دولت اسلامیہ سے ہندوستانی نوجوانوں کے متاثر ہونے پر سیاستدانوں کا اظہار تشویش

نئی دہلی 11ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور این سی پی نے آج شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہ ہندوستانی نوجوان دہشت گرد تنظیموں جیسے داعش سے متاثر ہورہے ہیں۔این سی پی قائد مجید میمن نے کہا کہ یہ کوئی اچھا رجحان نہیں ہے اگر لوگ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں چاہے تو کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں یا ہندوستان کی کسی بھی ریاست کے ہوں اگر دہشت گردی پ

بی جے پی لوجہاد کے نام پر ملک کو تقسیم کرنے والی مکار پار ٹی:اکھلیش

مین پوری۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ اترپردیش اکھلیش یادو نے بی جے پی کو انتہائی مکار پا رٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’لو جہاد‘‘ کے نام پر پارٹی ملک کو تقسیم کروانا چاہتی ہے ۔ لوک سبھا ضمنی انتخابات کیلئے ایک انتخابی ریالی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ یہ بات پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ بی جے پی سے بڑی مکار پارٹی اور کوئی ن

لیفٹننٹ گورنر دہلی کا صدر جمہوریہ کو مکتوب

نئی دہلی۔ 9 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے قومی دارالحکومت میں بی جے پی کو تشکیل حکومت کی دعوت دینے کیلئے صدر جمہوریہ سے اجازت طلب کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دستوری روایات کی بنیاد پر وہ ایسا کر رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کو موسومہ مکتوب میں نجیب جنگ نے کہا کہ حکومت کی تشکیل کے سلسلہ میں انہوں نے مختلف سیاسی

ادتیہ ناتھ کی اشتعال انگیز تقریر الیکشن کمیشن کی نوٹس

نئی دہلی ۔ 9 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج بی جے پی رکن پارلیمنٹ یوگی ادتیہ ناتھ کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس وجہ نمائی جاری کی ہے۔ انہوں نے نوئیڈا میں اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے مہم کے دوران مبینہ طور پر اشتعال انگیز ریمارکس کئے تھے۔ ادتیہ ناتھ کے ان تبصروں پر کارروائی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے یہ رائے دی

دہلی اسمبلی کے انجام پر سپریم کورٹ کو 10 اکتوبر تک مرکز کا جواب مطلوب

نئی دہلی ، 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج مرکز سے کہا کہ اسے 10 اکتوبر تک اُس سیاسی عمل کے نتیجہ کے تعلق سے آگاہ کرائے، جو لیفٹننٹ گورنر (ایل جی) نے ایک مکتوب صدرجمہوریہ کو تحریر کرتے ہوئے شروع کیا ہے کہ دہلی میں تشکیل حکومت کے امکان کو تلاش کیا جائے۔ جسٹس ایچ ایل دتّو کی قیادت میں پانچ ججوں کی دستوری بنچ نے کہا کہ وہ اس معاملے ک

اروند کجریوال کو حکومت سازی پر تبصرہ کا حق نہیں

نئی دہلی 9 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال پر سخت تنقید کی جو دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کو مسلسل تنقیدوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ نجیب جنگ نے صدر جمہوریہ کو ایک رپورٹ روانہ کرتے ہوئے دہلی میں حکومت سازی کی اجازت طلب کی ہے ۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ ایک دستوری عہدہ رکھنے والے ذمہ دار فرد پر تنقید بد

لوک سبھا انتخابات صرف مودی کو وزیر اعظم بنانے منعقد ہوئے

ممبئی 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )اب جبکہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا کسی وقت بھی اعلان کیا جاسکتا ہے وہیں راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹرا نو نرمان سینا( ایم این ایس) نے 25 ستمبر کو ریاست کی ترقی کیلئے ایک پروگرام کی نقاب کشائی کے ساتھ اپنی انتخابی مہم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثناء پارٹی کے ایک لیڈر نے بتایا کہ پروگرام کا ب

شیوسینا کی اسنیہل امبیڈکر ممبئی کی نئی مئیر منتخب

ممبئی 9 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی میں شیوسینا کی پہلی مرتبہ منتخب کارپوریٹر اسنیہل امبیڈکر کو ممبئی کا مئیر منتخب کرلیا گیا ہے ۔ وہ ممبئی کے 73 ویں مئیر ہونگے ۔ بی جے پی کی الکا کیرکر کو ڈپٹی مئیر منتخب کرلیا گیا ہے ۔ امبیڈکر سابق کی ایک ایل آئی سی آفیسر ہیں جنہوں نے جی ساؤتھ ( پریل ) وارڈ سے کارپوریٹر کا انتخاب جیتا تھا۔ وہ ممبئی میو

سیلاب زدہ کشمیر کیلئے مدھیہ پردیش کی پانچ کروڑ روپئے کی امداد

بھوپال ۔ 8 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مدھیہ پردیش چیوراج سنگھ چوہان نے آج سیلاب زدہ جموں و کشمیر کیلئے پانچ کروڑ روپئے امداد کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائی اور بہنیں سیلاب کے مسائل برداشت کر رہے ہیں۔ فوری طور پر مدھیہ پردیش کے عوام کی جانب سے پانچ کروڑ روپئے کی امداد جاری کی جارہی ہے۔

یو پی میں فرقہ وارانہ کشیدگی رہی تو بی جے پی کو اقتدار ملیگا

نئی دہلی 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی صدر راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اگر اتر پردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی جاری رہی تو ان کی پارٹی وہاں آئندہ حکومت تشکیل دیگی ۔ انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی پر بھی تنقید کی کیونکہ انہوں نے فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافہ کیلئے بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیا تھا ۔ امیت شاہ نے کہا کہ اترپردیش پولیس فرق

بی جے پی کو دہلی میں حکومت کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے

نئی دہلی 6 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی پر دہلی میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے ذریعہ حکومت تشکیل دینے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی نے آج کہا کہ وہ اس معاملہ میں صدر جمہوریہ کی مداخلت پر زور دیگی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ بی جے پی کو کسی بھی حال میں لیفٹننٹ گورنر دہلی کی جانب سے حکومت سازی کی دعوت نہ مل