انجینئرس ہنرمندی سے قوم کی خدمت کریں:مودی

نئی دہلی ۔ 15 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج انجینئروں سے اپیل کی کہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے قوم کی خدمت کریں اور ملک میں انجینئرنگ کو ’’عالمی معیار‘‘ کی بنائیں۔ ایم ویسویسورایا کی یوم پیدائش کے موقع پر وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’اختراعیت، سخت محنت اور جانفشانی سے تحقیق کے ذریعہ ہمارے انجینئ

ساردا اسکام : قصور پر سیاست سے علحدگی:مکل رائے

کولکتہ ۔ 15 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری مکل رائے نے آج کہا کہ اگر پارٹی کا رابطہ ساردا فریبی اسکیم کے اسکام سے ثابت ہوجائے تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ مکل نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ہم (ٹی ایم سی) نہ چور ہیں اور نہ دھوکہ باز ۔ اگر ہماری پارٹی کا رول کسی بھی حالات میں ثابت ہوتا ہے تو میں سیاست سے کنارہ کش ہ

عامر خان راجیہ سبھا امیدوار بنائے جانے پر غور کریں گے

ممبئی۔14ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا کہ اگر انہیں راجیہ سبھا کیلئے نامزد کرنے کی پیشکش کی گئی تو وہ اس پیشکش کو قبول کرنے تیار رہیں گے۔یہ پوچھے جانے پر کہ آیا کرکٹر سچن تنڈولکر اور اداکارہ ریکھا کی طرح راجیہ سبھا کیلئے امیدوار بننا پسند کریں گے ؟

گورنرس کو استعفے کے لئے مجبور کرنا توہین آمیز رویہ

نئی دہلی ۔14ستمبر (سیاست ڈاٹ کام )این ڈی اے حکومت پر یو پی اے حکومت کے تقرر کردہ گورنروں کو استعفے کیلئے مجبور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق گورنر کیرالا اور دہلی کے تین مرتبہ چیف منسٹر رہنے والی شیلا ڈکشٹ نے آج کہاکہ نئی حکومت دستوری عہدوں کو نشانہ بنارہی ہے ۔ اس کی یہ کارروائی مطلب براری پر مبنی اور سیاسی انتقام کا حصہ ہے ۔ این ڈ

میں نے اپنی ذمہ داری نبھائی:منموہن سنگھ

نئی دہلی ۔ /14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے جنہیں سابق سی اے جی ونود رائے کی شدید تنقیدوںکا سامنا ہے ، آج کہا کہ انہوں نے اپنی ذمہ داری نبھائی ہے ۔ انہوں نے 2G اسپیکٹرم اسکام اور کولگیٹ کے سلسلے میں ونود رائے کے عائد کردہ الزامات پر جواب دینے سے انکار کردیا ۔ منموہن سنگھ کی دختر دمن سنگھ کی جانب سے تحریر کردہ کتاب ک

بی جے پی ۔ شیوسینا میں اختلافات نمایاں

ممبئی ؍ پونے ۔ /14 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا ۔ بی جے پی اتحاد میں مجوزہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کیلئے نشستوں کی تقسیم کے معاملے میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے ۔ بی جے پی نے شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے کا یہ بیان مسترد کردیا کہ اس اتحاد کو کامیابی کی صورت میں چیف منسٹری کا عہدہ انہیں دیا جانا چاہئیے ۔ اودھو ٹھاکرے نے کل پہلی مرتبہ برسر

’اکثریتی ‘مودی حکومت میں نفرت پھیلانے والوں کو آزادی

نئی دہلی 13 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکز میں قائم نریندر مودی حکومت کو ’’ اکثریتی ‘‘ حکومت قرار دیتے ہوئے معروف قانون داں فالی ایس نریمان نے آج کہا کہ اس حکومت نے بی جے پی اور اس کی ہم قبیل تنظیموں سے تعلق رکھنے والے نفرت پھیلانے والے عناصر اور عوام کو اکسانے والے عناصر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے اور یہ عناصر مسلم برادری

تریپورہ میں آج ضمنی انتخابات کیلئے رائے دہی

اگرتلہ۔/12ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) تریپورہ چیف الیکٹورل آفیسر اشوتوش جندال کے بیان کے مطابق منو اسمبلی کیلئے ضمنی انتخابات کے پیش نظر ہند۔ بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد کو مہر بند کردیا گیا ہے تاکہ تریپورہ میں ضمنی انتخابات پرامن طور پر منعقد کئے جاسکیں۔ اس سلسلہ میں سیکوریٹی میں بھی زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات کر

نفرت انگیز تقاریر: کارروائی کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا

نئی دہلی /12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نفرت انگیز تقاریر کرنے والے قائدین کے خلاف کارروائی کے مسئلہ پر ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے خلاف کارروائی کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپت نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران سیاسی پارٹیوں کو ذمہ دارانہ رول ادا کرنا چاہئے۔ مخ

نکسلائٹس ہتھیار ڈال دیں تو حکومت بات چیت کیلئے تیار

نئی دہلی 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)ماؤسٹوں سے تشدد کا راستہ ترک کرنے کی خواہش کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ حکومت نکسلائٹس سے بات چیت کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور بات چیت کی میز پر آجائیں ۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ بائیں بازو کے انتہا ء پسندوں سے تشدد ترک ک

تین لوک سبھا، 33 اسمبلی حلقوںکے ضمنی چناؤ کی مہم ختم

نئی دہلی 11 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) نو ریاستوں میں پھیلے ہوئے 3 لوک سبھا اور 33 اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں انتخابی مہم آج اختتام پذیر ہوئی جبکہ 13 سپٹمبر کو رائے دہی ہوگی، جو نریندر مودی حکومت کی ماہ مئی میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے مقبولیت کی ایک اور بڑی آزمائش ثابت ہونے کی توقع ہے۔ تین لوک سبھا حلقے جہاں ضمنی چناو

میری حکومت نہیں، تمام ادارہ جات کا صفایا : عمرعبداللہ

سرینگر ۔ 11 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا کہ ’’میری کوئی حکومت نہیں ہے کیونکہ تمام ادارہ جات سیلاب کی نذر ہوگئے‘‘۔ انہوں نے 6 دن قبل ریاست میں آئے بدترین اور تباہ کن سیلاب کی یاد تازہ کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ خود ان کے گھر میں برقی سربراہی مسدود ہے اور ان کے سیل فونس کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ اس کے باوج

مودی حکومت کی امدادی کارروائی پر کانگریس مرعوب : پاریکر

پنجی۔/11ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ گوا منوہر پاریکر نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر میں آئے زبردست سیلاب کے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کرنے میں مرکزی حکومت نے جس چابکدستی کا مظاہرہ کیا ہے اس نے بعض کانگریسی قائدین کو بھی مرعوب کردیا ہے۔ مسٹر پاریکر نے کہا کہ تین کانگریس لیڈر اور وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر

گجرات ضمنی انتخابات کیلئے مہم ختم

احمدآباد ۔ 11 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) گجرات میں ودودرا لوک سبھا اور 9 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں مہم کا آج اختتام ہوا۔ حکمراں بی جے پی یہاں وزیراعظم نریندر مودی کی کارکردگی کو پیش کرتے ہوئے عوام سے ووٹ مانگ رہی ہے جبکہ کانگریس ان (مودی) کی غیر موجودگی کا فائدہ حاصل کرنے کوشش میں ہے۔ یہ ضمنی انتخابات نئی چیف منسٹر آنندی ب

این سی پی کو کانگریس میں ضم ہوجانے کا مشورہ دینے والے کدم کو تنقیدوں کا سامنا

ممبئی ۔ 11 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : این سی پی نے آج کانگریس کے سینئیر وزیر پتنگ راؤ کدم کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ جہاں انہوں نے ریمارک کرتے ہوئے کہا تھا کہ صرف 15 سال پرانی این سی پی کو کانگریس کے ساتھ انضمام کرلینا چاہئے ۔ دریں اثناء این سی پی کے ریاستی صدر سنیل تتکارے نے کہا کہ پتنگ راؤ کدم اب اتنے سینئیر بھی نہیں ہیں کہ وہ شردپوار جی

وویکا نند کا پیغام ’’عالمی اخوت‘‘وزیر اعظم مودی کی یاددہانی

نئی دہلی 11ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)سوامی وویکا نند کے کائناتی اخوت کے پیغام کی یاددہانی کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کے پیغام پر تاریخ نے اگر عمل کیا ہوتا تو امریکہ میں 11 ستمبر جیسے تباہ کن واقعات پیش نہ آتے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ اُن کا پیغام شکاگو میں 11 ستمبر 1893 میں منعقدہ عالمی مذاہب کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے دیا گ