سیاسیات
بہار میں پولنگ کے دوران مودی کا دورہ جھار کھنڈ
پٹنہ۔/21اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ بہار جتیندر رام مانجھی نے بہار کی دس اسمبلی نشستوں کیلئے جاری ضمنی انتخابات کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جھار کھنڈ پر سوال اٹھایا ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مانجھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی پڑوسی ریاست جھار کھنڈ میں کئی پراجکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے تقاریر بھی کررہ
کانگریسی چیف منسٹرس سے دستور کے وقار کی خلاف ورزی نہ کرنے کی خواہش
نئی دہلی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کانگریس کے چیف منسٹرس کو یاد دہانی کی کہ وہ دستور کے وقار کو برقرار رکھیں۔ چیف منسٹر مہاراشٹرا چاوان اور دیگر چیف منسٹرس کا وزیراعظم کی تقاریر سے دوری اختیار کرنے کا فیصلہ بدبختانہ ہے۔ برسر اقتدار پارٹی نے یہ بھی کہاکہ کانگریسی چیف منسٹرس کو ’’مقبولیت کی وجہ سے پیدا ہونے والے نفسیاتی
نریندر مودی پر قول و عمل کے تضاد کا الزام
نئی دہلی 21 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بائیں بازو کی پارٹیوں نے آج وزیراعظم نریندر مودی پر قول اور عمل کے تضاد کا الزام عائد کیا اور کہاکہ وہ اپنی انتخابی تقاریر اور لفاظی کے خمار کا ہنوز شکار ہیں۔ سی پی آئی (ایم) کے ترجمان پیپلز ڈیموکریسی اور سی پی آئی کے ترجمان ’’نیو ایج‘‘ کی آئندہ اشاعتوں میں اداریے شائع کئے گئے ہیں جن میں اِن پارٹی
آر ایس ایس ، ملک و قوم کیلئے خطرہ
موہن بھاگوت عوام میں منافرت پھیلا رہے ہیں، کانگریس
مودی کے پارلیمانی دفتر کا امیت شاہ کے ہاتھوں افتتاح
وارانسی ۔ 20 ۔ ا گست (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی دفتر کا افتتاح کیا جو وارانسی کے عوام کے منتخبہ نمائندہ ہیں۔ امیت شاہ کے یہاں پہنچنے پر بی جے پی ورکرس نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور جلوس کی شکل میں ایرپورٹ سے رویندر پوری علاقہ کی جانب روانہ ہوئے جہاں نریندر مودی کا بحیثیت ایم پی دفتر
کرناٹک کے ضمنی چناؤ : سدا رامیا،یدی یورپا کی آزمائش
بنگلور ۔ 20 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر سدا رامیا اور بی جے پی کے قومی نائب صدر بی ایس یدی یورپا کی سیاسی سوجھ بوجھ کی کل کرناٹک کی تین اسمبلی نشستوں کیلئے منعقد شدنی ضمنی انتخابات میں آزمائش رہے گی جو لوک سبھا چناؤ کے بعد پہلا انتخابی مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ سدا رامیا پر دباؤ زیادہ ہے کہ وہ اچھے نتائج پیش کریں کیونکہ کانگریس 2013 کے ا
راجناتھ سنگھ کے رشتہ دار کی احاطہ کالج میں موت
بلیا (یو پی) ۔ 20 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے ایک قریبی رشتہ دار آج یہاں کے انٹرمیڈیٹ کالج کے احاطہ میں مردہ پائے گئے، ایک سینئر پولیس آفیسر نے یہ بات کہی۔ کوتوالی علاقہ میں انچارج سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے سی گوسوامی نے بتایا کہ ریٹائرڈ ٹیچر 76 سالہ اودے پرتاپ سنگھ کی نعش کنور سنگھ انٹر کالج سے برآمد کی گئی۔ انہ
’’چلتا ہے‘‘ رویہ کی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مذمت
نئی دہلی۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی تحقیق و ترقی تنظیم کے کئی پروگراموں میں تاخیر پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج ’’چلتا ہے‘‘ رویہ کی مذمت کرتے ہوئے ایک سخت پیغام دیا اور دفاعی تحقیقی ادارہ سے خواہش کی کہ تمام پراجیکٹس بروقت مکمل کرلئے جائیں گے تاکہ ہندوستان پوری دنیا سے آگے رہ سکے۔ انہوں نے دفاعی شعبہ میں ٹیکنالوجی کی اہمیت پر ز
راجیو گاندھی کے 70 ویں یوم پیدائش پر قوم کا خراج عقیدت
نئی دہلی۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ملک نے آج سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو اُن کی 70 ویں یوم پیدائش تقریب کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی، نائب صدر محمد حامد انصاری نے آنجہانی قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے میں قوم کی قیادت کی۔ مکرجی، انصاری اور سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے راجیو گاندھی کی سمادھی ویر بھوم
اسکولی نصابی کتابوں میں شہری دفاع بطور مضمون شمولیت کی کوشش، مرکزی وزیر داخلہ کا بیان
نئی دہلی۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت ِ داخلہ اسکول کی نصابی کتابوں میں اور نصاب تعلیم میں شہری دفاع کو بطور ایک مضمون شامل کروانے کی کوشش کرے گی تاکہ نوجوان ذہنوں میں زندگی بچانے کی اس اہم مہارت کے بارے میں علم حاصل ہوسکے۔ مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے 290.89 کروڑ روپئے شہری دفاع کے کاموں کی اسکیم کیلئے منظور کرتے ہوئے کہا ک
آسام ۔ ناگا جھڑپوں کی رپورٹ وزیراعظم کو مطلوب
نئی دہلی۔ 20 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ نے چند گھنٹوں کے اندر وزیراعظم کے دفتر کو آسام۔ ناگالینڈ سرحد پر جاری تشدد کے بارے میں رپورٹ پیش کردی جس میں 9 افراد ہلاک اور 10,000 سے زیادہ بے گھر ہوچکے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے یہ رپورٹ طلب کی تھی۔ وزیراعظم کے پرنسپال سیکریٹری نرپیندر مشرا نے مرکزی وزارت داخلہ کو ضلع گولہ گھاٹ کی
لالو پرساد کے ساتھ اتحاد کی مدافعت
موتی ہاری ۔19 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے اس الزام پر کہ آر جے ڈی کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بعد جے ڈی ( یو ) ’’جنگل راج ‘‘ کی راہ پر واپس ہوچلی ہے ، چیف منسٹر جتن رام مانجھی نے آج لالو پرساد کی مدافعت کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی وقت کے ساتھ اپنی اصلاح کرلیتا ہے ۔ انھوں نے یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ ہر کسی کے کچھ خامیاں ہوت
نتیش کمار پر سینئر جنتادل(یو) قائد کی تنقید
پٹنہ ۔ 19 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل(یو)کے ایک سینئر قائد نے سابق چیف منسٹر نتیش کمار پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں سیاست سے دستبردار ہوجانے کا مطالبہ کیا۔ راشٹریہ جنتادل کے صدر لالو پرساد نے کہا تھا کہ نتیش کمار اتحاد قائم کرنے کیلئے ان کے پیروں پر گرگئے تھے۔ سینئر جنتادل (یو) قائد شکونی چودھری نے جن کے فرزند سمراٹ چودھری جتن رام م
امرسنگھ کی ملائم سنگھ سے ملاقات
لکھنؤ ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) رواں ماہ کے اوائل سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کے ساتھ شہ نشین پر نظر آنے کے بعد پارٹی کے سابق لیڈر امر سنگھ نے آج ان سے بند دروازہ کی ایک ملاقات ان کی رہاش گاہ پر کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے بموجب امر سنگھ نے سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو سے ان کی رہائش گاہ وکرما دتیہ مارگ میں آج صبح ملاقات کی
لالو پرساد۔ پاسوان لفظی جنگ میں شدت
ممبئی ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک دوسرے کے حلیف سے حریف بن جانے والے لالو پرساد اور رام ولاس پاسوان کے درمیان اب لفظی بحث و تکرار میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ ضمنی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور جیسا کہ مہم کے دوران ایک لیڈر دوسرے لیڈر پر الزام تراشی کرتا ہے بالکل وہی رویہ لالو پرساد نے اختیار کرتے ہوئے پاسوان کو ’’احسان