وزیراعظم مودی کو آرٹیکل 370 کی وضاحت کے بعد بی جے پی خاموش

سرینگر، 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ممتاز قانون داں رام جیٹھ ملانی نے آج کہا کہ آرٹیکل 370 جو جموں و کشمیر کو خصوصی موقف دیتا ہے، دستور ہند کے بنیادی ڈھانچہ کا حصہ ہے، جسے ’’کوئی بھی نہیں چھیڑ سکتا‘‘ اور دعویٰ کیا کہ بی جے پی اب اس بارے میں ’’خاموش‘‘ ہوگئی ہے کیونکہ انھوں نے اس کی اہمیت کی بابت وزیراعظم نریندر مودی کو وضاحت کردی ہے۔ ’’

بی جے پی اور شیوسینا کے مابین اختلافات ختم

ممبئی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور شیوسینا نے ایسا لگتا ہے کہ اپنے اختلافات کی یکسوئی کرلی ہے کیونکہ شیوسینا نے مرکزی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے نامزد راجیہ سبھا رکن انیل دیسائی کو کل مرکزی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ گزشتہ چند دن کے دوران لفظی بحث و تکرار کے بعد ایسا لگتا ہے کہ شیوسینا نے مہاراشٹرا میں اقتدا

ریاستوں کو سوچھ بھارت مہم کا حصہ بننا چاہئے : گورنر مغربی بنگال

کانپور 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گورنر مغربی بنگال کیسری ناتھ ترپاٹھی نے آج کہاکہ ملک میں ریاستی حکومتوں کو وزیراعظم نریندر مودی کے سوچھ بھارت مشن کا حصہ بننا چاہئے۔ اُنھوں نے عوام کو یہ مہم صرف تصویرکشی تک محدود رکھے جانے کے خلاف خبردار کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ جب ہر شخص اِس مہم میں حصہ لے رہا ہے تو کسی انفرادی شخص یا ریاستی حکومت کو بھی

اڈوانی 87 برس کے ہوگئے مودی نے گھر پہونچ کر مبارکباد دی

نئی دہلی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی آج 87 برس کے ہوگئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اُنھیں سالگرہ پر مبارکباد دی اور اُنھیں عوامی زندگی کی قدآور شخصیت قرار دیا۔ نریندر مودی جو کل وارناسی میں تھے، شخصی طور پر مبارکباد دینے کیلئے اڈوانی کی رہائش گاہ پہونچے۔ اُن کا خیرمقدم کرنے کیلئے اڈوانی خود اپنی قیامگاہ

متوقع وزیر دفاع پاریکر کا آج استعفی ،پارسیکر امکانی جانشین

پاناجی 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)چیف منسٹر گوا کے عہدہ کیلئے دوڑ میں مزید شدت پیدا ہوگئی جبکہ وزیر صحت لکشمی کانت پارسیکر منوہر پاریکر کے جانشین کے لئے دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔منوہر پاریکر کو مرکزی حکومت نے بحیثیت وزیر دفاع شامل کرنے کا امکان ہے ۔ موجودہ وزیراعظم بی جے پی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے نئی دہلی میںاجلاس کے بعد کل چیف منسٹر ک

مرکزی کابینہ میں اتوار دوپہر ایک بجے ردوبدل

نئی دہلی 7 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)مرکزی مجلس وزراء میں ردوبدل اتوار دوپہر ایک بجے کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے بموجب یہ مرکزی کابینہ کی پہلی توسیع ہوگی ۔ وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں پہلی بار ردوبدل کیا جائے گا ۔ یہ کارروائی ماہ مئی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد کابینہ کے بارے میں پہلی بڑی کارروائی ہوگی ۔ ف

قائد اپوزیشن کے عہدہ سے انکار پر کانگریس کی فرضی کابینی کمیٹیاں

نئی دہلی 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)قائد اپوزیشن لوک سبھا کا عہدہ دینے سے حکومت کے انکار کے بعد کانگریس نے کئی فرضی کابینی کمیٹیاں قائم کی ہیںجن کے ساتھ ٹوئٹر بھی موجود ہے۔ موثر اپوزیشن کی حیثیت سے اقدامات کا فرضی کابینی کمیٹیوں کی تشکیل ایک حصہ ہے۔ 7 فرضی کابینی کمیٹیاں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے پہلے قائم کی گئی ہیں۔ سرمائی اج

نریندر مودی کی دورہ مائنمار کے دوران چینی قائدین سے ملاقات

بیجنگ /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ ہفتہ اپنے بیرونی دورہ مائنمار اور آسٹریلیا کے دوران چینی صدر ژی ژپنگ اور وزیر اعظم لی کیپنگ سے ملاقات کریں گے۔ مائنمار کے شہر نائے پائیتو میں 12 اور 14 نومبر کو منعقدہ مشرقی ایشیائی قائدین کی کانفرنس کے دوران پہلی مرتبہ وزیر اعظم چین سے ملاقات کریں گے۔

گوا بی جے پی میں بغاوت، استعفی دینے ڈپٹی چیف منسٹر کی دھمکی

پاناجی /7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گوا بی جے پی میں علم بغاوت بلند ہو گیا ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر فرانسس ڈیسوزا نے چیف منسٹر کے عہدہ کا مطالبہ کیا ہے۔ اگر انھیں یہ عہدہ نہیں دیا جاتا ہے تو وہ ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدہ سے مستعفی ہو جائیں گے۔ وزیر صحت لکشمی کانت پرسیرکر چیف منسٹر کے عہدہ کے لئے اصل دعویدار بن کر ابھرے ہیں۔ وہ منوہر پاریکر کے جانشین

میں بچپن سے ڈاکٹر بننا چاہتا تھا: منوہر لال کھتر

چندی گڑھ۔ /7اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ ہریانہ منوہر لال کھتر نے آج اپنے بچپن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتے تھے لیکن تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا اور اس نے مجھے سیاست کے ذریعہ عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں 22ویں چار روزہ سالانہ کانفر

میں بچپن سے ڈاکٹر بننا چاہتا تھا: منوہر لال کھتر

چندی گڑھ۔ /7اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ ہریانہ منوہر لال کھتر نے آج اپنے بچپن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن سے ہی ڈاکٹر بننے کی خواہش رکھتے تھے لیکن تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا اور اس نے مجھے سیاست کے ذریعہ عوامی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں 22ویں چار روزہ سالانہ کانفر

سابق جنتا پریوار کے احیاء کے اقدامات کا سی پی آئی ایم نے خیر مقدم کیا

پٹنہ 7 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) سابق جنتا پریوار کی چھ سیاسی پارٹیوں کے مرکزی حکومت کا مقابلہ کرنے اتحاد کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے سی پی آئی ایم کے پولیٹ بیورو کے رکن سیتا رام یچوری نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سابق جنتا پریوار کے ایک پلیٹ فارم پر متحدہ ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیںجو بی جے پی کے عروج کا مقابلہ کرنے کی

گوا میں پاریکر کے جانشین کیلئے سیاسی سرگرمیاں عروج پر

پنجی۔/7نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) گوامیں وزیر اعلیٰ منوہر پاریکر کے جانشین کے لئے بی جے پی توقع ہے کہ تین ناموں کو قطعیت دے گی جن میں سے کسی ایک کا انتخاب یقینی ہوگا کیونکہ منوہر پاریکر کو مرکزی وزارتی کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔ دریں اثناء پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے بتایا کہ بی جے پی کا لیجسلیٹو ونگ جس کا آج پوورم میں اجلاس منعقد ہے، و

امیت شاہ کی چینائی میں آمد

چینائی ۔ 7 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام): صدر بی جے پی امیت شاہ آج صبح یہاں پہنچے ۔ ایرپورٹ ذرائع نے یہ بات بتائی جب کہ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امیت شاہ ایک خانگی آنکھ کے دواخانے کا دورہ کرنے والے ہیں جو انتہائی خانگی نوعیت کا دورہ ہے ۔ اس کے علاوہ امیت شاہ کی کوئی سیاسی مصروفیت نہیں ہے اور اس لیے ان کے ایک روزہ دورے کے نظام العمل کو مخفی رک

مرکزی کابینہ میں عنقریب توسیع کا امکان

نئی دہلی۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 11 نومبر کو دورۂ میانمار سے قبل امکان ہے کہ کابینہ میں توسیع کریں گے اور نئے چہروں کو متعارف کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ تقریباً ایک درجن وزراء کی مودی حکومت میں شمولیت متوقع ہے۔ چیف منسٹر گوا منوہر پریکر کا نام سب سے نمایاں ہے جنہیں وزارت دفاع کا قلمدان دیا جاسکتا ہے تاکہ ارو

’’جنتا پریوار‘‘ کے انضمام کی کوششیں

نئی دہلی۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ’’جنتا پریوار‘‘ کے انضمام کے امکانات واضح ہونے لگے ہیں کیونکہ اس پریوار کے قائدین نے آج سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ جنتا دل (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑے، آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو، سماج وادی جنتا پارٹی لیڈر کمال مرارکا اور انڈین نیشنل لوک دل کے رکن پارلی

گوا میں وزارت اعلیٰ کے عہدہ کیلئے آر ایس ایس کے دو قائدین پر غور وخوض

پنجی۔/6نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وزیر اعلیٰ گوا منوہر پاریکر کو مرکزی وزارت کا کوئی قلمدان تفویض کیا جانے والا ہے، لہذا بی جے پی کی ریاستی یونٹ کا آج ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں ریاست کے وزیراعلیٰ کے عہدہ کیلئے کسی نام کو قطعیت دی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاریکر جو اس وقت گوا یونٹ کے صدر ونئے