نریندر مودی وزیر اعظم سے زیادہ ’ ایونٹ مینجر ‘

نئی دہلی ۔ 6 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بی جے پی کے سینئیر لیڈر ایل کے اڈوانی نے ایک مرتبہ ریمارک کیا تھا کہ نریندر مودی ایک بہترین ’ ایونٹ مینجر ‘ ہیں ۔ وہ اپنے انداز تخاطب اور طرز عمل سے بہترین ماحول پیدا کرلیتے ہیں ۔ ان کے ناقدین نے حالیہ یوم اساتذہ کے موقع پر نریندر مودی کی اسکولی بچوں سے رابطہ و خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نرین

نریندر مودی اب ریڈیو پر عوام سے ربط پیداکریں گے

نئی دہلی ۔ 6 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی اب ریڈیو پر عوام سے رابطہ قائم کریں گے ۔ ان سے عام آدمی سے متعلق مسائل پر سوالات کرسکتے ہیں جس کا جواب دیں گے اور تجاویز حاصل کریں گے ۔ ریڈیو کے ذریعہ عوام تک رسائی حاصل کرنے اپنے ذہن کو تیار کرتے ہوئے مودی نے عوام الناس کی رائے طلب کی ہے ۔ مودی نے آج ٹوئیٹر پر لکھا ہے کہ عوام

استعفوں کے انسداد کیلئے خود احتسابی ضروری :بنگال کانگریس قائدین

کولکتہ 5ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) مغربی بنگال میں کانگریس کو کارکنوں کے ترک تعلق کا مسئلہ در پیش ہے بعض سینئر کانگریس قائدین نے ریاستی اور مرکزی قیادت سے خواہش کی ہے کہ اس پر قابو پانے کیلئے سنجیدگی سے خود احتسابی کی جانی چاہئے ۔ سینئر کانگریسی قائد مانس بھونیا نے کہا کہ یہ ایک سنگین فکر مندی کا مسئلہ ہے اور اس کیلئے داخلی طور پر پارٹی م

یو پی میں ابتدائی تعلیم ’’انتہائی ناقص ‘‘:راہول گاندھی

امیتھی5ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) یوم ساتذہ کے موقع کا یوپی کی سماجوادی پارٹی حکومت پر تنقید کیلئے فائدہ اٹھاتے ہوئے راہول گاندھی نے آج کہا کہ انہوں نے ریاست میں ابتدائی تعلیم کا ’’انتہائی ناقص معیار‘‘دیکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے معیار میں بہتری پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس کیلئے ہر ایک کو مل جل کر جدوجہد کرنی ہوگی۔ نائب صدر کانگر

یوم اساتذہ پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد ،وزیر اعظم کا آنجہانی رادھا کرشنن کو خراج عقیدت

نئی دہلی 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ سے خواہش کی کہ وہ اُن کے طلبہ کے دوست، فلسفی اور روشنی کا مینار بن جائیں۔ اپنے پیغام میں مکرجی نے کہا کہ اساتذہ شمعوں کی مانند ہیں جو خود جلتی ہے لیکن دوسروں کو روشنی بخشتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہندوستانی اپنے گروؤں کی مقدس روایت کے وارث ہیں۔ سنت م

تہواروں کے سیزن میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کی اجازت نہ دینے حکومت ہند کا اعلان

نئی دہلی 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) تہواروں کے سیزن میں پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کے اندیشوں کے دوران مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے آج کہا کہ حکومت پیاز کی قیمتیں دوبارہ 80 تا 100 روپئے فی کیلو گرام ہونے نہ دینے کو یقینی بنائے گی۔ بارش کی آمد میں تاخیر کی وجہ سے خریف کی پیاز کی فصل میں بھی ایک ماہ کی تاخیر ہوئی ۔ مہاراشٹرا ،راجستھان او

القاعدہ جیسی تنظیموں سے نمٹنے ملک تیار

نئی دہلی 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ اروپ رانا نے آج کہا کہ القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپس سے ملک کو خطرہ لاحق ہے لیکن ملک ان سے نمٹنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہے ۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ہندوستان کو لاحق القاعدہ کے خطرہ کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکی ذرائع ابلاغ اور سراغ رسانی محکموں نے

مودی ڈرم بجانے میں مصروف : راہول

امیٹھی۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی پر راست تنقید کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ جب ملک کے عوام کو سنگین برقی بحران اور ترکایوں کی قیمتوںمیں اضافہ کے مسائل کا سامنا ہے وہ جاپان میں سامع نوازی ( ڈرمس بجانے ) میں مصروف تھے ۔ نائب صدر کانگریس نے کہا کہ نریندر مودی نے بلند بانگ دعوے کرتے ہوئے اقتدار حاصل کیا تھا تاہم ان

کلیان سنگھ کی بحیثیت گورنر راجستھان حلف برداری

جئے پور۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر یو پی کلیان سنگھ کی آج راجستھان کے بیسویں گورنر کی حیثیت سے حلف برداری ہوئی۔ چیف جسٹس راجستھان ہائیکورٹ سنیل امبوانی نے عہدہ اور رازداری کا حلف دلوایا۔ قبل ازیں چیف سکریٹری راجیو مہرشی نے ان کا تقرر نامہ جو صدرجمہوریہ نے جاری کیا تھا، پڑھ کر سنایا۔ اسمبلی کے اسپیکر کیلاش میگھوال، چیف م

مہاراشٹرا میں جلد فیصلہ سازی کیلئے کمیٹی کی تشکیل

ممبئی 4 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) معاشی اور انتظامی فیصلہ سازی کے عمل میں تیزی لانے کے مقصد سے حکومت مہاراشٹرا نے آج ایک اعلی اختیاری کمیٹی تشکیل دی جس کے سربراہ چیف سکریٹری ہونگے ۔ اس کے علاوہ ایک کابینی سب کمیٹی بھی چیف منسٹر کی قیادت میں تشکیل دی گئی ہے ۔ وزیر داخلہ آر آر پاٹل نے کہا کہ نکسلائیٹس متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر عمل

طلبہ کی زندگیوں میں روشنی بکھیرنا جاری رکھیں

نئی دہلی ۔ 4 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر برائے فروغ اسنانی وسائل سمرتی ایرانی نے آج اساتذہ سے خواہش کی کہ وہ طلبہ کی زندگیوں میں روشنی بکھیرنا جاری رکھیں اور انہیں خود کو بہتر بنانے میں مدد دیں کیونکہ انسان کے اندر کا استاد کبھی سبکدوش نہیں ہوتا۔ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے انعام یافتہ اساتذہ سے ایک

تدریس پیشہ نہیں طرز حیات : وزیراعظم

نئی دہلی ۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یوم اساتذہ سے قبل وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ تدریس ایک پیشہ نہیں بلکہ ’’جیون دھرم (طرز حیات) ‘‘ ہے اور اساتذہ سے خواہش کی کہ دنیا بھر میں جاری تبدیلیوں کو سمجھیں اور نئی نسل کو اس کے تقاضوں کی تکمیل کیلئے تیار کریں ۔ 350 قومی ایوارڈ یافتہ اساتذہ سے جنھیں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کل یوم اساتذہ

جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان سے احتجاج

جموں ۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے پاکستان سے جنگ بندی کی سرحد پر خلاف ورزیوں کے خلاف سخت احتجاج کیا ۔ بریگیڈ کمانڈر سطح کی فلیگ میٹنگ میں جو دونوں ممالک کی افواج کے درمیان ہوئی تھی ، ایک سینئر فوجی عہدیدار نے کہا کہ خطہ قبضہ پر چاکندا باغ میں جو ضلع پونچھ کی ہراوال چوکی ہے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جو پاکستانی فوج کی جانب سے ک

القاعدہ ویڈیو کی توثیق کی وزارت داخلہ کی آئی بی کو ہدایت

نئی دہلی۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزارت داخلہ نے آج انٹلیجنس بیورو (آئی بی ) کو ہدایت دی کہ القاعدہ کے ایک ویڈیو کی حقیقت کی توثیق کی جائے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ دہشت گرد تنظیم ہندوستان میں بھی اپنی مہم چلائے گی ۔ وزرات داخلہ کے عہدیداروں نے کہاکہ آئی بی کو ویڈیو کی تفصیلات اور اس کی توثیق کے ساتھ جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں کانگریس کا صفایا : امیت شاہ

ممبئی۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے آج آئندہ اسمبلی انتخابات کو پارٹی کی ’’کانگریس سے پاک ہندوستان تحریک ‘‘ کا دوسرا مرحلہ قرار دیا ۔ انھوں نے نئی دہلی سے واپسی پر ایرپورٹ پر اپنا زبردست استقبال کرنے والے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات ہماری کانگریس مکت بھارت ابھیان کا د