عام آدمی پارٹی کے بانی رکن کی بی جے پی میں شمولیت
نئی دہلی ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی میں انتخابات سے عین قبل عام آدمی پارٹی کو زبردست جھٹکا پڑا ہے جب کہ پارٹی کے بانی رکن اشوانی اپادھیائے نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اعلی عہدہ سے سبکدوش ہو کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہوا تھا تاکہ کرپشن ، جرائم ، ذات پات کے امتیا