وزیراعظم کا /25 ڈسمبر کو دورہ واراناسی

لکھنؤ ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی /25 ڈسمبر کو اپنے پارلیمانی حلقہ واراناسی کا دورہ کریں گے ۔ سینئر عہدیدار نے کہا کہ وزیراعظم صبح پہونچے گے اور دوپہر تک واپسی سے قبل چند پروگراموں میں شرکت کریں گے ۔ وزیراعظم صبح 9بجے بابت پور ایرپورٹ پہونچیں گے ۔

بی جے پی قائدین کے بیانات دستور کو چیلنج : کانگریس

چینائی 19 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی قائدین اور کچھ ہندو لیڈروں کے حالیہ بیانات دستور ہند اور ملک کے سکیولر ڈھانچہ کیئلے سنگین چیلنج ہیںاور کانگریس پارٹی اس چیلنج سے مقابلہ کریگی ۔ پارٹی کے سینئر لیڈر مکل واسنک نے آج یہ بات کہی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ در اصل دستور میں فراہم کردہ بنیادی حقوق اور ملک کے سکیولر ڈھ

نریندر مودی اور ممتا بنرجی کی ملاقات

نئی دہلی ۔ /19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کی جانب سے ترتیب دیئے گئے بینکویٹ کے دوران وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی کٹر سیاسی نقاد اور حریف چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے ملاقات کی ۔ دونوں نے چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ مصافحہ کیا ۔ جیسے وزیراعظم راشٹرپتی بھون میں بینکویٹ کیلئے پہونچے انہوں نے ہندوستانی وفد

صدرجمہوریہ اسپتال سے ڈسچارج

نئی دہلی ، 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کو آج یہاں آرمی کے ریسرچ اینڈ ریفرل ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا، جہاں انھوں نے اپنی انجیوپلاسٹی کرائی ہے۔ پرنب مکرجی توقع ہے اپنی سرکاری مصروفیت کا فوری احیاء کرتے ہوئے آج ہی دورہ کنندہ بنگلہ دیشی ہم منصب عبد الحمید سے ملاقات کریں گے۔ اسپتال کے ذرائع نے کہا کہ صدرجمہوریہ جو 11 ڈ

کیرالا میں اقتدار کا حصول اصل مقصد : امیت شاہ

پالکڑ ( کیرالا ) 19 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے آج کیرالا میں پارٹی ورکرس سے کہا کہ وہ ریاست میں اقتدار حاصل کرنے کے مقصد کیلئے کام کریں نہ کہ اسمبلی میں اپنا کھاتہ کھولنے کو اپنا نشانہ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی سطح پر بی جے پی کیلئے سازگار ماحول ہے اور اس سے کیرالا میں پارٹی ورکرس کو فائدہ اٹھانا چاہئے ۔ یہاں پ

عام آدمی پارٹی کی مہم پر 100 کروڑ روپئے کا صرفہ :بی جے پی

نئی دہلی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)دہلی بی جے پی نے آج عام آدمی پارٹی پر مجوزہ ریاستی اسمبلی چناؤکیلئے اپنی مہم پر ’’100 کروڑ روپئے ‘‘خرچ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی سے رقم کے ذرائع کا انکشاف کرنے کا مطالبہ کیا ۔دہلی بی جے پی ترجمان ہریش کھرانہ نے ایک بیان میں الزام عائد کیا کہ عام آدمی پارٹی نے قومی دارالحکومت میں 1200 تجارتی مقا

جموں میں پانچویں مرحلہ کی رائے دہی کیلئے انتخابی مہم کااختتام

جموں 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ابتدائی چار مراحل میں کثیر تعداد میں رائے دہندوں کے ووٹ ڈالنے کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پانچویں اور آخری مرحلہ کیلئے انتخابی مہم کا آج اختتام عمل میں آیا ۔ یہاں پانچویں مرحلہ میں 20 ڈسمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ 20 نشستوں کیلئے ہونے والی رائے دہی میں کئی اہم امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ

سونیا گاندھی شریک دواخانہ

نئی دہلی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی کو آج تنفسی عارضہ کے علاج کیلئے ایک اسپتال میں شریک کرایا گیا۔ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اجئے ماکن نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ صدر کانگریس کو تنفسی نظام میں انفیکشن کے مزید علاج کیلئے یہاں سر گنگا رام ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے ۔

راجیہ سبھا میں وزیراعظم مودی کی مسلسل غیر حاضری پر اپوزیشن کا احتجاج

نئی دہلی 18 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس زیرقیادت اپوزیشن پارٹیوں نے راجیہ سبھا میں وزیراعظم نریندر مودی کی مسلسل غیر حاضری پر احتجاج کرتے ہوئے پرزور مطالبہ کیاکہ ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے پر مباحث کا جواب دینے کے لئے وزیراعظم کو ایوان میں موجود رہنا چاہئے۔ راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران مسلسل چوتھے دن بھی کانگریس اور د

سی بی آئی پر سیاسی دباؤ سے بیشتر کیسوں میں تحقیقات نامکمل

نئی دہلی۔/18ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ترنمول کانگریس سے سیاسی انتقام لینے کا بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج کہا کہ NDAحکومت کی جانب سے سی بی آئی کو ایک سیاسی آلہ کار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے اور ایجنسی کی کارگزاری وزیر اعظم دفتر کے ایک محکمہ کی طرح ہوگئی ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے

وینکیا نائیڈو کے خلاف کانگریس کی مراعات شکنی نوٹس

نئی دہلی 18 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے مرکزی وزیر پارلیمانی امور وینکیا نائیڈو کے خلاف مراعات شکنی کی نوٹس دی ہے اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے وزارت فروغ انسانی وسائل کی جانب سے اٹل بہاری واجپائی کی سالگرہ کرسمس کے موقع پر ’’ یوم بہتر حکمرانی ‘‘ کے طور پر منانے سرکلر جاری کرنے کے مسئلہ پر لوک سبھا کو گمراہ کیا ہے ۔ کانگریس ک

حکومت نے کچھ غلط نہیں کیا، مودی کا دعویٰ

نئی دہلی ۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج سمجھا جاتا ہیکہ اپنے کابینی رفقاء کو حوصلہ دیا کہ حکومت کو مدافعت کا انداز اختیار کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس نے کچھ بھی غلط نہیں کیا ہے، اور اس طرح جبری تبدیلی مذہب کے مسئلہ پر اپوزیشن کے حملے کے پس منظر میں سخت موقف کو برقرار رکھا ہے۔ ’’ہم نے کچھ غلط نہیں کیا اور کیوں ہم

اچھے دن کب آئیں گے، راہول کا استفسار

شکاری پاڑہ ؍ گوڈا (جھارکھنڈ) ۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کو ان کے ’’اچھے دن‘‘ والے نعرے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج تعجب کا اظہار کیا کہ ایسے اچھے دن کب آئیں گے اور سوال اٹھایا کہ کیوں انہوں نے خواتین اور کسانوں کو بااختیار بنانے کے تعلق سے لب کشائی نہیں کی ہے۔ راہول نے شکاری پ

قانون شکن عناصر کیخلاف سخت کارروائی : اکھیلیش

لکھنؤ ۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جاریہ تبدیلی مذہب تنازعہ کا بظاہر حوالہ دیتے ہوئے چیف منسٹر اترپردیش اکھیلیش یادو نے آج کہا کہ ریاستی حکومت دستور اور قانون کے خلاف حرکتوں پر سخت کارروائی کرے گی۔ یہاں آئی ٹی کالج میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ ریاستی حکومت دستور اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت کارروائی سے گریز نہ

فرقہ وارانہ واقعات پر مباحث کا وزیراعظم مودی ایوان میں جواب دیں

نئی دہلی 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا میں آج تیسرے دن بھی تعطل برقرار رہا اور متحدہ اپوزیشن نے اُن فرقہ وارانہ واقعات پر جو حکومت کیلئے قابل قبول نہیں، وزیراعظم نریندر مودی سے جواب کا مطالبہ کیا۔ کانگریس رکن ہنمنت راؤ نے ایوان میں کافی ہنگامہ آرائی کی جس پر صدرنشین حامد انصاری نے اُنھیں ایوان سے چلے جانے کی ہدایت دی اور ڈسپ