دہلی میں الیکشن سے قبل 895کالونیاں باقاعدہ

نئی دہلی ۔29ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایسے فیصلے میں جو انتخابات کا سامنا کرنے والی ریاست دہلی میں تقریباً 60 لاکھ لوگوں کو فائدہ پہنچائے گا ‘ مرکزی کابینہ نے آج 895 غیرمجاز کالونیوں کو جو اس سال یکم جون سے قبل تعمیر ہوئے ‘ باقاعدہ بنانے کیلئے ایک آرڈیننس منطور کرلیا ۔ وزارت شہری ترقیات کے عہدیداروں نے کہا کہ اس فیصلے کے ساتھ ریگولرا

جنتاپریوار کو متحد کرنے اور مخالف بی جے پی ریالی نکالنے پرزور

تھریسر۔28ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) مخالف بی جے پی طاقتوں کو متحد کرنے کی کوشش کرتے ہوئے جنتادل یو نے جنتاپریور کے منقسم گرپوں میں اتحاد کیلئے زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسی اصولوں اور نظریات کی حامل تمام پارٹیوں کو جنتاپریوار کے صف میں شامل ہونا چاہیئے تاکہ تمام پارٹیاں ملکر زعفرانی پارٹی کے انتشار پسندانہ نظریہ کو شکست دے سکے ۔ یہ نظریہ

تشکیل حکومت کے لئے پی ڈی پی کی اندرون پارٹی مشاورت

سرینگر۔28ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کی معلق اسمبلی میں واحد سب سے بڑی جماعت پی ڈی پی نے تمام امکانات کے تعلق سے محتاط طرز عمل اختیار کیا ہے ۔ پارٹی نے آج نومنتخب ارکان اسمبلی سے مشاورت شروع کی تاکہ بی جے پی یا کانگریس کے ساتھ اتحاد کے حساس مسئلہ پر اتفاق رائے ہوسکے ۔ پارٹی کے ترجمان نعیم اختر نے کہا کہ تمام امکانات کھلے ہیں جن

رگھوبرداس چیف منسٹر جھارکھنڈ کا حلف

رانچی۔28ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی لیڈر رگھوبرداس نے آج نئے چیف منسٹر جھارکھنڈ کی حیثیت سے حلف لیا ۔ وہ ریاست کے پہلے غیرقبائلی لیڈر ہیں جو حکومت کریں گے ۔ گورنر سید احمد نے یہاں برسا منڈا فٹبال اسٹیڈیم پر رگھوبرداس کو عہدہ رازداری کا حلف دلایا ۔ ان کے علاوہ نیلکنٹ سنگھ منڈا چندریشور پرساد سنگھ ‘ لوئس مرانڈی( بی جے پی قائدین) اور

راجناتھ سنگھ قانون انسداد تبدیلی مذہب کے حامی

لکھنؤ۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ قانون انسداد تبدیلی مذہب کو وضع کرنا چاہئے تاکہ مذہب کی تبدیلی کے واقعات کا تدارک ہوسکے اور تمام سیاسی جماعتوں سے اس بارے میں ’سنجیدگی‘ سے غور کرنے کی اپیل کی۔ ’ میرے خیال میں تبدیلی مذہب کو روکنے قانون انسداد تبدیلی مذہب کی تدوین ہونا ضروری ہے۔ تمام سیاسی پارٹ

کجریوال پر نوجوان نے پتھر پھینکا

نئی دہلی ۔ 27 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : عام آدمی پارٹی سربراہ اے کے کجریوال پر آج جنوبی دہلی کے تگڑی میں منعقدہ ریالی میں ایک نوجوان نے پتھر پھینکا تاہم سابق چیف منسٹر دہلی کو کوئی گزند نہیں پہنچی ۔ انہوں نے اس حملہ کے لیے بی جے پی کو مورد الزام قرار دیا ۔ حلقہ اسمبلی دیولی میں کجریوال انتخابی ریالی سے مخاطب تھے کہ اچانک ایک بیس سال کے

دفعہ 370 پر کوئی مفاہمت نہیں ہوسکتی

سرینگر ۔ 27 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : جموں و کشمیر میں نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے بی جے پی کی جانب سے پی ڈی پی کو راغب کیا جارہا ہے لیکن اس نے سخت شرائط مقرر کی ہیں اور اپنا یہ موقف واضح کردیا ہے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ پر کوئی مفاہمت نہیں ہوسکتی ۔ اسمبلی میں پارٹی کے ارکان کی تعداد 28 ہے جب کہ بی جے پی 25 ارکان کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے ۔ اور پی

پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر کے مسئلہ پر لوک پال ایکٹ میں ترمیم

نئی دہلی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) لوک پال کے صدرنشین اور ارکان کے انتخاب سے متعلق سلیکٹ کمیٹی رکن کی حیثیت سے لوک سبھا میں سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی لیڈر کی شمولیت کے لئے ایک بِل پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے آج یہ اطلاع دی اور بتایا کہ لوک پال بل میں چند ترامیم گزشتہ اجلاس میں پیش کئے گئے تھے اور

نریندر مودی، چیف منسٹر جھارکھنڈ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے

رانچی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی جن کی قیادت میں بی جے پی نے جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کا مقابلہ کیا تھا، چیف منسٹر عہدہ کے لئے نامزد رگھوویر داس کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔ جھارکھنڈ کے معتمد داخلہ این این پانڈے نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی برسا منڈا فٹ بال اسٹیڈیم میں کل منعقدہ حلف برداری تقریب میں

بہار اسمبلی سے 4 باغی جے ڈی یو ارکان نااہل

پٹنہ۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چار جے ڈی (یو) ارکان اسمبلی کو آج بہار اسمبلی سے مخالف پارٹی سرگرمیوں بشمول راجیہ سبھا الیکشن میں کراس ووٹنگ کی پاداش میں قانون انسداد انحراف کے تحت نااہل قرار دے دیا گیا۔ اس کے ساتھ 8 باغی جے ڈی (یو) ایم ایل ایز کی رکنیت گزشتہ ماہ سے اسپیکر اسمبلی نے منسوخ کردی جبکہ اس ضمن میں پارٹی نے سفارش کی تھی۔ ان 8 لیج

راہول ’مکمل ‘ ذمہ داری سنبھال لیں ،ڈگ وجئے

بھوپال۔ 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ کانگریس متواتر انتخابی شکستوں سے پریشان ہے ، سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ نائب صدر راہول گاندھی کو اے آئی سی سی کی ’مکمل وقتی‘ قیادت سنبھال لینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام کانگریسی آج یہی چاہتے ہیں کہ راہول آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی مکمل وقتی قیادت سنبھال لیں۔ ڈگ وجئے نے یہ بات ایسے پ