بزنس حامی اور غریب حامی میں کوئی تضاد نہیں : جیٹلی

نئی دہلی۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج فیس بُک پر ایک نیا نعرہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’غریب حامی اور بزنس حامی‘‘ متضاد الفاظ نہیں ہیں۔ جب تک حکومت کو مالیہ حاصل نہ ہو، وہ انفراسٹرکچر اور خدمات کی فلاحی اسکیمیں برائے غرباء تیار نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کا وجود ساتھ ساتھ ضروری ہے۔ انہوں نے بجٹ 20

افغانستان کے یوم آزادی پر مودی کی کرزئی کو مبارکباد

نئی دہلی۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے صدر افغانستان حامد کرزئی کو یوم آزادی افغانستان کی مبارکباد دیتے ہوئے مکتوب تحریر کیا ہے جس میں تیقن دیا گیا ہے کہ ایک طاقتور، متحد، پرامن، جمہوری اور خوشحال افغانستان کی تعمیر کی کوششوں میں ہندوستان کی بھرپور تائید حاصل رہے گی، انہوں نے کہا کہ انہیں ہندوستان کے عوام اور حکو

ہند۔ پاک سرحد کے ہراول مورچوں کا وزیر دفاع کا دورہ

چندی گڑھ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع ارون جیٹلی نے آج ڈیرہ بابا نانک علاقہ میں جو بین الاقوامی سرحد پر واقع ہے، ہراول مورچوں کا دورہ کیا۔ فوجیوں سے تبادلہ خیال کیا جس کا مقصد فلاحی اور تحریک دینے والے پروگراموں کی ترغیب دینا تھا۔ ان کے ہمراہ سربراہ فوج جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ بھی تھے۔

جھارکھنڈ وکاس مورچہ کا 20 اگست کو بی جے پی میں انضمام

جمشید پور۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ وکاس مورچہ (پرجا تانترک) کا انضمام رانچی میں 20 اگست کو بی جے پی میں عمل میں آئے گا۔ سابق چیف منسٹر جھارکھنڈ ارجن منڈا نے آج اس کی اطلاع دی۔ انضمام کے ایک دن بعد وزیراعظم نریندر مودی جھارکھنڈ کا دورہ کرنے والے ہیں۔

بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے آر جے ڈی سے اتحاد :نتیش

چھاپرا ۔ /17 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سینئر جنتادل (یو) لیڈر نتیش کمار نے آج کہا کہ 20 سال قبل بعض مسائل پر اختلافات کی وجہ سے انہوں نے آر جے ڈی سربراہ لالوپرساد یادو سے دوری اختیار کرلی تھی لیکن اب بہار میں بی جے پی کو اقتدار پر آنے سے روکنے کیلئے انہوں نے اتحاد کیا ہے ۔ریاست کے 10 اسمبلی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے ا

ملک میں فرقہ پرستوں کو مضبوط بنانے بی جے پی اور ایس پی کی سازش

نئی دہلی۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ بی ایس پی صدر مایاوتی نے آج الزام عائد کیا کہ ملک میں فرقہ پرستوں کو متحد و مضبوط بنانے کے لئے بی جے پی اور سماج وادی پارٹی نے گٹھ جوڑ کرلیا ہے۔ اترپردیش میں فرقہ وارانہ فسادات میں بھی دونوں پارٹیوں کا ناپاک اتحاد اور خفیہ منصوبہ شامل ہے۔ مایاوتی نے کہا کہ یوپی میں صورتِ حال سماج وادی پارٹی حکومت می

جے ڈی ایس قائدین کی کانگریس کی تائید یا شمولیت متوقع

بنگلور۔ 17؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق وزیراعظم جے ڈی ایس قائد ایچ ڈی دیوے گوڑا نے آج کہا کہ ان کی پارٹی کے قائدین 21 اگسٹ کے ضمنی اسمبلی انتخابات میں حلقہ شکاری پورہ سے کانگریس کی تائید کرنے تیار ہیں اور امکان ہے کہ وہ دو قومی پارٹیوں میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کرلیں یا پھر جے ڈی ایس میں ہی برقرار رہ کر اس کو مستحکم کریں۔ انھوں نے

امیت شاہ کو 11 کروڑ عوام کو سمندر میں ڈبونا ہوگا : کانگریس

نئی دہلی 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس جنرل سکریٹری شکیل احمد نے کہا کہ اگر امیت شاہ ہندوستان کو کانگریس سے پاک بنانا چاہتے ہیں تو انہیں گیارہ کروڑ افراد کو بحیرہ ہند میں ڈبودینا ہوگا ۔ شکیل احمد نے ہندوستان کو کانگریس سے پاک بنانے بی جے پی صدر کے نعرہ پر تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں گیارہ کروڑ عوام نے کانگریس کو ووٹ دیا ہے

یدی یورپا پارٹی عہدہ سے مطمئن

چکڈوری (کرناٹک) 16 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ کی جانب سے نئے تقرر کردہ بی جے پی نائب صدر و سابق چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یدی یورپا نے آج کہاکہ وہ پارٹی میں نئے عہدہ سے مطمئن ہیں۔ اگرچیکہ یہ عوام کی خواہش تھی کہ وہ مرکز میں ایک وزیر کی حیثیت سے خدمت انجام دیں۔ یدی یورپا نے ضلع بیلگام کے چکڈوی مقام پر اخباری نمائندوں سے بات

ورون کو ان کے معیار کا عہدہ دیا جائیگا : بی جے پی

کولکتہ 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ورون گاندھی کو بی جے پی صدر امیت شاہ کی جانب سے معلنہ عہدیداروں کی نئی ٹیم میں جنرل سکریٹری کی حیثیت سے برخواست کردئے جانے کے بعد پارٹی سکریٹری سدھارتھ ناتھ سنگھ نے کہا کہ پارٹی ان کے معیار کے مطابق انہیں کوئی عہدہ فراہم کریگی ۔ انہوں نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کئی مواقع ہی

مودی کی یوم آزادی کی تقریر میں کوئی خاص بات نہیں : سبل

نئی دہلی 16 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر مسٹر کپل سبل نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم آزادی تقریر میں کوئی مواد نہیں ہے اور انہیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ان کی تقریر صرف تقریر نہیں ہے ۔ مسٹر سبل نے کہا کہ منصوبہ بندی کمیشن جیسے اداروں کو اصلاحات کی ضرورت ہے اور سابق نائب صدر نشین مونتیک سنگھ اہلوالیہ نے یو پی اے دور

بی جے پی کی کامیابی میں اپوزیشن کا سب سے بڑا رول

نئی دہلی 15 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) سینئر بی جے پی لیڈر ایل کے اڈوانی نے لوک سبھا انتخابات میں پارٹی کی شاندار کامیابی کو اپوزیشن کی مرہون منت قرار دیا اور کہا کہ گذشتہ دس سال میں سابقہ حکومت کی جانب سے ہوئے زبردست کرپشن اور اس کی غلطیوں کے نتیجہ میں بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ 2014 کے عام انتخابات کو بے مثال قرار دیتے ہوئے سینئر بی ج

عدلیہ ‘ مقننہ و پارلیمنٹ میں باہمی احترام ضروری

نئی دہلی 15 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ار ایم لودھا نے آج کہا کہ عدلیہ ‘ پارلیمنٹ اور مقننہ میں ایک دوسرے کیلئے احترام ہونا چاہئے اور کسی کو بھی دوسرے پر اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ۔ واضح رہے کہ ایک دن قبل ہی پارلیمنٹ نے ججس کے تقررات کے سلسلہ میں کالجیم طریقہ کار کو برخواست کردیا تھا ۔ جسٹس لودھا نے سپریم

بی جے پی ہندو ازم کو سیاسی شناخت بنا رہی ہے: تھرور

ممبئی 15 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر ششی تھرور نے آج مرکز کی بی جے پی حکومت پر تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملات میں منظم انداز میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ مسٹر تھرور نے کہا کہ بی جے پی اپنی سیاسی شناخت اور اپنے سیاسی ایجنڈہ کو آگے بڑھانے کیلئے ہندو ازم کا استعمال کر رہی ہے ۔ مس

صدر جمہوریہ کے ایٹ ہوم میں مودی مرکز توجہ

نئی دہلی /15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی صدر جمہوریہ کے یوم آزادی ایٹ ہوم میں مرکز توجہ تھے۔ صیانتی عملہ کے گھیرے میں بھی وہ مہمانوں سے ملاقات کر رہے تھے اور انھیں مبارکباد پیش کر رہے تھے۔ ہاتھ جوڑے ہوئے مودی نے مدعوئین سے اپنی یوم آزادی تقریر پر مبارکباد قبول کی۔ مغل گارڈن کے سبزہ زار پر منعقدہ اس تقریب میں صدر کانگریس

سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈ کوارٹرس پر ترنگا پرچم لہرایا

نئی دہلی 15 اگست ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے آج کل ہند کانگریس کے ہیڈ کوارٹرس پر قومی پرچم لہرایا ۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی بدترین شکست کے بعد یہ پہلا یوم آزادی ہے ۔ آج منعقدہ تقریب میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ ‘ پارٹی نائب صدر راہول گاندھی کے علاوہ دوسرے سینئر قائدین بشمول اے کے انٹونی ‘ غلا

بی جے پی ہندو ازم کو سیاسی شناخت بنا رہی ہے

ممبئی 15 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر ششی تھرور نے آج مرکز کی بی جے پی حکومت پر تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے فرقہ وارانہ تشدد کے معاملات میں منظم انداز میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ مسٹر تھرور نے کہا کہ بی جے پی اپنی سیاسی شناخت اور اپنے سیاسی ایجنڈہ کو آگے بڑھانے کیلئے ہندو ازم کا استعمال کر رہی ہے ۔ مس