جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات عمر عبداللہ وزارت اعلی امیدوار

سرینگر 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج خود کو ریاست میں اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے وزارت اعلی امیدوار کی حیثیت سے پیش کردیا ۔ انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ریاست میں آئندہ حکومت بھی ان کی قیادت میں تشکیل پائیگی ۔ اپوزیشن کے ان الزامات پر

سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈ کوارٹرس پر ترنگا پرچم لہرایا

نئی دہلی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج کل ہند کانگریس کے ہیڈ کوارٹرس پر قومی پرچم لہرایا ۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی بدترین شکست کے بعد یہ پہلا یوم آزادی ہے ۔ آج منعقدہ تقریب میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ‘ پارٹی نائب صدر راہول گاندھی کے علاوہ دوسرے سینئر قائدین بشمول اے کے انٹونی ‘ غل

شیوسینا سربراہ کے خلاف مقابلہ : نتیش رانے کا اعلان

ممبئی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر مہاراشٹرا نارائن رانے کے فرزند نتیش رانے نے آج اعلان کیا کہ اسمبلی انتخابات میں اگر شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے مقابلہ کرتے ہیں تو وہ ( نتیش ) ان کا سامنا کرینگے ۔ نتیش میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ادھو ٹھاکرے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو میں نہ صرف ان سے مقابلہ کرونگا بلکہ ان ک

وزیراعظم نریندر مودی کا آج یوم آزادی خطاب

نئی دہلی۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی کل یوم آزادی تقریر میں ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کا تذکرہ غالب رہے گا۔ این ڈی اے کی پالیسیوں کا بھی اعلان ہوگا۔

ملائم سنگھ ’ ہیجڑے ہیں‘ : اعظم خاں

نئی دہلی۔/14اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام) سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خاں جنہیں اُتر پردیش میں حالیہ فرقہ وارانہ فسادات پر شدید تنقیدوں کا سامنا ہے، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ وہ خود ’ مزید مشکلات ‘ میں ڈالنے کا ذہن بناچکے ہیں کیونکہ انہوں نے ملائم سنگھ کے بارے میں جو کچھ کہا اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے۔ اپنے حلقہ انتخاب رام پور میں ایک جلسہ سے خطاب کر

بی جے پی پر فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کا الزام

نئی دہلی ۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے جن کی پارٹی اترپردیش میں اقتدار پر ہے، آج بی جے پی پر ریاست میں فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے تشدد کے حالیہ واقعات کی اہمیت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات بین فرقہ جاتی تنازعات تھے اور یہ فسادات بالکل نہیں تھے۔ انہوں نے فر

انشورنس بل راجیہ سبھا کی سلیکٹ کمیٹی سے رجوع

نئی دہلی۔/14اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن کے دباؤ میں آکر حکومت نے آج متنازعہ انشورنس بل کو راجیہ سبھا کی سلیکٹ کمیٹی سے رجوع کیا۔ جس کے لئے ایوان میں تحریک پیش کی گئی تھی جس کی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے تائید کرتے ہوئے ارکان کو مطلع کیا کہ پیانل کو اس بل کی تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ آئندہ سیشن کے پہلے ہفتہ کے آخری روز

بی جے پی ارکان پارلیمنٹ کو آر ایس ایس لیڈرجوشی کی نصیحت

نئی دہلی 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے کئی ارکان پارلیمنٹ نے آج ایک دوسرے کو راکھی بندھی اور رکھشا بندھن تہوار منایا۔ اِس سلسلہ میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا جہاں آر ایس ایس میں دوسرا مقام رکھنے والے بھیّا جی جوشی نے قوم اور کردار کی تعمیر کے بارے میں ارکان پارلیمنٹ کو کچھ نصیحتیں کیں۔ اِس پروگرام کا اہتمام آر ایس ایس کی ج

لشکر طیبہ کے مشتبہ کارکن عبدالسبحان اور اسہب الدین پولیس تحویل میں

نئی دہلی 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) لشکر طیبہ کے مشتبہ کارکن عبدالسبحان اور اُن کے بھانجے اسہب الدین کو دہلی اور مضافاتی علاقوں میں دہشت گرد حملے کرنے کی سازش میں اُن کے مبینہ کردار کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اُنھیں آج ایک مقامی عدالت نے 5 روز کی پولیس تحویل میں دے دیا۔ دونوں کو عدالتی تحویل سے پیشی کے وارنٹ کی تعمیل میں جو کل جاری

وزیراعظم ،امریکی کانگریس سے خطاب نہیں کریں گے

واشنگٹن 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی امریکی کانگریس سے آئندہ سپٹمبر کے اواخر میں خطاب نہیں کریں گے تاہم صدر امریکہ بارک اوباما سے اُن کی ایک منی چوٹی کانفرنس مقرر ہے۔ واشنگٹن سے ارکان مقننہ نومبر کے کانگریس انتخابات سے قبل ایوان نمائندگان کے ریپبلکن اسپیکر جان بیہنر نے نریندر مودی کو مدعو کیا تھا۔ وہ اُن کا استقبال

جولائی میں افراط زر پانچ ماہ کی اقل ترین سطح پر

نئی دہلی 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ماہ جولائی میں افراط زر پانچ ماہ کی اقل ترین سطح 5.19 فیصد پر پہونچ گیا کیونکہ بعض غذائی اجناس، ترکاریوں اور پروٹین سے مالا مال اشیاء کی قیمتوں میں انحطاط پیدا ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ افراط زر کی سطح پر 5.43 اور جولائی 2013 ء میں 8.14 فیصد تھی۔ ترکاریوں کے افراط زر میں 1.27 ، پیاز 8.13 فیصد سالانہ کی بنیاد پر انحطاط پذیر

عام آدمی پارٹی کو بھوشن کے تبصرہ پر سنجیدگی اختیار کرنا چاہئے

نئی دہلی 14 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے سرپرست شانتی بھوشن کے اِس تبصرہ پر کہ اروند کجریوال میں تنظیمی صلاحیت کا فقدان ہے، ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی سابق قائد شاذیہ علمی نے آج کہاکہ پارٹی کو اُن کے نظریات پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ شانتی بھوشن کا تبصرہ جو عام آدمی پارٹی کے بھیشم پتامہ جیسے ہیں۔ پارٹی کی

ملک میں سیکولر اتحاد کا خواب چکناچور

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج رات بہوجن سماج پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے اتحاد کے امکان کو مسترد کردیا۔ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی جانب سے پیش کردہ تجویز کو بہوجن سماج پارٹی لیڈر مایاوتی کی جانب سے مسترد کردینے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ملائم سنگھ یادو نے اپنا موقف بدل دیا۔ مل

ناقص تشہیر سے لالو۔ نتیش جلسہ میں عوام غائب

پٹنہ ۔ 13 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد اور جے ڈی (یو) کے سینئر قائد نتیش کمار کی زائد از دو دہائیوں کے بعد ہوئے سیاسی ملن کے پروگرام میں عوام کی کثیر تعداد میں عدم شرکت پر بہار میں آج حکمراں جماعت نے اپنے دفاع میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ پروگرام کیلئے درکار انتظامی اہلیت اور تشہیر کے فقدان کی وجہ سے عوام نے اس پروگر

آر جے ڈی کے بھوک ہڑتال کرنے والے لیڈر کی 15 اگست کو خودکشی کی دھمکی

پٹنہ ۔ 13 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی ایم ایل اے دنیش کمار سنگھ جو گزشتہ تین روز سے بھوک ہڑتال پر ہیں، نے آج انتباہ دیا کہ اگر ریاست بہار کو خشک سالی سے متاثرہ ریاست قرار نہیں دیا گیا تو وہ خود سوزی کرلیں گے ۔ خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ اگر کل تک ریاست بہار کو خشک سال

وزیر داخلہ کی غیر حاضری پر لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی ۔ 13 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ یا ان کے مملکتی وزیر کرن ریجی جو کی غیر حاضری کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی کو آج ملتوی کرنا پڑا۔ کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے نے ملک میں بڑھتے فرقہ وارانہ واقعات پر خصوصی مباحث کا آغاز کیا لیکن اس وقت ایوان میں ارکان کی تعداد کافی کم تھی۔ جیسے ہی مباحث شروع ہوئے کھرگے اور ان

مرکزی وزیر پٹرولیم کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی برہمی کا سامنا

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان کو آج راجیہ سبھا میں اپوزیشن ارکان کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اپوزیشن ارکان نے ان پر الزام عائد کیا کہ وہ صدرنشین حامد انصاری کی اس ہدایت کے بعد کہ وزراء کو راست جوابات اور سوالوں کے نکات کے بارے میں واضح جواب دینا چاہئے، آدھار کی بنیاد پر راست سبسڈی کی گھریلو پ