پارلیمنٹ پرحملہ میں شہید پولیس ملازمین کو خراج عقیدت
نئی دہلی 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ پر حملہ کی 13 ویں برسی کے موقع پر صدرنشین راجیہ سبھا حامد انصاری، وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ نے آج شہیدوں کو خراج عیقدت پیش کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے احاطہ میں منعقدہ یادگار تقریب میں صدرنشین یو پی اے سونیا گاندھی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ،