دیویندر فرنویس کابینہ ‘ نئے اور پرانے چہروں کا امتزاج

ممبئی 5 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کی دیویندر فرنویس حکومت میں آج جن بی جے پی ۔ شیوسینا لیلاروں کو شامل کیا گیا ہے ان میں کچھ ایسے چہرے بھی شامل ہیں جو پہلے بھی وزارتی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں جبکہ کچھ چہرے نئے بھی ہیں۔ بی جے پی کے چھ مرتبہ کے رکن اسمبلی جو پونے میں کسبہ پیٹ سے منتخب ہوئے ہیں انہیں کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ۔ وہ

مرکزی وزیر کے متنازعہ ریمارکس کانگریس ‘ حکومت کا عذر قبول کرنے تیار نہیں

نئی دہلی 5 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ اشارہ دیتے ہوئے کہ وہ سادھوی نرنجن جیوتی کے مسئلہ پر اپنے موقف میں نرمی نہیں لائیگی کانگریس نے آج حکومت کے اس عذر کو مسترد کردیا کہ سادھوی نرنجن جیوتی پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والی غریب اور دیہاتی نا خواندہ خاتون ہیں۔ کانگریس نے اس مسئلہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ کا

بی جے پی کے ساتھ نیشنل کانفرنس کی مفاہمت ناممکن

سرینگر ۔ 5 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا ہے کہ ان کی پارٹی نیشنل کانفرنس کے لیے یہ ناممکن ہے کہ بی جے پی کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھائے اور ان اطلاعات کو مضحکہ خیز قرار دیا کہ ان کی پارٹی اس طرح کے اشارے دئیے ہیں ۔ چیف منسٹر نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے میڈیا سے الٹا سوال کیا کہ بی جے پ

مہاراشٹرا حکومت میں شیوسینا کی شمولیت کا امکان

ممبئی۔/4ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی جس نے مہاراشٹرا میں بی جے پی حکومت کی باہر سے تائید کا اعلان کیا ہے آج بتایا کہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدہ کیلئے دعویٰ پیش کریں گی۔ یہ عہدہ فی الحال شیوسینا کے قبضہ میں ہے۔ این سی پی کا یہ اصرار ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فڈنویس حکومت میں شیوسینا کی شمولیت کا اشارہ ملا ہے۔ این س

بردوان میں ترنمول ۔ بی جے پی جھڑپ

بردوان 4 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بردوان ضلع کے پوہار پور گاؤں میں آج بی جے پی اور ترنمول کانگریس کارکنوں میں جھڑپ ہوگئی ۔ دونوں ہی گروپس لاٹھیوں سے لیس تھے ۔ جھڑپ کے بعد علاقہ میں ریاپڈ ایکشن فورس کے دستوں کی بڑی تعداد کو متعین کردیا گیا ہے ۔ ایک سینئر پولیس عہدیدار نے کہا کہ یہاں دونوں گروپس میں کسی معمولی بات پر تکرار کے بعد جھڑپ ہوگئ

مہاراشٹرا کابینہ میںآج توسیع: شیوسینا کے وزرا کی شمولیت ممکن

ممبئی۔/4ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں 34روزہ قدیم فڈنویس کی زیر قیادت کابینہ میں کل توسیع کی جائے گی۔ اور توقع ہے کہ سابق حلیف جماعت شیوسینا کے ارکان کو بھی شامل کرلیا جائے گا۔ تقریب حلف برداری ودھان بھون کے احاطہ میں 4بجے شام منعقد ہوگی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کابینہ میں شیوسینا کے ارکان کی تعداد کیا ہوگی۔ قیاس ہے کہ یہ ت

سادھوی نرنجن جیوتی کی ریالی منسوخ

نئی دہلی ۔ /4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کی متواتر دوسرے دن انتخابی ریالی بی جے پی نے منسوخ کردی ۔ پارٹی نے یہ واضح اشارہ دیا ہے کہ قومی دارالحکومت میں جاری انتخابی مہم میں انہیں شامل نہیں کیا جائے گا ۔ نرنجن جیوتی وسطی دہلی کے گول مارکٹ علاقہ میں انتخابی ریالی سے خطاب کرنے والی تھی لیکن انہیں آخری وقت

وزیر اعظم پر لوک سبھا کو نظر اندازکرنے اپوزیشن کا الزام

نئی دہلی 4 ڈسمبر( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا میں آج اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ اکثریت کے جذبہ کے ساتھ کام کر رہی ہے اور ایوان کو نظر انداز کیا جارہا ہے ۔ واضح رہے کہ مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کے متنازعہ بیان پر وزیر اعظم نے راجیہ سبھا میں بیان دیا ہے ۔ اصل اپوزیشن کانگریس کے لیلار ملکارجن کھرگے نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں

مودی کیخلاف آر جے ڈی کے ’’ہلّہ بول ‘‘ کا آغاز

پٹنہ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کو ’’دنیا کا سب سے بڑا دھوکہ باز‘‘ قرار دیتے ہوئے راشٹریہ جنتادل نے آج اُن کے خلاف ہلّہ بول تحریک کا آغاز کیا اور دعویٰ کیاکہ نریندر مودی جھوٹے وعدے کرکے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ دنیا بھر میں اُن سے بڑے دھوکہ باز کہیں نہیں ملے گا جنھوں نے کالے دھن کے بارے میں غلط ت

کانگریس کے سینئر لیڈر عبدالرحمن انتولے سپرد لحد

ممبئی ۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر عبدالرحمن انتولے کی نماز جنازہ کے بعد آج تدفین عمل میں آئی۔ ان کا آخری دیدار کرنے کیلئے ہزاروں افراد جمع تھے۔ پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ انہیں مہاراشٹرا کے ضلع رائے گڑھ میں آبائی موضع امبٹ میں سپرد لحد کردیا گیا۔ چیف منسٹر دیویندر فرنویس، رائے گڑھ ایم پی اور مرکزی وزیر انن

آرٹیکل 370 پر بی جے پی کی سیاسی شعبدہ بازی

نگروٹا (جموں و کشمیر) ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کی نفرت انگیز تقریر کے تنازعہ کے پیش نظر چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو چاہئے کہ کشمیری عوام سے معذرت خواہی کریں۔ انہوں نے آج یہاں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک مسلم

سنسکرت کو لازمی قرار دینے مرکز کے فیصلہ پر ترنمول کا نگریس کا احتجاج

نئی دہلی ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس نے جرمن زبان کی جگہ سنسکرت کو لازمی قرار دینے مرکزی حکومت کے فیصلہ پر سوال اٹھایا ہے۔ کیندریہ ودیالیہ اسکولوں میں سنسکرت کو تیسری زبان کی حیثیت سے پڑھانے کا لزوم عائد کیا گیا ہے ۔ ترنمول کانگریس لیڈرساوگتا رائے نے لوک سبھا میں آج اس مسئلہ کو اٹھایا۔

مہاراشٹرا کابینہ میں اے آر انتولے کو خراج عقیدت

ممبئی ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کابینہ نے سابق چیف منسٹر عبدالرحمن انتولے اور سابق کانگریسی ایم پی اودے گائیکواڈ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ دونوں قائدین کا کل ہی انتقال ہوگیا تھا ۔ بعد ازاں چیف منسٹر دیویندر فڈنویس ضلع رائے گڑھ نے امبٹ گاؤں میں اے آر انتولے کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے روانہ ہوں گے۔

ارکان مقننہ کو مناسب انداز میں بات چیت کرنی چاہئے: اڈوانی

نئی دہلی۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر مملکت برائے فوڈ پراسیسنگ انڈسٹریز سادھوی نرنجن جیوتی کی حالیہ نفرت انگیز تقریر سے اٹھ کھڑے ہونے والے تنازعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے بی جے پی کے سینئر قائد ایل کے اڈوانی نے کہا کہ ہر رکن پارلیمنٹ کو برسرعام مناسب لب و لہجہ میں بات چیت کرنی چاہئے، تاہم اپنا موقف نرم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ترنمول کانگر

اپوزیشن کے شوروغل کی بی جے پی خاتون ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے مذمت

نئی دہلی۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی خاتون ارکان پارلیمنٹ نے آج سادھوی نرنجن جیوتی کے متنازعہ تبصرہ پر تنقید کی جبکہ مرکزی وزیر معذرت خواہی کرلی ہے اور کہا ہے کہ وہ ایسا مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے کررہے ہیں۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پونم مہاجن نے کہا کہ کانگریس اور ترنمول کانگریس نے شوروغل کے مناظر پیش کرتے ہوئے اپنی نشستوں سے ا

مودی کی وادیٔ کشمیر میں پہلی انتخابی ریالی حریت کانفرنس کا بند

سرینگر ۔ 2 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی وادی کشمیر میں 8 ڈسمبر کو پہلی انتخابی ریالی سے خطاب کریں گے ۔ سخت گیر موقف کی حامل حریت کانفرنس کے صدرنشین سید علی شاہ گیلانی نے مودی کے دورہ کے خلاف 8 ڈسمبر کو مکمل بند کا اعلان کیا ہے۔ طئے شدہ پروگرام کے مطابق نریندر مودی سرینگر اور اننت ناگ ٹاؤن میں دو انتخابی ریالیوں سے خطاب

نتائج کے دن نیشنل کانفرنس حیرت انگیز کارکردگی دکھائیگی : عمر عبداللہ

سرینگر 2 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر جموںو کشمیر عمر عبداللہ نے آج یہ ادعا کیا کہ ان کی پارٹی نیشنل کانفرنس کشمیر میں انتخابی نتائج کے دن حیرت انگیز انقلاب لائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں بھاری تناسب سے جو رائے دہی ہوئی ہے اس سے سیاسی عزت اور احترام کے تئیں ریاست کے عوام کی خواہش ظاہر ہوتی ہے ۔ عمر عبداللہ نے بارہمولہ اور بڈگا