تحریک اعتماد کی صورت میں این سی پی غیرحاضر رہیگی
ممبئی۔ 27 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اسمبلی میں بی جے پی زیرقیادت اقلیتی حکومت اگر اعتماد کا ووٹ حاصل کرلے تو ایسی صورت میں این سی پی رائے دہی سے غیرحاضر رہے گی۔ پارٹی ترجمان نواب ملک نے کہا کہ اگر شیوسینا حکومت میں شامل ہوتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ ہم حکومت کا حصہ نہیں ہوں گے لیکن اقلیتی حکومت کے خلاف رائے دہی کے ذریعہ عدم