فرقہ وارانہ تشدد پر لوک سبھا میں عاجلانہ مباحث ، کانگریس کا مطالبہ ،وزیر داخلہ کی غیرحاضری پر اجلاس ملتوی

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج لوک سبھا میں مطالبہ کیا کہ ملک گیر سطح پر فرقہ وارانہ تشدد پر عاجلانہ مباحث منعقد کئے جائیں اور مباحث میں تاخیر پر اعتراض کیا گیا جس کی وجہ سے اسپیکر نے انتباہ دیا کہ ایسا کرنے سے صدرنشین کے عزائم پر شک و شبہ ظاہر ہوتا ہے۔ ایوان کا اجلاس آج شروع ہوتے ہی کانگریس قائد ملکارجن کھرگے نے کہا کہ

دہشت گرد گروپس سے نمٹنے میں کانگریس کے

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دہشت گرد گروپس سے نمٹنے میں ’’منتخب رویہ‘‘ اختیار کرنے کا پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے ہندوستان نے الزام عائد کیا کہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول تیار کرنا ضروری ہے تاکہ مذاکرات بامعنی ہوسکیں۔ آج جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں وزارت دفاع نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گرد کیمپس موجود ہیں، اور دہشت گ

تمبی دورائی لوک سبھا کے نئے ڈپٹی اسپیکر منتخب

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انا ڈی ایم کے قائد ایم تمبی دورائی آج متفقہ طور پر لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلئے گئے۔ اس طرح وہ اولین قائد بن گئے جو اس عہدہ پر دوسری مرتبہ فائز ہوں گے۔ 67 سالہ انا ڈی ایم کے قائد ایک تحریک کے بعد اس عہدہ کیلئے منتخب کئے گئے جو مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پیش کی تھی اور جس کی تائید وزیر خارجہ س

مودی حکومت میں فرقہ وارانہ فسادات میں اضافہ: سونیا

تھرواننتھاپورم 12 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) صدرکانگریس سونیا گاندھی نے آج مودی حکومت کو فرقہ وارانہ فسادات پر تنقیدوں کا نشانہ بنایا اور دعوی کیا کہ بی جے پی برسراقتدار آنے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ان واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ یہ فرقہ وارانہ فسادات عوام کو مذہبی خطوط پر تقسیم کرنے کی دانستہ کوشش کا حصہ ہیں ۔ لوک سبھا

لالو پرساد یادو سے اتحاد ‘ بی جے پی کے زہر کوختم کرنے کی دوا : نتیش کمار

مدھوبنی 12 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) لالو پرساد یادو سے اتحاد کی مدافعت کرتے ہوئے جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے آج کہا کہ بہار میں سکیولر جماعتوں کا اتحاد بی جے پی کی فرقہ پرستی کے زہر کو توڑنے دواکا کام دیگا ۔ بی جے پی اقتدار پر آنے کے بعد ملک میں فرقہ واریت کا زہر پھیلا رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ لالو پرساد کی آر جے ڈی کے ساتھ اتحاد سکیولر ووٹوں

مودی جموں و کشمیر میں زعفرانی انقلاب کے خواہاں

لیہہ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ ملک سے بد عنوانیوں کو جڑ سے ختم کرنا اُن کی چند اہم ’’قراردادوں‘‘ میں شمار کی جاتی ہے لہذا اس سلسلہ میں انہو ںنے ایک منفرد خیال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر اس پارٹی سے وابستہ شخص کی خدمات حاصل کی جائیں گی جو بد عنوانیوں کے خلاف نبرد آزما ہے ۔ پولو گراونڈ پر ا

وقفہ سوالات اور صفر کے اوقات میں تبدیلی کی مخالفت

نئی دہلی 12 اگست (سیاست ڈاٹ کام )راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات اور وقفہ صفر کے اوقات میں تبدیلی کے فیصلہ پر ارکان نے آج غیر اطمینان کا اظہار کیا ۔ یاد رہے کہ راجیہ سبھا کے آئندہ سیشن سے وقفہ سوالات اور وقفہ صفر کے اوقات میں ترمیم کی خبر ہے جس پر سماجوادی پارٹی نے نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے ۔ ایس پی کے نریش اگروال نے کہا کہ ایسا کوئی ضاب

کشمیر میں تقریباً 200 عسکریت پسند سرگرم ، حکومت کا بیان

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )جموںو کشمیر میں سرگرم عسکریت پسندوں کی تعداد 1995 سے قابل لحاظ حد تک گھٹی ہے اور موجودہ طورپر اس ریاست میں لگ بھگ 200 انتہاپسند سرگرم ہیں۔ لوک سبھا میں آج مملکتی وزیر داخلہ کرن ری جیجو نے ایک تحریری سوال کے جواب میں کہا کہ 1996 کے دوران اُس ریاست میں مختلف تنظیموں کے 6800 عسکریت پسند سرگرم تھے ، جو 2013 ء میں گ

جسٹس کاٹجو کے مخالف سچن ریمارکس پر شیوسینا کی تنقید

ممبئی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)صدرنشین پریس کونسل آف انڈیا جسٹس مارکنڈے کاٹجو کو کرکٹ اسٹار سچن تنڈولکر کو بھارت رتن عطا کرنے کے تعلق سے اُن کے مبینہ ریمارکس پر ہدف تنقید بناتے ہوئے شیوسینا نے آج سوال اُٹھایا کہ خود کاٹجو کی سرپرستی میں میڈیا کے اس نگران ادارہ نے کیا کام کیا ہے ۔ تنڈولکر اور ریکھا کی راجیہ سبھا سے مسلسل غیرحاضری پر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا جواز کہاں ؟

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )راجیہ سبھا میں آج جنتادل یو کے ایک رکن نے سوال اُٹھایا کہ حکومت نے پاکستان کے ساتھ معتمد خارجہ سطح کی بات چیت منعقد کرنے کا فیصلہ کیوں کر کیا ہے اور فائر بندی کی لگاتار خلاف ورزیوں کے پس منظر میں اُس ملک کے ساتھ نمٹنے کے معاملے میں اس کی پالیسی کیا ہے ؟

سعودی عرب میں پھنسے 13 ہندوستانی ورکرس کی عنقریب واپسی

دوبئی ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )تیرہ ہندوستانی ورکر جو ایک ہندوستانی ایجنٹ کی جانب سے دھوکہ دہی کے بعد سعودی عرب میں پھنس گئے ہیں ، وہ جلد ہی اس ملک سے روانہ ہونے والے ہیں جبکہ اُن کے سعودی ایجنٹ نے اُن کے واپس سفر کے لئے ادائیگی سے اتفاق کرلیا ہے۔ یہ ورکرس ریاض کی کافی شاپ میں ویٹرس کے طورپر کام کرنے کے لئے آئے تھے لیکن انھیں اس ملک ک

جان کیری کا ممنوعہ ہوٹل میں قیام

یانگون ۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکہ نے آج کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری نے اُس وقت کوئی قانون شکنی نہیں کی جب انھوں نے امریکہ کی جانب سے بلیک لسٹ میں شامل بزنس مین کی ملکیتی ہوٹل میں قیام کیا تھا۔ اس ہوٹل کو میانمار کی سابقہ ملٹری حکومت کے ساتھ روابط کی وجہ سے بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا تھا ۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ کیری نے کوئی

میڈیا میں سیاسی جماعتوں ، کارپوریٹس پر تحدید ، ٹرائی کی تجویز

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )خبروں اور تبصروں کے کثیرپہلو کو یقینی بنانے کی کوشش کے طورپر براڈکاسٹ ریگولیٹر ادارہ ٹرائی نے آج ٹیلی ویژن اور اخبار کے بزنس میں داخل ہونے والے سیاسی اداروں اور کارپوریٹ گھرانوں پر تحدید لگانے کی تجویز پیش کی ۔ اس نے یہ سفارش بھی کی کے کوئی واحد آزاد میڈیا ریگولیٹری اتھاریٹی ہونا چاہئے جو بنیادی ط

ترقیاتی اسکیمات میں کرپشن ، ایم پیز کی شکایت

نئی دہلی۔ 12 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )پارٹی خطوط سے قطع نظر لوک سبھا ارکان نے آج بارڈر ایریازڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت اسکیمات پر عمل آوری میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی شکایت کی ۔ جب کئی ارکان نے اُس کمیٹی کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کی جس نے بی اے ڈی پی فنڈس تقسیم کئے ، تو وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنروں کو متعلقہ ایم پیز اور

لوک سبھا کارروائی میں ٹی آر ایس ارکان کی خلل اندازی

نئی دہلی۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ٹی آر ایس ارکان نے آج لوک سبھا کی کارروائی میں خلل اندازی پیدا کی۔ وہ حیدرآباد میں نظم و قانون سے متعلق باعث خصوصی اختیارات گورنر کو عطا کرنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے جس کی وجہ سے اسپیکر کو ایوان کا اجلاس وقفہ سوالات کے دوران 10 منٹ کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کی کارروائی جیسے ہی شروع ہو