رائے دہندوں کو راغب کرنے پارٹیاں سوشیل میڈیا کی جانب متوجہ
ممبئی ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کیلئے آن لائن مہم چلا کر جو زبردست کامیابی حاصل کی تھی، دیگر پارٹیوں کو بھی اس سے تحریک ملی ہے اور وہ بھی اسمبلی انتخابات کیلئے سوشیل میڈیا کے ذریعہ مہم کو مؤثر بنانے کوشاں ہیں جن میں سب سے آگے این سی پی ہے جو سوشیل میڈیا کے ذریعہ اپنی 15 سالہ خدمات اور ترقیاتی کاموں سے عوام