مدھیہ پردیش کی وزیر نوبل انعام یافتہ ستیارتھی سے ناواقف
بھوپال۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کی ریاستی وزیر کسم مہدالے نے آج کہا کہ وہ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی سے ناواقف ہیں۔ اس سے چند دن قبل کسم مہدالے نے غلطی سے اپنے ایک ساتھی وزیر کیلاش وجئے ورگیا کو (لاعلمی کے سبب) ’’نوبل انعام حاصل کرنے پر‘‘ مبارکباد دی تھی۔ خاتون وزیر نے اخباری نمائندوں سے آج یہاں یہ کہتے ہوئے سب کو ح