گھناؤنے جرائم کے ملزمین کے انتخابی مقابلے پر امتناع کی تجویز
غلط انتخابی حلف نامہ پر نااہل قرار دینے اور سزا میں اضافہ کی سفارش ، الیکشن کمیشن کا لاکمیشن کو مکتوب
غلط انتخابی حلف نامہ پر نااہل قرار دینے اور سزا میں اضافہ کی سفارش ، الیکشن کمیشن کا لاکمیشن کو مکتوب
پونے ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی نے اپوزیشن ‘ این سی پی اور کانگریس کا علاوہ ازیں اپنی سابق حریف شیوسینا کا صفایا کردیا اور پونے کی تمام 8نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ۔ شیوسینا 2009ء میں حاصل ہونے والی نشست پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکی جب کہ ناسک میں بی جے پی نے مہاراشٹرا نونرمان سینا سے تین نشستیں چھی
چینائی ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے انا ڈی ایم کے قائد جئے للیتا نے آج پارٹی کارکنوں کو تیقن دیا کہ وہ موجودہ مقدمہ میں بری ہوجائیں گی ۔ کیونکہ انہوں نے کئی چیالنجوں کا کامیابی سے سامنا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی زندگی آگ کے سمندر میں تیراکی کے مترادف ہے ۔ بنگلور کی جیل سے رہا ہونے کے بعد یہ اُن کا اولین بیان ت
نئی دہلی ۔19اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی نے آج مہاراشٹرا اورہریانہ کے انتخابی نتائج کو ’’ مخالف حکومت ووٹ ‘‘ اور کانگریس کے خلاف رائے دہی کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ یہ نریندر مودی یا بی جے پی کی تائید نہیں ہے ۔ یہ دونوں ریاستوں میں برسراقتدار کانگریس کے خلاف اور حکومت مخالف رائے دہی کا نتیجہ ہے جس کا فائدہ بی جے پی کو حاصل ہوا
نئی دہلی ۔ /19 اکٹوبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سرمایہ سیشن کا /24 نومبر سے آغاز ہوگا جو ایک ماہ طویل چلے گا ، پارلیمانی امور کی کابینی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے سرمائی سیشن کے انعقاد کا جائزہ لیا ۔
سرینگر 18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے آج جموں و کشمیر میں سیاسی پارٹیوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور حالیہ سیلاب سے متاثرہ ریاست میں اسمبلی چناؤ کیلئے تاریخ کے تعین کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل کانفرنس نے چیف الیکشن کمشنر وی ایس سمپت زیر قیادت کمیشن سے کہا کہ گزشتہ ماہ کے سیلاب کے باعث کشمیر میں انتخابات کروانا مناسب نہیں ہے۔ وا
دہرہ دون 18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے مریضوں کا پتہ چلا کر اس مرض کے انسداد کیلئے ٹھوس کوشش کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے گورنر اترا کھنڈ عزیز قریشی نے کہا کہ حکومتوں کو چاہئے کہ وہ مہلک امراض کا شکار غریبوں کا علاج خود کرے ۔ مہلک مرض جیسے کینسر سے متاثرہ غریب افراد کے علاج کے مصارف حکومت کی جانب سے ادا کئے جانے چاہئے ۔ عزیز قریش
نئی دہلی 17 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن نے آج کہا کہ وہ سیلاب سے متاثرہ ریاست جموں وک شمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کے تعلق سے کھلا ذہن رکھتا ہے جبکہ چیف منسٹر عمر عبداللہ نے اس پر شدید اعتراض ظاہر کیا ہے اور کہا کہ ریاست میں صورتحال ابھی بھی انتخابات کے انعقاد کیلئے سازگار نہیں ہے ۔ مکمل الیکشن کمیشن کے کل دورہ جموں و کشمی
لکھنؤ۔/17اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر بی ایس پی مایاوتی نے مرکز کی بی جے پی حکومت اور اتر پردیش کی سماج وادی پارٹی حکومت کو عوام کو ایک پرسکون ماحول فراہم کرنے میں ناکامی پر مورد الزام ٹھہرایا۔ بی ایس پی کے ایک اجلاس میں مایاوتی کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک اخبار نے ان کے کہے گئے الفاظ کو من و عن دہراتے ہوئے کہا کہ قومی سطح پر بی جے پی حکومت ا
ممبئی۔/17اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ مہاراشٹرا میں کئے جارہے بیشتر اگزٹ پولس میں بی جے پی کو واضح اکثریت سے کامیاب ہونے والی پارٹی کی پیش قیاسیاں کی جارہی ہیں وہیں شیوسینا کے رویہ میں بھی انپی سابق حلیف جماعت کے تئیں نرمی پیداہوگئی ہے اور پارٹی بی جے پی کے ساتھ مصالحت پر بھی غور کررہی ہے۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ شیوسینا اور بی جے پ
ممبئی۔/17 اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن کی جانب سے چہارشنبہ کو مہاراشٹرا میں منعقد ہوئے اسمبلی انتخابات میں خصوصی طور پر ممبئی شہر کی رائے دہی کا قطعی تناسب جاری کیا گیا جو 51.19 فیصد رہا جبکہ یہی تناسب 2009ء کے انتخابات میں صرف 45فیصد تھا۔ بہرحال 1995کے بعد ممبئی نے اسمبلی انتخابات میں رائے دہی کے تناسب میں 50فیصد کی حدود کو پار کر
لکھنو17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )آر ایس ایس نے آج کہا کہ حکومت کے پاس ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کیلئے 2019 تک کافی وقت موجود ہیں حکومت کی اپنی ترجیحات ہے اور وہ ان کے مطابق کام کرتی ہے ۔ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) کے جوائنٹ جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابالے نے آر ایس ایس اکھل بھارتیہ کاریہ کاری منڈل کے پہلے دن پریس کانفرنس سے خط
گاندھی نگر 17 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ کی وجہ سے پیدا ہونے والی قربت کے پیش نظر امریکہ نے آج خواہش ظاہر کی کہ آئندہ متحرک گجرات چوٹی کانفرنس 2017 میں وہ ایک شراکت دار ملک کی حیثیت سے شرکت کرنا چاہتا ہے ۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل مقیم ممبئی ٹام وجدا نے کہا کہ امریکہ پہلی ہی ایک ر
جھارگرام ۔ 16 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج خبردار کیا کہ ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ ریاست میں فرقہ پرستی ناقابل برداشت ہے۔ مغربی بنگال ہمیشہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے۔ ہم کسی کو بھی موجودہ صورتِ حال میں بگاڑ پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
کولکتہ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے کہاکہ بڑی بائیں بازو کی پارٹیوں اور گروپس کو متحد کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ ملک میں بائیں بازو کے اتحاد کو استحکام حاصل ہوسکے۔ یکم نومبر کو نئی دہلی میں بائیں بازو کی پارٹیوں کا اجلاس منعقد ہے جس میں اِس مقصد کے لئے حکمت عملی کا تعین کیا جائے گا۔ وہ ایک پر
مانیسر ( ہریانہ ) ۔ 16 ۔ اکٹوبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : شمال مشرق سے تعلق رکھنے والے تین طلباء پر بنگلور میں ہوئے حملہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وہ اس معاملہ کو حکومت کرناٹک سے رجوع کریں گے تاکہ خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جاسکے ۔ ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر یہاں کا دورہ کرنے والے راج ناتھ سنگھ نے اخبا
بنگلور۔/16اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجے سنگھ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ششی تھرور جنہیں وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش کے بعد زبردست تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑ ا تھا، پارٹی سے تعلق رکھنے والے آج بھی ان پر اتنا ہی اعتماد کرتے ہیں جتنا پہلے کرتے تھے۔ ڈگ وجے سنگھ نے کہا کہ ششی تھرور آج بھی کانگریس پارٹی کے رک
احمدآباد 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج سیشن کی عدالت کے فیصلہ کو چیلنج کرتے ہوئے گجرات ہائیکورٹ میں درخواست پیش کی اور گزارش کی کہ وزیراعظم نریندر مودی کو 2012 ء میں اُن کے انتخابی حلف نامہ کے سلسلہ میں نوٹس جاری کی جائے۔ عام آدمی پارٹی کارکن نشانت ورما نے مطالبہ کیاکہ اُس وقت کے ریٹرننگ آفیسر پی کے جڈیجہ منی نگر ا
منیسر (ہریانہ) 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں سرحدی سڑک تعمیر کرنے کے منصوبوں پر سخت ردعمل ظاہر کرنے پر مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج ایک سخت پیغام روانہ کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی ہندوستان کو انتباہ نہیں دے سکتا۔ اُنھوں نے کہاکہ ہم ایک طاقتور ملک ہیں۔ وہ ایک تقریب کے موقع پر علیحدہ طور پر پریس کانفرنس
ناگپور؍ پرلی۔ 15 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ماقبل انتخابات سروے کی پیش قیاسی ہے کہ مہاراشٹرا میں بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی چنانچہ آئندہ چیف منسٹر کون ہوگا اس پر تبصرہ شروع ہوگئے ہیں۔ اعلیٰ سطحی بی جے پی قائد گوپی ناتھ منڈے کی دختر اور رکن اسمبلی پنکج منڈے نے کہا کہ عوام کا آشیرواد ان کے آنجہانی والد کے ساتھ تھا۔ وہ ان کی