ہم جنس پرستوں کی شادیوں کی حوصلہ افزائی پر اعتراض
بھلواڑہ (راجستھان) ۔ 12 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اگرچیکہ بی جے پی نے پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کے اس بیان سے اظہار لا تعلقی کرلیا کہ ہندو خواتین کم از کم 4 بچے پیدا کریں لیکن وشوا ہندو پریشد لیڈر سادھوی پراچی نے کھل کر ان کے نظریہ کی تائید کی ہے اور بتایا کہ سابق میں ہم نے کہا تھا کہ ’’ہم دو ہمارے دو‘‘ لیکن اب ہمارا یہ نعرہ تھا