کیرالا کے دلتوں کو ترغیب دینے بی جے پی مودی کو مدعو کرے گی

نئی دہلی۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ کیرالا کے دلتوں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے بی جے پی کو وزیراعظم نریندر مودی کی مدد حاصل کرنی ہوگی جو آئندہ ہفتہ 152 ویں یوم پیدائش تقاریب میں حصہ لیں گے جب کہ افسانوی دلت ایان کلی کی یوم پیدائش تقاریب منائی جائیں گی۔ یہ پروگرام 8 ستمبر کو قومی درج فہرست ذاتوں کے بی جے پی مورچہ اور پلیار مہاسب

اب شیوراج پاٹل بھی یادداشتیں تحریر کرنے میں مصروف

نئی دہلی۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق مرکزی وزیر شیوراج پاٹل نے اپنی خود نوشت سوانح حیات لکھنا شروع کردی ہے اور مبینہ طور پر جس میں حساس مسائل جیسے 26 نومبر کے ممبئی حملے جو ہندوستان پر بدترین دہشت گرد حملے تھے، شامل کئے گئے ہیں۔ انھوں نے ’میری زندگی کی آڈیسے‘ کے عنوان سے تحریر کردہ اپنی خود نوشت سوانح عمری میں ان کے سیاسی سفر، تفص

مودی کے 100 دن میں حکمرانی کے انداز میں نمایاں تبدیلی، کارپوریٹ اداروں کا تاثر

نئی دہلی۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ نریندر مودی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت کے اقتدار کے 100 دن مکمل ہونے سے عین قبل بیشتر کارپوریٹ قائدین کو حکمرانی کے انداز میں نمایاں فرق محسوس ہورہا ہے۔ نئی حکومت جوابدہی اور احکام پر عمل آوری پر زیادہ توجہ دے رہی ہے اور سننے اور نظر انداز کرنے کے رویے تبدیل ہوگئے ہیں۔ اسوچیم نے ایک سروے کے دوران کہ

لیفٹیننٹ گورنر دہلی کے فیصلے درحقیقت امیت شاہ کے

نئی دہلی۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ ان اطلاعات کے دوران کہ لیفٹیننٹ گورنر دہلی نجیب جنگ صدر جمہوریہ ہند کو حکومت کی تشکیل کے بارے میں مکتوب تحریر کرنا چاہتے ہیں، عام آدمی پارٹی نے آج ان پر اپنی تنقید میں شدت پیدا کردی۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر قائد اور رکن اسمبلی منیش سیسوڈیا نے کہا کہ یہ لیفٹیننٹ گورنر نہیں بلکہ ان کے پردے میں بی جے

مودی حکومت کے 100 دن کی کارکردگی سے عوام ناخوش

ناگپور ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز میں نریندر مودی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی سے عوام ناخوش ہیں کیوں کہ وہ ملک میں بڑھتی مہنگائی اور افراط زر پر قابو پانے اپنے وعدہ میں بری طرح ناکام ہوئی ہے ۔ این سی پی نے کہا کہ مودی نے جو وعدے کئے تھے اس کو پورا کرنے سے قاصر ہیں ۔ لوک سبھا ایم پی اور این سی پی جنرل سکریٹری طارق انور نے اخباری نمائند

مودی حکومت میں فرقہ وارانہ فسادات

نئی دہلی ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین یونین مسلم لیگ لیڈر ای احمد نے آج مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور اس سال مئی میں نریندر مودی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے فرقہ وارانہ فسادات میں اضافہ پر احتجاج کیا اور پارٹی کی تشویش سے واقف کروایا ۔ یہ غور طلب امر ہے کہ 16 مئی 2014 ء کے بعد سے ملک میں فرقہ و

ممتا بنرجی سے اتحادممکن نہیں

کولکتہ ۔ 30 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بائیں بازو پارٹیوں نے جس میں بڑی حلیف پارٹی سی پی آئی ایم بھی شامل ہے آج بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے لئے ترنمول کانگریس کے ساتھ اتحاد کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ۔ کل ہی چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ کمیونسٹوں کے بشمول سیاست میں کوئی بھی ’’اچھوت‘‘ نہیں ہوتا ۔ سی پی آئی لیڈر گرداس دا

بی جے پی میں شمولیت پر چیف منسٹر دہلی بنانے کی پیشکش

نئی دہلی۔ 30 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی لیڈر کمار وشواس نے آج یہ دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی رکن پارلیمان نے انہیں پیشکش کی کہ وہ اپنے دیگر عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کے ساتھ اگر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلیں اور تشکیل حکومت میں مدد کریں تو انہیں دہلی کا چیف منسٹر بنایا جائے گا۔ کمار وشواس نے لوک سبھا انتخابات میں نائب صدر کان

سماج وادی پارٹی امیدواروں کی کامیابی یقینی بنانے کی ہدایت

لکھنؤ ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج اپنی پارٹی کے تمام قائدین اور وزراء کو ہدایت دی کہ وہ آئندہ ماہ مقرر ضمنی انتخابات میں 11 اسمبلی حلقوں اور ایک لوک سبھا حلقہ میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ یو پی کے وزیر گائتری پرساد پرجاپتی نے اجلاس کے بعد ایک پر

عام آدمی پارٹی کو لیفٹننٹ گورنر دہلی پر بھروسہ

نئی دہلی 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )لیفٹننٹ گورنر کی جانب سے صدر جمہوریہ کو مکتوب روانہ کرنے پر غور کی اطلاعات کے دوران عام آدمی پارٹی نے آج پر زور انداز میں نجیب جنگ سے خواہش کی کہ دستوری عہدہ کا احترام کریںاور کوئی ’’نامناسب‘‘کارروائی نہ کریں۔ امکان ہے کہ لیفٹننٹ گورنر دہلی میں تشکیل حکومت کے بارے میں صدر جمہوریہ سے تبادلہ خیال کی ت

بی جے پی کی معمولی مسئلوں میں مبالغہ آمیزی : اکھیلیش

لکھنؤ ۔ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں بی جے پی پر تشدد کے معمولی واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے چیف منسٹر اکھیلیش یادو نے آج کہا کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور حکومت تمام شرپسندوں پر قریبی نظر رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ پولیس اسٹیشن کے نزدیک کھڑے رہتے ہیں اور جیسے ہی

وزیر اعظم مودی نے کثیر تعداد میں وزراء کو غیر مرکوز اختیارات دیئے: جیٹلی

نئی دہلی /29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس و دفاع ارون جیٹلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ایسا لیڈر ظاہر کرنے کی کوشش کی، جو اپنے وزراء کو زیادہ سے زیادہ غیر مرکوز اختیارات عطا کرتا ہے، حالانکہ عوام کا خیال اس کے برعکس ہے۔ انھوں نے کہا کہ نریندر مودی جنھوں نے سیاست کا کھیل تبدیل کردیا ہے، ان کی حکومت کی ہدایات بالکل واضح ہو

کشمیریوں کو مصنوعی اعضاء فراہم کرنے کے پراجکٹ کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

سرینگر 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اعظم نریندر مودی نے غیر سرکاری تنظیم کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے کشمیر میں سنگین جسمانی معذوری کی مختلف نوعیتوں سے متاثر 1300 افراد کو مصنوعی اعضاء اور نقل و حرکت کیلئے امدادی ذرائع فراہم کرنے کی کوشش کی ستائش کی ۔ مودی نے اپنے مکتوب میں کہا کہ انہیں بے حد خوشی ہے کہ ومیر اعظم کے راحت رسانی فنڈ سے ریا

آدتیہ ناتھ کو انچارج بنانے پر کانگریس کی تنقید

نئی دہلی 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس نے آج بی جے پی پر تنقید کی کہ اس نے ہندوتوا کے چہرے یوگی آدتیہ ناتھ کو 13 ستمبر کے یوپی میں مقرر ضمنی انتخابات کیلئے اپنی انتخابی مہم کا انچارج مقرر کیا ہے ۔ کانگریس نے کہا کہ پارٹی فرقہ واریت اور کشیدگی کا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے ۔ کانگریس کے قائد منیش تیواری نے کہا کہ وہ (بی جے پی ) چاہتی ہے کہ ای

بیرون ملک کسی ہندوستانی کو ہندو قرار دینے پر کوئی بُرا نہیں مانتا :کلراج مشرا

لکھنو 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر کلراج مشرا نے آج کہا کہ اگر کوئی شخص ہندوستان میں رہتا ہے اور اس کو بیرون ملک ہندو قرار دیا جاتا ہے تو اس میںکوئی مبالغہ آرائی نہیں ہے اور نہ اس پر کسی کو بُرا ماننا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک ہندوستان کے رہنے والوں کو ہندو کے نام سے مخاطب کرنا ایک عام بات ہے اس میںکوئی مبالغہ آرائی نہیں ۔

حکمرانی کا سبق مودی سے سیکھیں، شاہی کا اکھیلیش کو مشورہ

دیوریہ 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام )حکومت یو پی کو نظم و قانون کی ابتر صورتحال پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بی جے پی کے سینئر قائد سوریہ پرتاب شاہی نے آج چیف منسٹر یو پی اکھیلیش یادو کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت چلانے کا سبق وزیر اعظم نریندر مودی سے سیکھیں جو مرکز کی حکومت چلا رہے ہیں ۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف م