سیاسیات
ادھم پور میں مزید 8 نعشیں برآمد
موں 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ادھم پور ضلع میں واقع موضع سدل جو حالیہ سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات میں شدید طور پر متاثر ہوا تھا اور جہاں کئی لوگ زندہ دفن ہوگئے تھے۔ وہاں بچاؤ کاری ٹیم کو مزید چار نعشیں ملی ہیں جس کے بعد نعشوں کی جملہ تعداد 30 تک پہنچ گئی۔ دریں اثناء ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آف پولیس (ادھم پور ۔ ریاستی رینج) غری
مودی کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی: گڈکری
ناگپور ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ناگپور میں اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری سے کہاکہ بی جے پی وزیراعظم کی توہین برداشت نہیں کرے گی۔ بی جے پی کوئی بے یار و مددگار یا بیساکھیوں پر کھڑی ہوئی پارٹی نہیں ہے۔ شیوسینا غیر ضروری طور پر ہمدردی حاصل کرنے کے لئے نریندر مودی کے خاندانی پس
جموں و کشمیر میں انتخابات کیلئے محفوظ حالات یقینی بنانے فوج تیار
سرینگر ۔ 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) فوج نے آج کہا ہیکہ وہ جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے محفوظ اور پرامن حالات یقینی بنانے کیلئے تیار ہے۔ الیکشن کمیشن انتخابات کی تواریخ کا جو بھی فیصلہ کرے اس کیلئے فوج پوری طرح تیار رہے گی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ آف دی آرمی 15 کور لیفٹننٹ جنرل سبرتا سہا نے کہا کہ سیکوریٹی نقطہ نظر سے ہم جموں وکش
دولہا باراتیوں کے ساتھ پولنگ بوتھ پہنچ گیا
چندی گڑھ ۔ 15 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے اسمبلی حلقہ اسندھ میں دولہا رنگا رنگ پگڑی باندھے باراتیوں کے ساتھ پہلے پولنگ بوتھ پہنچا اور حق رائے دہی سے استفادہ کیا۔ اس نے بتایا کہ پہلے رائے دہی اہم ہے اور اب وہ شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جائے گا۔ آج رائے دہی کے دوران عوام میں جوش و خروش کا یہ عالم تھا کہ ایک 27 سالہ خاتون سریتا سخت
عوام کرپشن کے خاتمہ کے خواہاں : سروے
ممبئی 15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ مہاراشٹرا میں رائے دہی کا عمل شروع ہوچکا ہے وہیں اے ڈی آر (ADR) اور دکشن کی جانب سے سروے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے جہاں اب کی بار اُنھوں نے ریاست کی دو اہم قوموں یعنی ہندو اور مسلمانوں کی ترجیحات کے بارے میں سروے کیا ہے۔ حالانکہ کرپشن اور دہشت گردی کے علاوہ خواتین کا تحفظ تقریباً ملک کے ہر شخص کی ترجیح
ششی تھرور ایک اہم پارٹی لیڈر کانگریس کی وضاحت
نئی دہلی 14 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج کہا کہ ششی تھرور پارٹی کے ایک اہم لیڈر ہیں تاہم بحیثیت ترجمان ان کی علیحدگی ایک ختم شدہ باب ہے ۔ واضح رہے کہ کل ہی کانگریس نے ششی تھرور کو پارٹی ترجمان کی حیثیت سے بیدخل کردیا تھا ۔ کانگریس کے ترجمان اجوئے کمار نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تھرور ایک اہم لیڈر ہیں ۔ وہ خ
پارلیمنٹ کے سال میں کم از کم 100 اجلاس
نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سال میں کم از کم 100 اجلاس اور ارکان کیلئے ضابطہ اخلاق ان سفارشات میں چند ہیں جو آل انڈیا وہپ کانفرنس کے اختتام پر پیش کی گئی۔ یہ دو روزہ اجلاس آج گوا میں ختم ہوا۔ کانفرنس کی یہ رائے تھی کہ پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں کے طویل عرصہ سے زیرتصفیہ و متنازعہ مراعات کی تدوین پر ایوان میں غور ہون
جموں و کشمیر میں انتخابات کیلئے حالات سازگار نہیں : عمر عبداللہ
نئی دہلی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ جموں و کشمیر عمرعبداللہ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے حالات اسمبلی انتخابات منعقد کروانے کیلئے سازگار نہیں ہیں۔ وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت حالانکہ اس موقف میں ہے کہ انتخابات منعقد کرواسکے لیکن مرک
کانگریس 2016 ء میں واپسی کرے گی : نارائن سامی
پڈوچری ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سینئیر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر وی نارائن سامی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے لوک سبھا انتخابات کے دوران عوام سے جھوٹے وعدوں کی بنیاد پر دہلی پر اقتدار حاصل کیا ۔ پی سی سی کی ایک ریالی کے اختتام کے موقع پر پارٹی ورکرس سے اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بی جے پ
خواتین کا تحفظ، کرپشن کا خاتمہ مہاراشٹرا کے عوام کی اولین ترجیح : سروے
ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس (ADR) ایک غیرمنفعت بخش این جی او دکش کے ساتھ ایک مشترکہ سروے منعقد کیا گیا جو مہاراشٹرا کی تمام اہم حلقہ جات میں منعقد یکیا گیا تھا جو 15 اکٹوبر کو رائے دہی میں حصہ لیں گے۔ سروے 20,000 افراد سے بات چیت کرکے مکمل کیا گیا جہاں اس کا نتیجہ یہ سامنے آیا کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابا
کانگریس، این سی پی مردہ سانپ، بی جے پی حقیقی دشمن : ادھو
ممبئی ۔ 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرشیوسینا ادھو ٹھاکرے نے آج پارٹی کے ترجمان اخبار سامنا میں اداریہ تحریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس اور این سی پی کو ’’مردہ سانپوں‘‘ سے تعبیر کرتی ہے جبکہ بی جے پی کو اپنا حقیقی دشمن مانتی ہے۔ اداریہ میں بی جے پی کو ’’اقتدارکی بھوکی‘‘ پارٹی سے تعبیر کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ پارٹی کا اہم م
کونکن خطہ مہاراشٹرا اور ملک کی ترقی کا باب الداخلہ: نریندر مودی
رتناگیری ( مہاراشٹرا) ۔ 13 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نے آج مہاراشٹرا کے کوکن خطہ کو ’’خوشحالی کا باب الداخلہ‘‘ قرار دیتے ہوئے مہاراشٹرا میں سابق کانگریس۔ این سی پی حکومت کو خطہ کی جانب عدم توجہی کیلئے مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اگر بی جے پی کو مہاراشٹرا میں اقتدار حاصل ہوا تو وہ کونکن خطہ کی معیشت میں زبردست ترقی کیلئے ک
امیت شاہ کے شیوسینا کیلئے ’ چوہا ‘ ریمارک پر پارٹی ورکرس برہم
مہاراشٹرا میں تنہا واضح اکثریت سے کامیاب ہو کر دکھائیں گے : شیوسینا
بی جے پی کے خلاف کانگریس کی الیکشن کمیشن میں شکایت
مودی کی تقریر کا بار بار ٹیلی کاسٹ پیڈ نیوز : غلام نبی آزاد
ترقی کی رفتار میں گجرات مہاراشٹرا سے آگے : آنندی بین
ناسک سے کئی صنعتیں نقل مقام کرچکی ہیں ، کانگریس ۔ این سی پی پر تنقید
جیہ للیتا کی درخواست ضمانت کی 17 اکتوبر کو سماعت
نئی دہلی۔ 13 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج اتفاق کیا کہ جمعہ کے دن انا ڈی ایم کے سربراہ جیہ للیتا کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت کرے گی جو غیرمتناسب اثاثہ جات کے حصول کے جرم میں 4 سال کی سزائے قید کاٹ رہی ہیں۔ چیف جسٹس ایچ ایل دتو کی زیرقیادت بینچ نے ان کی درخواست ضمانت کی سماعت 17 اکتوبر کو مقرر کی جبکہ سینئر ایڈوکیٹ فلی
این سی پی فطری طور پر بدعنوان پارٹی: مودی
پنڈھرپور (مہاراشٹرا)۔ 12؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ این سی پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ اگر شرد پوار زیر قیادت پارٹی کو دوبارہ اقتدار کے لئے ووٹ دیا گیا تو وہ اپنی بدعنوانیوں کو پہلے سے زیادہ بڑے پیمانے پر شروع کرے گی۔ اس کے دور میں رشوت کا راج ہوگا۔ وزیراعظم نے یہاں انتخابی مہم چلاتے ہوئے کہا کہ این سی پی
مہاراشٹرا، گجرات سے بھی زیادہ ترقی یافتہ
رام ٹیک (مہاراشٹرا)۔ 12؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ مہاراشٹرا ترقی کے محاذ پر گجرات سے آگے ہے۔ کانگریس قائد راہول گاندھی نے آج وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر بی جے پی قائدین کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گجرات، مہاراشٹرا کی بہ نسبت کم ترقی یافتہ ہے۔ وہ ضلع ناگپور کے علاقہ رام ٹیک میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہ