لالو پرساد کے قلب کی سرجری کی ضرورت

ممبئی ۔ 26 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ نے جہاں آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو شریک ہیں، آج کہا ہے کہ ابتدائی طبی معائنوں کی بنیاد پر پتہ چلا ہے کہ ان کے قلب کی سرجری کی ضرورت ہے۔ ایشین ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کے میڈیکل ڈائرکٹر ڈاکٹر وجئے ڈی سلوا نے کہا کہ ’’لالو جی بنیادی طور پر ایک صحت مند شخص ہیں، جیسا کہ انہیں ان کی طوفا

اڈوانی، جوشی کو ’اولڈ ایج ہوم ‘بھیج دیا گیا، کانگریس کا ردعمل

نئی دہلی ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج بی جے پی کے اپنے بانی قائدین ایل کے اڈوانی اور مرلی منوہر جوشی کو پارلیمنٹری بورڈ سے حذف کردینے کے فیصلے پر طنز کے ساتھ نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ’’اولڈ ایج ہوم‘‘ میں ڈال دیا گیا ہے اور ان کا ’مارگ درشک منڈل‘ صرف ’موک درشک‘ (خاموش تماشائی) رہے گا۔ پارٹی نے کہا کہ یہ تبدیلی اقتد

بہار کے نتائج سیکولر فورسیس کیلئے سبق : سی پی ایم

نئی دہلی ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بائیں بازو جماعتوں نے آج کہا کہ بہار اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں جے ڈی ( یو ) اور آر جے ڈی کے درمیان اتحاد بی جے پی کو بڑی کامیابی سے دور رکھنے میں کارگر ہوا اور زور دیا کہ سیکولر فورسیس کو اس سے مناسب سبق سیکھنا چاہئے ۔ سی پی آئی (ایم) جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے یہاں کہا کہ یہ ضمنی انتخابات جہاں تک بہار

بی جے پی رجنی کانت کو شامل کرنے کوشاں

نئی دہلی ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹاملناڈو بی جے پی نے آج ایسی باتوں کو مسترد کرنے کی کوشش کی کہ ٹامل سوپر اسٹار رجنی کانت کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے راغب کیا جارہا ہے ، لیکن ساتھ ہی کہا کہ پارٹی اس اداکار کا اپنی صفوں میں استقبال کرے گی ۔ صدر ٹاملناڈو بی جے پی تاملی سائی سوندرا راجن نے یہاں نیوز ایجنسی پی ٹی آئی ـکو بتایا کہ رجنی

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہڑبونگ ، اپوزیشن کی تحریک التواء نامنظور

سرینگر ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر مبارک گل نے آج اپوزیشن پی ڈی پی کی پیش کردہ تحریک التواء قبول نہیں کی ، جس میں اُن نوجوانوں کے خلاف کیسوں سے دستبرداری پر مباحث چاہے گئے تھے جو سنگباری میں ملوث ہوئے ۔ شوروغل کے درمیان ڈپٹی اسپیکر سرتاج مدنی نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں کارروائی چلانے ک

ہندوستان سے بچپن کی شادیوں کے خاتمہ کیلئے 50 برس درکار

کولکتہ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں گزشتہ دو دہوں کے دوران بچپن کی شادیوں میں ایک فیصد کمی دیکھی گئی ہے لیکن جس سست رفتار سے بچپن کی شادیوں میں کمی کا رجحان پایا جارہا ہے، اس سے ملک کو کم عمری کی شادیوں سے مکمل چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے 50 برس کا عرصہ درکار ہے۔ یونیسیف اپنے تازہ ترین سروے میں ہندوستان کے متعلق بچپن کی شادیوں کی ت

ستمبر 12 تک بارس بند کردینے حکومت کیرالا کی ہوٹلوں کو نوٹس

تیرواننتاپورم۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی قیادت میں یو ڈی ایف حکومت نے شراب کی بہ آسانی دستیابی کو کم کرنے کے مقصد کے تحت فائیو اسٹار سے کم درجہ کی ہوٹلوں کو نوٹسیں جاری کی ہیں کہ وہ 12 ستمبر سے قبل اپنے بارس بند کردیں۔ یہ فیصلہ وزیر نشہ بندی مسٹر کے بابو کی قیادت میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا اور اب اس فیصلہ کا مطل

وزیر خارجہ سشما سوراج کا دورۂ ویتنام ، تجارت ، دفاع اور صیانت سرفہرست موضوعات

ہنوئی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ویتنام کے ساتھ دفاعی اعتبار سے اہم تعلقات میں اضافہ کرنے کے مقصد سے وزیر خارجہ سشما سوراج آج سے اعلیٰ سطحی قائدین کے ساتھ کئی ملاقاتیں کریں گی جن کا مقصد ربط، تجارت، دفاع اور صیانتی تعاون پر مرکوز ہوگا۔ سشما سوراج کل شام یہاں پہونچی تھیں۔ انہوں نے وزیر خارجہ ویتنام پہام بنہہ منہہ کے ساتھ بات

نائب وزیراعظم برطانیہ نک کلیگ کی ارون جیٹلی سے ملاقات

نئی دہلی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) نائب وزیراعظم برطانیہ نک کلیگ نے آج مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی سے ملاقات کرکے کئی باہمی دلچسپی مسائل پر بشمول اِستقدامی اثر سے ٹیکس میں ترمیمات کے مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے بموجب جیٹلی نے وضاحت کی کہ حکومت کا موقف استقدامی اثر کے ساتھ ٹیکس کی ترمیمات کے بارے میں کیا ہے اور ووڈا فون اور کیر

پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کا مطالبہ

ممبئی۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی جانب سے جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیوسینا نے کہا کہ صرف بات چیت منسوخ کرنا کافی نہیں ہے، ہندوستان کو چاہئے کہ سبق سکھانے کیلئے اپنے پڑوسی ملک کے خلاف جنگ چھیڑ دے۔ شیوسینا کے ترجمان ’’سامنا‘‘ کے اداریہ میں شیوسینا نے کہا کہ ح

بہار اسمبلی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو شکست قبول

پٹنہ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بہار اسمبلی کی 10 نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات میں عوامی فیصلہ قبول کرتے ہوئے جس میں بی جے پی کو صرف 4 اور ’’عظیم سیکولر اتحاد‘‘ کو 6 نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔ سشیل کمار مودی نے کہا کہ پارٹی نتائج کا جائزہ لے گی اور آئندہ سال اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے اپنی کوششوں کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا ک

مودی کے ہمراہ 1000گجراتی بھی امریکہ جائیں گے

احمدآباد۔24اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ ماہ سرکاری دورہ امریکہ کے موقع پر تقریباً 1000گجراتی بھی جائیں گے ۔ درائع کے مطابق مودی کے دورہ کی تیاریاں بڑے پیمانے پر ہورہی ہیں ۔ گجرات بی جے پی سے تعلق رکھنے والے سینئر قائدین ‘بااثر ارکان پارلیمنٹ ‘ ریاست کے مخصوص کابینی وزراء ‘ میونسپل کارپوریشن کے کارپوریٹرس اور

کیا ہیمامالینی کی فلم ’’دھرماتما‘‘ محبت کو فروغ نہیں دیتی

لکھنو۔24اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر اترپردیش اکھلیش یادو نے آج بی جے پی پر نکتہ چینی کی۔ مسلم لڑکوں کے ہندو لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے معاشقہ ’’لوجہاد‘‘ کے مسئلہ کے خلاف بی جے پی کی مہم پر انہوں نے استفسار کیا کہ آیا بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے فلموں میں محبت کے سین کر کے اس طرح کی دوستی اور تعلقات کو فروغ نہیں دیا ہے ۔ ک

چیف منسٹرس کی ہتک ‘ مودی ذمہ دار نہیں : ادھو ٹھاکرے

ممبئی 23 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ غیر بی جے پی چیف منسٹروں کی ہتک کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار قرار نہیںدیا جاسکتا ۔ ٹھاکرے نے کہا کہ جو لوگ چیف منسٹرس کا مضحکہ اڑاتے ہوئے ان پر طعنے کس رہے ہیں انہںے گجرات یا دہلی سے نہیں لایا گیا ہے ۔ یہ لوگ مہاراشٹرا اور ہریانہ سے ہی تعلق رکھتے ہیں۔ واضح رہے

کانگریس کو اپوزیشن کا موقف دینے سے انکار کی مدافعت

اندور ۔ /23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کے دفعات میں مداخلت کرنے سپریمکورٹ کے فیصلہ کے ایک دن بعد لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ انہوں نے کانگریس کو اپوزیشن لیڈر کا موقف نہ دینے کا فیصلہ انہوں نے قواعد اور روایات کی بنیاد پر کیا تھا ۔ میرا یہ فیصلہ حق بجانب ہے جبکہ سپریم کورٹ نے میرے خلاف کوئی تاثرات ظاہر نہیں