مہاراشٹرا انتخابات کیلئے ’’سیکولر اندازِ فکر‘‘ کے اتحاد کی صدر ریاستی ایس پی ابوعاصم اعظمی کی اپیل
ممبئی۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے ضمنی انتخابات میں جے ڈی (یو)۔ آر جے ڈی اتحاد کی مثال دیتے ہوئے سماج وادی پارٹی قائد ابو عاصم اعظمی نے اپیل کی کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کیلئے ’’سیکولر اندازِ فکر‘‘ رکھنے والی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہوجانا چاہئے۔ اس سلسلے میں ان کی پارٹی ایک تجویز کانگریس کو روانہ کرچکی ہے۔ جنتا دل (یو) قائد ن