بھول گئے ہیں کہ وہ خود اچھے مشیر اور رہنما تھے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں نٹور سنگھ کے صدر کانگریس کے خلاف اخت

سونیا گاندھی ‘ لوک سبھا میں دوسری قطار میں بیٹھ گئیں

نئی دہلی ۔ یکم اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج کچھ دیر کیلئے دوسری قطار کی نشست سنبھال لی تھی کیونکہ جب وہ ایوان میں داخل ہوئیں اس وقت آر جے ڈی کے رکن پپو یادو اور کانگریس کے جیوتر آدتیہ سندھیا پہلی قطار میں بیٹھے ہوئے تھے ۔ حالانکہ سندھیا اور پپو یادو دونوں اپنی نشستوں سے اٹھ گئے اور سونیا گاندھی کو وہاں بیٹھن

گوا اسمبلی میں موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ کی بحث و تکرار

پنجی ۔ یکم / اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) گوا کی ریاستی لیجسلیٹیو اسمبلی نے آج وہ نظارہ بھی دیکھا جو شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے جہاں وزیراعلی منوہر پاریکر اور قائد اپوزیشن پرتاپ سنگھ رانے کے درمیان پوائنٹ آف آرڈر اُٹھانے پر زبردست لفظی بحث و تکرار ہوئی ۔ آج وقفہ سوالات کے دوران پاریکر نے کانگریس لیجسلیٹر پانڈورنگ مڈکائیکر کی جانب سے پ

جھارکھنڈ اسمبلی میں تشکیل تلنگانہ کا خیرمقدم

رانچی ۔ یکم / اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) جھارکھنڈ اسمبلی اسپیکر ششانک شیکھر بھوکتا نے نئی ریاست تلنگانہ کی تشکیل کو خوشگوار عمل قرار دیا ۔ مانسون اجلاس کے پہلے روز ایوان سے اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ تلنگانہ عوام کی انتھک جدوجہد کے نتیجہ میں ریاست تلنگانہ ملک کی 29 ویں ریاست کی صورت میں وجود میں آئی ۔ اس موقع پر انہوں نے آندھراپردی

قیمتوں کی صورتحال پر حکومت کی گہری نظر کا ادعا

نئی دہلی یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے آج کہا کہ وہ ملک میں قیمتوں کی موجودہ صورتحال پر ’’گہری نگرانی ‘‘رکھے ہوئے ہیں اور افراط زر میںکمی کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے فینانس نرملا سیتا رامن نے کہا کہ غذائی افراط زر میں پہلے ہی کمی کے آثار ظاہر ہورہے ہیں جو حکومت کے قبل ازیں کئے ہوئے اقدامات کا نتیجہ ہے ۔ تازہ

تسلیمہ نسرین کیلئے مستقل ویزا ،مارکنڈے کاٹجو کا مطالبہ

نئی دہلی یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام )بنگلہ دیشی مصنف تسلیمہ نسرین کو اُن کی ناول ’’لجا‘‘ کی بناء پر کافی پریشان کیا جاچکا ہے ۔پریس کونسل آف انڈیا کے صدر نشین جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے یہ ادعا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں ہندوستان میں قیام کیلئے مستقل ویزا دیا جانا چاہئے ۔ اپنے ایک بیان میں جو آج جاری کیا گیا کاٹجو نے کہا کہ وہ تسلیمہ نسر

ہندوستانی فضائیہ کا جاگوار طیارہ بُھج کے قریب حادثہ کا شکار ،پائلٹ محفوظ

کچھ (گجرات ) یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام )ایک جاگوار لڑاکا طیارہ جو ہندوستانی فضائیہ سے تعلق رکھتا ہے آج دیہات ببر کے قریب حادثہ کا شکار ہوگیا جبکہ وہ بھج کے ہوائی اڈے سے معمول کی پرواز پر روانہ ہوا تھا لیکن پائلٹ محفوظ طور پر طیارے سے چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگیا ۔ ہندوستانی فضائیہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ بھج فوجی ہوائی اڈے سے جاگوار ل

رعایتوں کو معقول بنانے حکومت کا منصوبہ :ارون جیٹلی

نئی دہلی یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام )حکومت رعایتوں (سبسیڈیز )کو معقول بنائے گی تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ مستحقہ افراد ہی مستعفی ہوسکے ۔سبسیڈی بل اخراجات انتظامیہ کمیشن کے پیش نظر بڑی مہمات میں سے ایک ہے جس کا مقصد آئند دنوں میں سبسیڈیز کو معقول بنانا ہے ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے لوک سبھا کو اطلاع دی کہ حکومت ایک اخراجا